واٹس ایپ ڈیٹا کی گوگل ڈرائیو کے متبادل ٹرانسفر کی آزمائش جاری
مینلوپارک: میٹا کمپنی کے مطابق جلد ہی جیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے متبادل طریقہ پیش کرے گی۔ اس سے قبل بالخصوص اینڈروئڈ صارفین کے پاس چیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے ’گوگل ڈرائیو‘ کے سوا کوئی اور راستہ نہ تھا۔
اسی طرح اگر فون میں گوگل ڈرائیو…
ماسٹر شیف آسٹریلیا، جج شیف جاک زونفریلو وفات پاگئے
عالمی شہرت اور ایوارڈ یافتہ آسٹریلوی شیف جاک زونفریلو 46 برس کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاک زونفریلو کے اہل خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے، تاہم انہوں نے موت کی وجہ نہیں بتائی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلیبریٹی…
کراچی: لیاری میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق
کراچی میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور تحقیقات کر رہے ہیں۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقتول کے اہلِ خانہ کے مطابق مقتول بے روزگار اور نشے کا عادی تھا۔کراچی لیاری…
ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر ایک بار پھر الجھ پڑے
انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔واقعہ آئی…
اسلام آباد میں غریب خاندانوں کو مفت شادی ہال فراہم کرنے کا ہمدردانہ اقدام
اسلام آباد میں ایک مسجد نےمستحق خاندانوں کی مدد کے لیے ایک شادی ہال قائم کیا ہے۔مسجد رحمت للعالمین F/8 نے مستحق خاندانوں کو اپنی بیٹیوں کی شادیاں عزت اور وقار کے ساتھ کرنے میں مدد کے لیے مفت شادی ہال فراہم کرنے کا اقدام اُٹھایا ہے۔اس…
خیر پور: ڈرائیور کو نیند آنے سے کوچ الٹ گئی، 15مسافر زخمی
سندھ کے ضلع خیر پور میں مہران ہائی وے پر سٹھارجہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی۔خیر پور پولیس کے مطابق حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔تمام زخمی مسافروں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔خیر پور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ…
آئی پی ایل میں نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کیساتھ مایوس کن رویہ
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کے ساتھ مایوس کن رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کو انڈین پریمیئر لیگ میں نظر انداز کیا جا رہا ہے، بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل نیوزی…
منشیات برآمدگی کیس: مجرم کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل
سندھ ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کے مقدمے میں سزائے موت کے خلاف مجرم کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے مجرم شہباز کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔پراسیکیوٹر کے مطابق شہباز کو پولیس نے اکتوبر 2021ء میں گرفتار کیا تھا۔سندھ…
کراچی: مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے، سرجانی ٹاؤن، حب، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اور گلشنِ حدید میں بارش ہو سکتی ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں اگلے دو تین روز کے…
14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ بے حد…
کراچی: والدین کیساتھ نالے میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے نالے میں گزشتہ روز گرنے والے بچے کی لاش مل گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اہلِ خانہ بچے کی لاش لے کر گھر روانہ ہوگئے ۔گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن ساڑھے 11 نمبر میں واقع بے نظیر کالونی میں موٹر سائیکل سوار میاں اور…
افغانستان کی صورتحال پر اجلاس، طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے 2 روزہ اجلاس میں طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا۔ دوحہ اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اجلاس کا مقصد افغانستان…
مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ہے: اسد عمر
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مذاکراتی اجلاس کے بعد اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان نے موقع دیا کہ ایک دن میں پورے ملک میں انتخابات کروا لیں۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ ریلی کے اعلان…
لیونل میسی اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے
حال ہی میں ارجنٹائن کو فٹ بال ورلڈ کپ جتوانے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی گزشتہ روز اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ نے اپنی چھٹی کا پہلا دن شہر کی مصروف زندگی…
شہباز شریف نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشیاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئین پر حملہ ہو رہا ہے، ایک ٹولا…
سال 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا، بل گیٹس
ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے سالانہ خط میں کہا ہے کہ ’سال 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا‘۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں، بل گیٹس اور ان کی سابقہ…
سو سے زائد مقدمات، عمران خان اور اسد عمر کا عدالت سے رجوع
عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں پر 100 سے زائد مقدمات پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف 100 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں، ہزاروں…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج پھر ہوں گے، دونوں جماعتوں کی باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات آج صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 بجے ہوں…
امریکا: گرد کا طوفان، حادثات میں 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق گرد کے طوفان کے باعث انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ پیش آیا، حادثے میں 80 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔الی نوائے پولیس کا کہنا ہے…
حماد اظہر کا اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں کرنا چاہیے، اگر اس حکومت نے بجٹ پیش کیا بھی تو لازمی ہے کہ یہ بجٹ سیاسی…