جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: بجلی چوری میں اہم شخصیات بھی ملوث نکلیں، 130 ایف آئی آرز درج

لاہور ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، اہم شخصیات سمیت 330 بجلی چوروں کی نشاندہی کی گئی ہے، 130 ایف آئی آرز درج کر کے11 ملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کا کہنا ہے کہ سابق رکن…

الیکشن کمیشن کو رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ دی گئی اور سسٹم کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔الیکشن کمیشن سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق وزیر آئی ٹی، سیکریٹری آئی ٹی اور نادرا ٹیم نے سسٹم سے متعلق فیڈ بیک دیا۔الیکشن کمیشن…

جڑانوالہ میں گرجا گھر جلانے کے واقعات، سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے گرجا گھر جلانے کے واقعات کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل ہیں۔آئی…

چیئرمین پی ٹی آئی کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے کر دی گئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی کتابیں، تولیہ اور بیڈ شیٹ لائے تھے۔چئیرمین پی ٹی آئی نے وکلا سے ملاقات میں کتابیں مانگی…

دیگر غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں بھی نمایاں کمی

امریکی ڈالر کے ساتھ ساتھ روپے کے مقابلے میں دیگر غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں بھی کمی آئی ہے۔یورو 357.50 سے 327 روپے کا ہوگیا ہے، یورو کا بھاؤ تین دن میں 26.50 روپے کم ہوا ہے۔برطانوی پاؤنڈ کا بھاؤ تین روز قبل 417 روپے تھا، جو 33 روپے…

پاک چین سیاحت کے سال کی تقریبات سے ملکی سیاحت کو فروغ ملے گا، وصی شاہ

وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ کا کہنا ہے کہ پاک چین سیاحت کے سال کی تقریبات سے ملک میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن اور پاک چین دوستی ایسوسی ایشن خیبر کے زیرِ اہتمام تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے وصی شاہ نے کہا کہ…

بجلی بلوں اور ٹیرف کے مسئلے کا پائیدار حل سولر انرجی

بجلی کے بلوں اور ٹیرف کے مسئلے کا پائیدار حل سولر انرجی بھی ہے، جس کا ایندھن مفت ہے، کہیں پر کسی بھی ضرورت کے لیے نصب کیا جاسکتا ہے۔سولر پر منتقلی کے لیے بھاری سرمایہ چاہیے، حکومت چاہے تو اس مسئلے کو حل کرسکتی ہے، بجلی کے بغیر اب ہم رہ…

نگراں وزیر آئی ٹی سے عالمی بینک وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل اکنامی اینہانسمنٹ پروجیکٹ پر گفتگو

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ امور اور 'ڈیجیٹل اکنامی اینہانسمنٹ پروجیکٹ' کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ صوبوں اور وفاق میں پچھلے چند سالوں…

پاکستان، جنوبی افریقا ویمنز ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے کراچی میں شروع ہوگی، پہلا ایک روزہ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی…

کراچی: لیاری میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق واقعہ لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں شہنشاہی روڈ پر ہوا۔پولیس کے مطابق اسلام محلہ میں پیش آئے واقعہ میں بچوں…

جناح ہاؤس حملہ کیس: روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی، لاہور پولیس نے ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور کمشنر لاہور سے روپوش رہنماؤں کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ڈپٹی انسکپٹر جنرل (ڈی آئی جی)…

ایشیا کپ: سپر فور کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اگلے میچز کولمبو میں ہوں گے، کولمبو میں آنے والے دنوں میں بارش کی پیش گوئی ہے، جس کے باعث میچز کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، کولمبو میں سپر فور مرحلے کے میچز 9 ستمبر سے شیڈول ہیں۔ایشیا کپ سپر فور کے پہلے میچ…

برطانیہ میں ہلاک پاکستانی بچی کے دادا کی مفررو بیٹے سے تحقیقات میں تعاون کی اپیل

برطانیہ میں ہلاک ہونے والی پاکستانی بچی سارہ شریف کے دادا محمد شریف نے مفرور بیٹے سے پوتی کی موت کی تحقیقات میں تعاون کی اپیل کردی۔گذشتہ روز سارہ کے والدین کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سے پاکستان میں پولیس نے سارہ کے مفرور والدین کی تلاش…

نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اجلاس میں عسکری قیادت شریک ہوگی، وزرائے اعلیٰ، وفاقی…

نگراں وفاقی وزیر صحت کی سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات

نگراں وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جو گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کروا رہا ہے۔نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے…

پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کےخلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔عدالت نے ملزم عمران اور کامران کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا…

8 اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ کیسے دی گئی؟ اعتزاز احسن

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن میں اعتزاز احسن نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کرتے ہوئے کنونشن سے خطاب کیا۔انہوں نے دوران خطاب کہا کہ کے پی حکومت کے پاس حقِ حکمرانی نہیں رہا، چیف الیکشن کمشنر بتائیں کہ انہوں نے 8 اکتوبر کو الیکشن…

امریکا سے سائفر آیا، وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا: شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور لیگل ٹیم کے رکن، معروف قانون دان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ امریکا سے سائفر آیا اور وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن سے خطاب کے دوران  شعیب شاہین نے کہا ہے کہ کسی کو…