آپ جہاں بھی ہیں، ریلی میں شرکت ضرور کریں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ قوم ریلی میں شرکت ضرور کرے۔لاہور میں ریلی کے آغاز کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میں اپنی ریلی شروع کررہا ہوں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، وفاق کی فل کورٹ بنانے کی استدعا
وفاق نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا کردی۔وفاق نے فل کورٹ تشکیل دینے کی متفرق درخواستیں دائر کیں، جن میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے سامنے معاملہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کے اختیار کا ہے۔صدر مملکت…
سی پیک کو مزید فائدہ مند بنانے کیلئے تعاون بڑھا رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ چن گانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی دسویں سالگرہ منا رہے ہیں، دونوں ممالک اس منصوبے پر متفق ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آڈٹ کا فیصلہ ن لیگ کے بعض رہنماؤں کے اسیکم پر الزمات اور پروپیگنڈے کے بعد کیا گیا ہے۔اسلام آبادمفت آٹا اسکیم کا آڈٹ…
عمران خان کا 14 مئی تک جلسے کرنے کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اگلے ہفتے سے 14 مئی تک جلسے کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور کے لکشمی چوک میٹرو اسٹیشن پر ریلی کے شرکاء سے اختتامی خطاب میں عمران خان نے کہا کہ 14 مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر ہوں…
نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کل رات دبئی روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی دبئی میں ایشیاء کپ، ورلڈ…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی منصوبے کیخلاف پوسٹرز لگ گئے
قابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے خلاف مقبوضہ وادی میں پوسٹر لگ گئے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پوسٹرز میں جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کے…
کراچی بورڈ نے متعدد اسکولوں کو بتائے بغیر امتحانی مرکز بنادیا
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے پیر 8 مئی سے شروع ہونے والے امتحانات کے لیے متعدد اسکولوں کو بغیر بتائے امتحانی مرکز بنادیا۔اسکولز ایسوسی ایشن کے مطابق میٹرک کے امتحانات کےلیے کراچی بورڈ انتظامیہ نے متعدد اسکولوں کو بغیر بتائے ہی امتحانی مرکز…
شاہ چارلس کی تاج پوشی تقریب کی تصویری جھلکیاں
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی رنگارنگ تقریب لندن میں ہوئی جس میں سیکڑوں مہمانوں نے شرکت کی۔شاہی خاندان میں 40ویں تقریب تاج پوشی لندن کے شاہی چرچ ویسٹ منسٹرایبے میں منعقد کی جارہی ہے۔شاہ چارلس سوم کو لندن کے شاہی چرچ ویسٹ منسٹر…
عمران خان فرد جرم سے بچنے کیلئے خطرے کا شور مچا رہا ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان فرد جرم سے بچنے کےلیے خطرے کا شور مچا رہا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جب چین کی اہم شخصیت پاکستان آتی ہے، عمران کے پیٹ میں درد ہوتا…
بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی برقرار، 100 سے زائد افراد مارے جا چکے
بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق کشیدگی والے…
بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر تنقید بلاجواز ہے، نیئر بخاری
پاکستات پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت پر تنقید بلاجواز ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نیئر بخاری نے کہا کہ ہمیں خطے کی سیاست کو دیکھ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں، ایک سیاسی جماعت کی…
پاکستان بار کونسل کیخلاف سپریم کورٹ بار کی درخواست سننے والا بینچ تبدیل
پاکستان بار کونسل کےخلاف سپریم کورٹ بار کی درخواست سننے والا سپریم کوٹ کا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 2 رکنی بنچ کی جگہ 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 9 مئی کو سماعت کرے گا،…
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیا گیا۔وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کا 8 ہزار عازمین کے لیے ملنے والا کوٹہ واپس کر دیا۔ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول…
وزیر خارجہ کے بیانئے سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ پاکستان نے ایس سی او میٹنگ میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے کلبھوشن کو دہشت گرد کہا اور کشمیر کاز اجاگر کیا، جس سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف…
میگھن مارکل تقریب تاج پوشی میں شرکت کیوں نہیں کر رہیں؟
برطانیہ میں 70 برس بعد منعقد ہونے والی شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی کے دوران ہر ایک کی نگاہیں شاہی خاندان پر جمی ہوئی ہیں، ایسے میں شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی عدم موجودگی باعث تشویش بنی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے۔چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو ستر سال ہو چکے۔انہوں نے کہا کہ چین نے کشمیر سمیت…
کراچی، آئندہ 3 روز کے دوران گرمی میں اضافہ ہوگا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں 8 یا 9 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی سندھ میں درجۂ حرارت آئندہ 3 دن کے دوران بڑھ سکتا ہے، اسی دوران سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم…
بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
بھارتی کرکٹر نتیش رانا کی اہلیہ کا نئی دلی میں دو افراد نے پیچھا کیا اور انہیں ہراساں کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کام سے گھر جاتے ہوئے موٹرسائیکل سوار 2 افراد نے ان کی گاڑی کا پیچھا کیا اور اس پر ڈنڈے بھی مارے۔رپورٹس کے مطابق نتیش رانا کی…
حکومت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے اختیارات کے معاملے میں حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔وفاقی حکومت نے درخواستوں کے خلاف آٹھ صفحات کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔وفاقی حکومت کی…