لاہور: جنرل اسپتال میں منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیس رپورٹ
لاہور کے جنرل اسپتال میں منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔جنرل اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق 1 خاتون اور1 مرد میں منکی پاکس کی علامات سامنے آئی ہیں۔انتظامیہ نے مزید بتایا کہ 40 سالہ خاتون اور 55 سالہ مرد کو بخار اور ان جسم پر سرخ…
کراچی کی آبادی میں 16 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: ادارۂ شماریات سندھ
ڈائریکٹر ادارۂ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی میں 16 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے۔منور علی گھانگرو نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ڈویژن میں ایک کروڑ 76 لاکھ 79 ہزار 244 افراد کو گنا گیا…
پاکستان بچانے کا واحد حل ایک ہی دن انتخابات کروانا ہے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد حل ملک میں ایک ہی دن انتخابات کروانا ہے۔سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کا اعلان کیا۔اُنہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ…
ٹیکساس اسمبلی کے چیپل سے چوری کیا گیا قرآن شریف مل گیا
امریکا کی ریاست ٹیکساس کی صوبائی اسمبلی میں ڈیلس سے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان رکن اسمبلی سلمان بھوجانی کی جانب سے اسٹیٹ اسمبلی کے چیپل میں رکھا گیا قرآن شریف چوری کر لیا گیا۔اس واقعے کے بعد ان کی شکایت پر پولیس نے قرآن شریف ایک خاتون…
کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ شہریوں کو صحیح گنا جائے: اسد عمر
تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں رہنے والوں کو صحیح سے شمار کیا جائے، واضح ہو گیا کہ ایم کیو ایم کو نتائج قبول ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہماری حکومت نے ڈیجیٹل…
پی ٹی آئی کا کل سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل سے لاہور، راولپنڈی، پشاور سمیت دونوں صوبوں میں الیکشن مہم شروع ہو جائے گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کل لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی قیادت کریں گے۔پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق اس…
بھارت: شیر سے مشابہ گائے کے بچھڑے کی پیدائش
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو شیر کے بچے سے مماثلت رکھتا تھا۔رپورٹس کے مطابق عجیب و…
واٹس ایپ صارفین جلد گوگل ڈرائیو کے بغیر چیٹ منتقل کر سکیں گے
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کی آسانی کے لیے حالیہ دنوں میں تواتر کے ساتھ واٹس ایپ میں نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔ اس ہی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کمپنی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ…
سوڈان میں متحارب فریق مذاکرات کیلئے تیار ہیں: اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ کے ایلچی وولکر پرتھیس نے بتایا ہے کہ سوڈان میں متحارب فریق مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے وولکر پرتھیس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان میں فریقین نے…
کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتار
کراچی میں کاٹھور اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اتحاد ٹاؤن میں قتل میں ملوث ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے کاٹھور میں ڈملوٹی ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی…
رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن، 7 ڈاکو ہلاک، متعدد گرفتار
رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 22 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے، اب تک 7 ڈاکوؤں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میں آپریشن میں کلیئر کروائے گئے…
پاکستان میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان
پاکستان میں اس سال مون سون میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان ہے۔جنوبی ایشیائی ممالک کے ماہرینِ موسمیات کا 3 روزہ اجلاس گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق اس سال جنوبی ایشیاء میں معمول…
کراچی: آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں دن میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے۔کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی…
بلوچستان: گزشتہ روز سیلابی ریلوں سے متاثرہ کوئٹہ کوہلو قومی شاہراہ بحال نہ ہوئی
بلوچستان میں گزشتہ روز کی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ کوئٹہ کوہلو قومی شاہراہ بحال نہ ہو سکی۔کوہلو شاہراہ بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔بارشوں سے کوہلو میں سوناری پل بہہ جانے اور لینڈ…
چھاپہ مار کارروائیاں: کمالیہ سے 2600 بوری گندم، گوجرہ سے 8 ہزار بیگ برآمد
پنجاب کے شہر کمالیہ میں چھاپے کے دوران 2 گوداموں سے 2600 سے زائد گندم کی بوریاں جبکہ گوجرہ میں مقامی فلور ملز کے گوداموں سے 8000 ہزار سے زائد 50 کلو والے گندم کے بیگ برآمد ہوئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے گوجرہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے…
بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب
بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔بھارتی میڈیا نے بھی مذکورہ کشمیری کی موت کو خودکشی قرار دینے میں بھرپور کردار ادا کیا تاہم صحافی کی آڈیو لیک نے بھانڈا پھوڑ دیا۔آڈیو لیک میں بھارتی…
گھوٹکی: ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا، فائرنگ سے 2 زخمی، 1 مغوی بازیاب
سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں موٹر وے ایم فائیو کے قریب گڈو لنک روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کر کے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء اور 2 کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد 1 مغوی کو بازیاب کرا لیا، دوسرے مغوی کی بازیابی کے…
یوکرین کی روسی گاؤں پر شیلنگ، 2 شہری ہلاک
یوکرین کی جانب سے روس کے گاؤں پر شیلنگ کی گئی ہے جس میں دو شہری ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی گورنر نے کہا ہے کہ روس کے بریانسک ریجن میں ایک گاؤں پر یوکرین کی جانب سے شیلنگ کی گئی ہے۔گورنر کا کہنا ہے کہ روسی گاؤں پر…
تحریکِ انصاف مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے: فواد چوہدری
تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے فواد چوہدری نے لکھا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ آئین کو ردی کا ٹکڑا اور عوام کو کیڑے مکوڑے…
بھارتی پنجاب میں گیس لیکیج سے 9 افراد ہلاک
بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے میں گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گیس لیکیج کی وجہ سے 11 افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقے…