سندھ ہائیکورٹ بار کا الیکشن کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا مطالبہ
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا مطالبہ کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائز اور جسٹس طارق مسعود کو شامل نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ بار کا کہنا ہے کہ 9…
مریم نواز کی عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر اُن کا نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ 58 ارب روپے کی کرپشن میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر تمہارا چور، ڈاکو کا بیانیہ منہ کے بل گر گیا ہے۔انہوں…
پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ یوٹیوبر شہری کی درخواست پر تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ روز کمیٹی چوک میں ویڈیو بنانے کے دوران سیمابیہ طاہر کے…
ایاز صادق نے عمران خان کو جلد ہی گرفتار کرنے کا اشارہ دیدیا
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کے کرپشن کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں ہوجائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین کو جلد ہی گرفتار کریں گے۔لاہور کے علاقے تاجپورہ میں سوئی گیس منصوبے کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایاز صادق نے کہا…
رمیز راجہ بابر کے دفاع میں شعیب اختر پر چڑھ دوڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بابر اعظم پر تنقید کی تو رمیز راجہ بابر کے دفاع میں شعیب اختر پر چڑھ دوڑے۔رمیز راجہ نے کہا کہ شعیب اختر کو سپر اسٹار ہونے کا وہم ہے، شعیب جیسے سابق کرکٹرز ہی کرکٹ کے برانڈ کو نیچے گراتے…
سلطانز کےخلاف اہم میچ، کنگز کے عامر کی شرکت فٹنس سے مشروط
ملتان سلطانز کے خلاف اہم میچ میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔ محمد عامر پریکٹس کے دوران ملتان سلطانز کے احسان اللّٰہ کو ٹپس دیتے نظر آئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اب تک سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم…
امریکا میں کتے کے کاٹنے سے بزرگ شہری ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے سان انٹونیو میں گزشتہ روز دوپہر کے وقت کتے نے حملہ کرکے بزرگ شہری کو ہلاک کر دیا۔کتے کے کاٹنے سے 3 شہری زخمی بھی ہوئے، حکام کے مطابق فائر فائٹرز کو جائے وقوعہ پر زخمیوں تک پہنچنے کیلئے کتوں سے مقابلہ…
ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج نوجوان بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ ٹیم کا اچھا ماحول آپ کو پرفارمنس میں مدد دیتا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اپنی یادگار اننگز کھیلنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے اپنا پہلا…
میری جے آئی ٹی کی پوری فارنزک ختم کردی گئی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ پر مافیا کا پورا اٹیک ہے، مافیا ججز کی ٹیپس بناتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری جے آئی ٹی کی پوری فارنزک ختم کردی گئی ہے۔عمران خان…
علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی ہے۔علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے غیر رسمی ملاقات ہیوسٹن میں ہوئی، جس میں پاکستانی…
تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو ،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائے غالب کیسے گر گئے، تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کو جواب دیتے ہوئے مریم…
پی سی بی موقف پر ڈٹ گیا، پنجاب حکومت کو دو ٹوک پیغام
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 کروڑ روپے دینے کی پنجاب حکومت کی پیشکش بھی قبول نہیں کی اور دو ٹوک کہہ دیا کہ سیکیورٹی کی مد میں ایک پیسہ نہیں دیں گے، پنجاب حکومت نے اخراجات کرنے کی ہامی نہ بھری تو منگل سے پی ایس ایل کے میچز کراچی…
خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول
سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔پولیس حکام کےمطابق قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد بازیاب ہونے والوں کو خان محمد مری کے حوالے کیا جائے گا۔ویڈیو میں گراں…
اینگلو انڈین نوجوان اپنے یورپی اجداد کا کھوج لگانے کی کوشش کر رہے ہیں
اینگلو انڈین نوجوان اپنے یورپی اجداد کا کھوج لگانے کی کوشش کر رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, چیریلین مولان عہدہ, بی بی سی نیوز، ممبئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRUCHELLE BARRIE،تصویر کا کیپشنروشیل بیری اپنے خاندان کے ماضی کے بارے میں مزید!-->…
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صفائی نہ ہونے کی خبریں غلط قرار
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صفائی نہ ہونے سے متعلق خبروں کو غلط قرار دے دیا گیا۔ترجمان کے مطابق کچھ شرپسند عناصر غلط بیانی سے غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ صبح کی شفٹ کے کچھ ملازمین نے اپنے تحفظات کا…
تنخواہیں روکنے سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیاگیا، وزارت خزانہ
تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق وزارت خزانے نے بیان جاری کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے بیان کے مطابق تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، وزارت خزانہ نے آڈیٹر جنرل کو ایسا کوئی حکم جاری نہیں…
ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کر لیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کروز میزائل تیار کیا ہے جس کی رینج 1650…
پی ایس ایل سے ایک اور غیرملکی کھلاڑی باہر ہوگیا
پاکستان سپر لیگ 8 سے ایک اور غیرملکی کھلاڑی باہر ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے 23 سالہ فاسٹ بولر جوش لٹل ملتان سلطانز کا حصہ تھے اور انہوں نے اب تک کوئی میچ نہیں کھیلا تھا۔رپورٹس کے مطابق جوش لٹل جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ…
اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی۔لاہور لٹریری فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان میں خوشحالی کے لیے سیاسی عمل جاری رہنا چاہیے، ملکی…
بھارتی وزیر مملکت کے قافلے پر شدید پتھراؤ، گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا
بھارت کی مغربی ریاست بنگال میں وزیر مملکت برائے داخلہ نیشیت پرمانک کے قافلے پر شدید پتھراؤ کیا گیا۔بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر نے کہا کہ یہ پتھراؤ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے کیا ہے۔پتھراؤ کی وجہ سے وزیر مملکت کی ایس یو وی کا سامنے…