جیفری ہنٹن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کردیا
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے گاڈ فادر سمجھے جانے والے جیفری ہنٹن ( Geoffery Hinton) نے اپنی ہی بنائی گئی ٹیکنالوجی سے خبردار کرتے ہوئے گوگل سے ملازمت چھوڑ دی۔اپنے بیان میں کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہنٹن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی اندازوں سے…
پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر…
یکم مئی، PTI کا ریلی نکالنا ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی یکم مئی کی ریلی کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تحریری نوٹس بھجوا دیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے عمران خان کو بھجوائے گئے…
لاہور، PTI کو لیبر ڈے پر ریلی کی اجازت مل گئی
ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لیبر ڈے پر آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت دے دی۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی، ریلی کی اجازت دن 1 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔این او سی کے مطابق ریلی…
حکومت کی نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کو مذاکرات کا آخری موقع ہوگا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے تو اسی لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما…
حکومت سندھ کا فلور ملز پر بلیک میلنگ کا الزام
حکومت سندھ نے فلور ملز ایسوسی ایشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگادیا۔محکمہ خوراک سندھ کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن بلیک میل کر رہی ہے، ملز کو 15 اپریل سے اب تک 4 لاکھ گندم کی بوریاں دی گئی ہیں۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا…
پاک فوج نے سوات میں 100 فٹ طویل پل تعمیر کردیا
پاک فوج نے سوات کے علاقے بحرین میں 100 فٹ طویل اسٹیل کا پل تعمیر کر دیا۔سوات میں سیلاب کے باعث پرانا پل متاثر ہونے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔آزاد کشمیر میں دریاے نیلم میں پھلاوئی کے مقام پر جیپ گرنے کا واقعہ رونما…
کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ سپر ہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔کراچی کے علاقے گلشن حدید، ملیر، سعدی ٹاؤن میں ہلکی بارش ہوئی۔ماڈل کالونی اور گلستان جوہر میں بھی بارش شروع ہوئی،…
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کا وقت تبدیل، چیئرمین سینیٹ کی تصدیق
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں وقت کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر…
بھارت: مقروض تلگو کریو گرافر چیتانیا کی خود کشی، ویڈیو پیغام میں لوگوں سے معذرت
جنوبی بھارت کے تلگو کریو گرافر (ماہر رقص) چیتانیا نے اتوار کو خود کشی کرلی، بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے خود کشی سے قبل ایک جذبات سے بھرا ویڈیو پیغام شیئر کیا۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے کسی سے قرض لیا تھا جو کہ وہ واپس نہ کرسکے اور وہ خود…
پانچ ملکی ٹورنامنٹ، ایشین کرکٹ کونسل نے کوئی پرپوزل نہیں بھیجا، ذرائع
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہیں بھیجا، رواں سال ایشیا کپ کو ملتوی کرنے سے متعلق اے سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوئی۔ذائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین اے سی سی جے شاہ نے ہنگامی اجلاس کیلئے بھی کسی…
جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملتان میں جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا کہ…
لاہور میں شاپنگ کےلیے جانے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات
لاہور میں شاپنگ کےلیے جانے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے باپ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق لڑکی مین بازار چونگی امر سدھو میں شاپنگ کےلیے…
منشیات فروشوں کے سرپرست ایس ایچ اوز سمیت 11 پولیس اہلکار برطرف، ترجمان پولیس
سکھر میں منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرلی گئی۔ترجمان پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے ایس ایچ اوز سمیت 11 پولیس اہلکار برطرف کردیے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او نوید…
مزدور کی اجرت 50 ہزار کرنے کا مطالبہ
مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مزدور کی کم ازکم اجرت 50 ہزار کی جائے، سوشل سیکیورٹی، پینشن، ای او بی آئی فراہم کیا جائے، یونین سازی سمیت محنت کشوں کو ہر جائز حق دیا جائے۔نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کے…
ہدف پاکستان کو ورلڈکپ میں کامیابی دلوانا ہے، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ میرا ہدف یہی ہے کہ ورلڈ کپ کھیلوں اور ٹیم کو کامیابی دلواؤں۔جیو نیوز سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ ٹیم میں واپسی پر خوشی ہوئی ہے، کم بیک تو اس وقت ہوتا ہے اگر آپ پرفارمنس…
بھارت نے سیکیورٹی خدشات پر 14 موبائل فون ایپس بلاک کردیں
بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون کی 14 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔بھارتی حکام کے مطابق بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔بھارتی حکام کے مطابق جموں و کشمیر میں حریت پسند رابطوں کےلیے…
عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے، عمران خان کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں ایک سال کی تاخیر ہوئی۔پنسرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر ایک…
مظفر گڑھ: شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، ساس زخمی
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے بستی مندوراں میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق اور اس کی ساس زخمی ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم یامین کی بیوی کچھ عرصے پہلے جھگڑے کے بعد میکے چلی گئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو منانے میں ناکامی پر…
مذاکرات سے متعلق عمران خان کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے متعلق عمران خان کا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں محمد علی باچا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی، پی ٹی…