جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی مفاد کے سامنے ضد کی کوئی حیثیت نہیں، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ضد اور انا کا مسئلہ بنا لیا ہے، قومی مفاد کے سامنے ضد کی کوئی حیثیت نہیں۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ایک وقت الیکشن ملکی…

شمالی وزیرستان: کمانڈر مہتاب عرف لالہ سمیت 7 دہشت گرد گرفتار، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر مہتاب عرف لالہ سمیت 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان…

محنت کشوں اور مزدوروں کے بغیر ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی میں مرکزی حیثیت مزدورں کی ہے اور  معاشی ترقی میں مزدوروں  و محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے۔ ” یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں…

حکومت اور ہینڈلرز نے الیکشن نہ کرائے تو پھر کسی بھول میں نہ رہیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور ان کے ہینڈلرز نے اگر انتخابات نہ کروائے تو یہ پھر کسی بھی بھول میں نہ رہیں۔ یوم مزدور کے سلسلے میں صوبائی دارالحکومت کے علاقے ناصر باغ…

عمران خان کی ریلی پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ خود گاڑی سے خطاب اور لوگوں کو گرمی میں چلا کر بےحال کر رہا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی میں بیٹھ کے پوچھ رہا ہے لگتا ہے آپ لوگ تھک گئے…

ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک نازک معاشی صورتحال سےگزر رہا ہے، ہمارا ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ…

ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کیلئے مذاکرات کریں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کےلیے مذاکرات کریں، سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خواجہ آصف نے گفتگو کی، اس دوران میزبان نے سوال کیا کہ عمران خان چاہتے…

پی ٹی آئی ریلی اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکی

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی یوم مزدور ریلی فیض آباد سے واپس لوٹ گئی ہے، ریلی اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکی۔پی ٹی آئی نے آج یوم مزدور کی ریلی کو اسلام آباد لانے کا اعلان کیا تھا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں…

کچے کے علاقے میں شادی کا جھانسہ دے کر بلایا جانیوالا نوجوان بازیاب

رحیم یار خان سے 2 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے  نوجوان کو بازیاب کروالیا گیا، ورثاء کا کہنا ہے کہ نوجوان کو لڑکی کی آواز میں شادی کا جھانسہ دے کر بلایا تھا، رہائی کےلیے تاوان بھی ادا کر دیا تھا۔رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں پولیس کا…

چینی برآمد ہوتی تو 1 ارب ڈالر کا زرمبادلہ آتا، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت 12 لاکھ ٹن اضافی چینی برآمد کرنے دیتی تو 1 ارب ڈالر تک کا زرمبادلہ آتا۔ایک بیان میں ترجمان پاکستان شوگر ملزم ایسوسی ایشن نے کہا کہ کرشنگ سیزن 22-2021 میں 12 لاکھ ٹن چینی برآمد…

گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچی کے علاقے  گلشن اقبال میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ گلشن اقبال بلاک11میں ڈکیتی کی ویڈیو میں ڈاکوؤں کو فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سے احسن نامی شہری زخمی ہوکر گرا پھر…

دریائے نیلم میں جیپ گر گئی، 2 لاشیں اور 5 زخمی نکال لیے گئے، 8 تاحال لاپتہ

آزاد کشمیر میں دریائے نیلم میں پھلاوئی کے مقام پر جیپ گرنے کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر نیلم سردار طاہر کے مطابق دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ میں 15 مسافر سوار تھے، تمام افراد کا تعلق لاہور سے…

اقلیتوں سے بدسلوکی پر بائیڈن انتظامیہ بھارت کو بلیک لسٹ کرے، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ایک بار پھر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی کمیشن نے بائیڈن انتظامیہ سے مذہبی آزادی پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔ امریکی کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی…

ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کارکنوں کے قیادت پر کرپشن کے الزامات

 راولپنڈی میں پی پی11 پر چوہدری عدنان سے پارٹی ٹکٹ واپس لینے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے  قیادت پر کرپشن کے الزامات عائد کردیے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری عدنان نے کہا کہ ہمیں پی ٹی آئی کا کھلاڑی چاہیے…

اسٹوڈنٹس کیلئے جاب فیئر 4 مئی کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا

پاکستان ہندو کونسل کے تحت ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جاب فیئر جمعرات 4 مئی کو کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔ کراچی، حیدرآباد اور دیگر یونیورسٹیوں کے 12 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی ہے۔سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل…

30 سال پہلے ہمارا نظریہ لوٹ لیا گیا تھا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 30 سال پہلے ہمارا نظریہ لوٹ لیا گیا تھا۔کراچی میں عظم احمد طارق کی 30ویں برسی پر دعائیہ تقریب سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عظیم احمد طارق ہماری…

14 مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑیں تو اکٹھے الیکشن کو تیار ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اگر حکومت 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں ختم کرتی ہے، تو ہم اکٹھے الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ناصر باغ لاہور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ بہانے کر رہے ہیں کہ بجٹ…

بلاول بھٹو کا مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلانے کا عزم

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی، مزدور…

کراچی: ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 افراد قتل

کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا اور گلشنِ اقبال میں ڈاکوؤں نے 2 گھنٹے کے اندر 2 افراد کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا گودام چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 1 شخص کو قتل کر دیا…