بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔اطلاعات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔سینیٹ کے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔ سینیٹ کا اجلاس آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت بلایا گیا ہے۔بشکریہ…

نیویارک: شاہ محمود کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت

نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے، تاریخی…

کراچی؛ شارع فیصل پر بارش کے پانی میں کھڑے ہوکر خرم شیر زمان کی سندھ حکومت پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کراچی میں بارش کے دوران شارع فیصل پر پانی میں کھڑے ہوکر شہر کی صورتحال پر تبصرہ کیا۔خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پوچھا کہ اس صورتحال میں صوبے…

رتوڈیرو: وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق

رتوڈیرو کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اے ایس آئی برکت علی مقدمے کی سماعت کے بعد گھر جارہا تھا۔پولیس کے مطابق مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا…

بنیادی اشیاء مہنگی کرکے وسائل جمع کرنا بدترین ظلم ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوراک کی تمام بنیادی اشیاء مہنگی کرکے وسائل جمع کرنا بدترین ظلم ہے۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی نمائشی اجلاس سے نہیں، ٹھوس…

سی پیک پروجیکٹس سے پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کی طرف گامزن ہوں گے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں سی پیک پروجیکٹس کی تکمیل سے پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کی طرف گامزن ہوں گے۔پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے…

یہ نہیں کہہ سکتا کہ ترکی امریکا کے تعلقات بہتر چل رہے ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا امریکا سے تعلقات سے متعلق کہنا ہے کہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ ترکی امریکا کے تعلقات بہتر چل رہے ہیں۔ نیویارک میں ترکی اور امریکا کے تعلقات پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ  ترکی نے ایف 35 طیارے خریدنے…

ناگن چورنگی پر پانی گرین لائن بسوں کے اسٹرکچر کے باعث جمع ہوا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ناگن چورنگی پر پانی گرین لائن کے اسٹرکچر کی وجہ سے جمع ہوا، ایس آئی ڈی سی ایل کو یہاں باکس ڈرین ڈالنی ہوگی۔مرتضیٰ وہاب نے بارش کے بعد ناگن چورنگی کا دورہ کیا۔ تیز بارش کے بعد ناگن چورنگی کی سڑک…

بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو وتیرہ بنالیا، چودھری پرویز اقبال

چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن چودھری پرویز اقبال نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو اپنا وتیرہ بنالیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اخبار اور سوشل میڈیا پاکستان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے میں…

چودھری پرویز الہیٰ سے خواتین رہنما نیلوفر بختیار کی ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ سے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے ملاقات کی۔ملاقات میں چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ خواتین کے بغیر معاشرے کی تکمیل نہیں ہوتی۔دریں اثنا چودھری پرویز الہیٰ نے مفتی تقی…

نواز شریف کا جعلی ویکسی نیشن کارڈ بننے پر اسد عمر کا رد عمل سامنے آگیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹس بنائے جانے پر اپنا رد عمل دے دیا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کے معاملے پر تعجب نہیں ہوا کیونکہ ان کی زیادہ تر روایت جعلی…

دنیا کو درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے: بورس جانسن

’بلین ٹری سونامی‘: ’دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/@Plant4Pak،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے ماحول دوست منصوبے کا…

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی: نیشنل بینک، واپڈا اور ماڑی پٹرولیم نے اپنے میچز جیت لیے

تیسرے چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن نیشنل بینک، واپڈا اور ماڑی پٹرولیم نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ پنجاب، پورٹ قاسم اور ایئرفورس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری چیف آف دی نیول…

پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح 46 فیصد سے زائد ہوگئی، ماہرین

پاکستان میں نوجوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض بڑھتا جارہا ہے اور 2020 کے ڈیٹا کے مطابق ملک کی 46 فیصد آبادی ہائپرٹینشن یا بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہوچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان ہائپرٹینشن لیگ سے وابستہ ماہرین امراض قلب…

مقبوضہ کشمیر: بارہ مولا میں تین نوجوان شہید، اڑی کا پانچ روز سے محاصرہ

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کے ایم ایس نے مزید بتایا کہ اس سے قبل ضلع…

کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی مودی پر تنقید

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بحث کے دوران برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے نریندر مودی حکومت پر تنقید کی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بحث کا آغاز آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ آن کشمیر کی چئیرپرسن ڈیبی ابراہم نے…

وزیر خارجہ نے افغانستان میں اُبھرتے انسانی و معاشی بحران سے متعلق خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں اُبھرتے ہوئے انسانی و معاشی بحران سے متعلق خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان شہریوں کی معاونت کے لیے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔   شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو نوٹس کا جواب دینے کے لیے مہلت مانگ لی

وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے نوٹس پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے جواب دینے کے لیے مہلت مانگ لی۔دونوں وفاقی وزراء نے مہلت دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں…

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ…