ای سگریٹ 19 سال پہلے کہاں متعارف کروائی گئی؟
تمباکو نوشی سے پرہیز یا اس کے متبادل کے طور پر الیکٹرانک سگریٹ (ای سگریٹ) وجو د میں آئی تھی، جو وقت کے ساتھ ساتھ فیشن کی صورت بھی اختیار کرگئی۔ پہلی بار 2004ء میں چینی مارکیٹ میں ای سگریٹ متعارف کروائی گئی اور پھر یہ پوری دنیا میں پھیل…
ابواب کعبہ کی تاریخ پر ایک نظر
کیا آپ جانتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیمؑ خلیل اللہ نے اللہ کے عظیم گھر خانہ کعبہ کی تعمیر کی تو اس کی چھت تھی اور نہ ہی دروازہ، تاہم گزشتہ 5 ہزار برسوں میں اب تک خانہ کعبہ کے کُل 6 دروازے تبدیل ہوچکے ہیں اور سب سے آخری دروازہ شاہ خالد بن…
جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہوچکی ہے، شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ صرف تین دن جیل بھرو تحریک ’ضمانت دو تحریک‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک…
ترکی، زلزلے سے بے گھر افراد کیلئے گھروں کی تعمیر کے کام کا آغاز
ترکی میں اس ماہ آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد گھروں کی تعمیر نو کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث 15 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 50…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے ہی کھلاڑی کا مذاق بنا کر سب کو ہنسا دیا
پاکستان میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 8 میں کرکٹرز تو چوکے چھکوں کی برسات کر ہی رہے ہیں لیکن ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی سب انہیں اپنے اپنے انداز سے سراہتے دکھائی دے رہے ہیں۔پی ایس ایل کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ…
کراچی میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو شہر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت کر دی۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا…
امریکی ارب پتی تاجر نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی
امریکی ارب پتی تاجر تھامس لی نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھامس لی نے مینہیٹن میں 78 سال کی عمر میں خودکشی کی۔رپورٹس کے مطابق تھامس لی نے خود کو سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، ان کی لاش باتھ روم کے فرش پر…
بھارت میں طالب علم نے کالج کی خاتون پرنسپل کو جلادیا
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں کالج کی خاتون پرنسپل کو سابق طالب علم نے جلا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرائیوٹ فارمیسی کالج کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ڈاکٹر وموکتا شرما 5 دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔پولیس حکام کے مطابق 24…
الیکشن از خود نوٹس، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں اختلافات سامنے آگئے
سپریم کورٹ کی جانب پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں تاخیر پر لیے گئے از خود نوٹس کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں اختلافات سامنے آگئے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی نے کیس میں احسن بھون کو وکیل نامزد کر دیا…
ن لیگ کے رہنما فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے رہنما راجا محمد علی فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے۔اس موقع پر سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی راجا جاوید اخلاق نے ان کا شاندار استقبال کیا۔راجا محمد علی اپنے علاقے چکری وکیلاں گاؤں کی فلاح و بہود اور بے روزگاری کے…
شیخ رشید سسرال جانے کے بجائے پتلی گلی سے بھاگ گئے، منظور وسان
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک فلاپ تحریک بن چکی ہے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ خان صاحب جیل بھرو تحریک تم سے نہیں ہو پائے گی، عمران خان اور شیخ رشید نے کہا تھا کہ سب سے پہلے گرفتاری…
ایاز لطیف پلیجو نے ڈیجيٹل مردم شماری کو رد کر دیا
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ مخصوص ايجنڈے والی ڈیجيٹل مردم شماری کو رد کرتے ہیں۔کراچی آرٹس کونسل ميں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ مردم شماری دس سال ميں ہونی تھی اور 5 سال ميں کرانا سازش…
جیمزویب دوربین کے انکشاف سے کہکشاؤں کی تشکیل کے مروجہ ماڈل ناکام ہوگئے
پیساڈینا، کیلیفورنیا: جیمزویب خلائی دوربین سے دیکھی گئی کچھ اہم ترین کہکشاؤں کو دیکھ کر معلوم ہوا ہے کہ انہیں اپنے ابتدائی درجے میں ہونا چاہیئے تھا لیکن وہ مکمل طور پر نموپذیر اور بڑی ہیں۔
جدید ترین خلائی رصدگاہ سے اب ہم نے چھ ایسی…
کراچی، حادثے کے بعد گرین لائن ٹریک کی مرمت مکمل
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن ٹریک کی مرمت مکمل کرلی گئی۔انتظامیہ کے مطابق گرین لائن بسیں معمول کے مطابق چلائی جائیں گی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس ٹریک کے گرد رہنے والے خانہ بدوشوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔کراچی میں ناگن…
ملک میں کورونا سے 2 افراد کا انتقال، 42 کیسز بھی سامنے آگئے
ملک میں کورونا سے 2 افراد انتقال کرگئے جبکہ اس بیماری کے 42 کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 5 ہزار 19 ٹیسٹ کیے گئے۔چین میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں…
پینٹاگون کا یوکرین کیلیے طویل المدتی سیکیورٹی امداد کے 2 ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان
پینٹاگون نے یوکرین کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی امداد کے 2 ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے یوکرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن اور یوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقات کے بعد کیا۔اس حوالے سے…
پاک امریکا تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، نوید قمر
وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔امریکا میں نوید قمر اور امریکن اپیرل اینڈ فٹ ویئر ایسوسی ایشن کی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیر تجارت کی پاکستانی معروف کاروباری اداروں کے نمائندوں سے بھی…
تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
پشاور میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک نے سوشل میڈیا صارفین کو طنز و مزاح کے لیے دلچسپ موضوع دے دیا۔ خیبرپختونخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان اور سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک سمیت سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور یہاں تک کے کارکنان بھی سوشل میڈیا…
پی ٹی آئی کے 6 رہنما اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے۔شاہ پور جیل منتقل کیے…
مریم نواز کا تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مریم نواز نے جیل بھرو تحریک سے متعلق سیاسی اور مزاحیہ ردعمل دیا۔مریم نواز نے اس حوالے سے ٹی وی پر چلنے والی خبروں کی…