ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو نواز شریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے، ناصر بٹ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک سابق وزیراعظم نواز شریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران ناصر بٹ نے کہا کہ جج ارشد ملک نے ویڈیو میں اقرار کیا تھا کہ نواز شریف…
پرویز الہٰی کےخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کےخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے اپنی مدعیت میں درج کیا۔ایف آئی آر کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی نے ترقیاتی اسکیم کے ٹھیکے کی مد میں 2 ارب روپے…
فخر کی میراتھن اننگز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرا ون ڈے بھی ہرادیا
فخر زمان کی میراتھن اننگز ی کی بدولت پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 337 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 49ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم کے…
پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپا، تحریک انصاف کا حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
لاہور: پی ٹی آئی نے پارٹی کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے باوجود بھی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ…
عمران خان پر درج 121 مقدمات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور :ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 121 مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں5 رکنی…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے صاحبزادے کی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک
لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی پنجاب اسمبلی کے حلقہ 137 سے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے والے ابوزر سے گفتگو کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انہیں پنجاب اسمبلی کے ٹکٹ…
پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے،ججزخداکے واسطےمتحد ہوجائیں، عمران خان
لاہور: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججز سے اپیل کرتا ہوں خدا کے واسطے متحد ہو جائیں، پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے.
عمران خان کا کہنا…
پاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکی…
حیدرآباد موٹروے کرپشن کیس، ملزم پلی بارگین کو تیار
حیدر آباد موٹروے کرپشن کیس کا ملزم عاشق حسین پلی بارگین میں سوا ارب روپے واپس دینے کو تیار ہوگیا۔ایم 6 موٹروے میگا کرپشن کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ملزم عاشق حسین نے ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) کو پلی بارگین کےلیے…
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، بچے سمیت 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کلیولینڈ میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گذشتہ رات ہونے والی فائرنگ ایک گھر میں ہوئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، کہیں گرد آلود ہوائیں تو کہیں بادل
کراچی میں سرجانی اور اورنگی ٹاون سمیت مختلف علاقوں میں بارش نے رنگ جمادیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے مغرب میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں۔شہر کے مختلف علاقوں فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، عزیز آباد اور گلشن اقبال میں بھی بارش…
خواجہ آصف اگر مذاکرات کے قائل نہیں تو وہ اسحاق ڈار سے کہیں کہ نہ کریں، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اگر مذاکرات کے قائل نہیں تو وہ اسحاق ڈار سے کہیں کہ نہ کریں۔چوہدری پرویز الہٰی کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ پی ڈی ایم اور…
امارات میں متوفی غیرملکیوں کے ’ترکہ وقف‘ کی تجویز
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے رکن اسمبلی نے لاوارث متوفی غیرملکیوں کا ترکہ وقف قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رکن اسمبلی حمید الشامسی نے وفاقی قانون میں ترمیم کی تجویز دی ہے۔جس کے تحت متعلقہ سرکاری اداروں کو…
کھیل میں دھوکہ دہی کیلئے انگلیوں میں مقناطیس کی پیوندکاری
کھیل میں جیت کےلیے شریر کھلاڑی دھوکا دہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس لیے خلاف ضابطہ کام کرنے سے بھی باز نہیں آتے۔تھائی لینڈ کے ایک ڈاکٹر نے اپنے مریض کی ایسی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر اس کی کھیل کے ضابطے کی خلاف ورزی کی دلچسپ کوشش آپ…
آئندہ بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس لگائے جانے کا امکان
آئندہ مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئی ایم ایف کے مطالبات کی روشنی میں ٹیکس تجاویز کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 20…
ایم کیو ایم نے کراچی کو حق دلوانے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کراچی کو حق دلوانے کےلیے کچھ بھی نہیں کیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم کیو ایم کو…
عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل، شہباز شریف سے آسان ہوسکتا ہے، بریڈ شرمین
امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے ایوان نمائںدگان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سے متعلق گفتگو کی ہے۔بریڈ شرمین نے کہا کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہوسکتا ہے، مگر امریکا کو قلیل المدتی دو طرفہ مفادات کے بجائے…
دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف
دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بیٹرز کے لیے سازگار اس وکٹ پر…
ثاقب نثار ملک کیلئے تباہی لے کر آئے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ آج ایک اور آڈیو لیک نے نواز شریف کی بے گناہی ثابت کردی، ثاقب نثار اس ملک کے لیے تباہی لے کر آئے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو پاکستان پر…
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، بجٹ تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر سے نئے بجٹ کی تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ریونیو، مالی خسارے، ترقیاتی بجٹ اور اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سیاسی اور معاشی…