جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

 اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر تے ہوئے کہا ہے…

نیپرا کے قوانین  پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوتا ، حافظ  نعیم الرحمن

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ان پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا ،نیپرا قوانین میں موجود ہے اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک…

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے،فارنزک آڈٹ کرایا جائے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی کے بھاری بلوں اور کے الیکٹرک کی مہنگی ترین بجلی کے حوالے سے ہمارا واضح اور دو ٹوک مطالبہ ہے کہ کے الیکٹرک کے…

ایک فیصد مزید اضافہ، شرح سود 22 فیصد ہوگئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔ جو بڑھ کر 22 فیصد ہوگئی۔ آج مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ایس بی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں…

اومانی وزیر خارجہ کا مسجد اقصیٰ کی زیارت کیلئے اسرائیل سے رابطہ

اومان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسیدی نے اسرائیلی وزارت خارجہ سے مسجد اقصیٰ کی زیارت کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بدر البوسیدی آئندہ ہفتوں میں فلسطین کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ مسجد اقصیٰ بھی جانا چاہتے…

آئی سی سی کوالیفائر: زمبابوے نے امریکا کو 304 رنز سے ہرا کر تاریخ رقم کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کی دوسری بڑی فتح اپنے نام کرلی۔ہرارے میں زمبابوے اور امریکا کے درمیان کھیلے گئے آئی سی سی کوالیفائر میچ میں میزبان ٹیم نے 304 رنز کے بہت بڑے…

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ کرائے گی

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی رواں سال صوبہ سندھ میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا ٹیسٹ کرائے گی۔تمام نجی و سرکاری میڈیکل جامعات اور کالجز میں بیچلر آف میڈیسن اینڈ بیچلر آف سرجری (ایم بی بی ایس) اور بیچلر آف ڈینٹل…

لاہور: نامعلوم افراد نے 2 بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

لاہور کے علاقے غازی آباد میں نامعلوم افراد نے 2 بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 13 اور 7 سال کی بچیاں جھلس گئیں، مالک مکان اور کرایہ دار کی بچیاں گھر کی چھت پر تھیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کا اضافہ

ہفتے کے پہلے ہی دن ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کا بھاؤ 800 روپے بڑھ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کے دام 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئے۔اسی طرح 10 گرام…

وزیر خزانہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم گرانٹ کی منظوری متوقع

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اسلام آباد میں طلب کیے گئے اجلاس میں ساتویں مردم شماری کے اخراجات کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔ای سی سی اجلاس میں وزارت…

سلیمان داؤد سمندر کی گہرائی میں عالمی ریکارڈ بنانا چاہتے تھے

ٹائی ٹینک کا زیر سمندر موجود ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد کے بیٹے سلیمان داؤد سمندر کی گہرائی میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ بنانا چاہتے تھے۔شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد نے برطانوی نشریاتی ادارے…

حزب اللّٰہ کا لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

حزب اللّٰہ نے لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے علاقے زبقین میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔دوسری طرف اسرائیلی فوج نے بھی بیان جاری…

بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔عدالت عالیہ بلوچستان میں مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی شامل…

بھارت کے مشہور یوٹیوبر دیوراج پٹیل ٹریفک حادثے میں چل بسے

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے مشہور یوٹیوبر دیوراج پٹیل ٹریفک حادثے میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیوراج ایک ویڈیو بنانے کیلئے راجن پور جارہے تھے کہ پیچھے سے آنے والے ٹرک نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں ان کی…

بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشنز روک دیے

بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے الیکشنز روک دیے۔چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن 17 جولائی تک روکنے کا حکم دیا ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ نے فریقین میں شامل وزیراعظم، وزارت…

لاہور میں 260 ملی میٹر بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، لکشمی چوک اور کلمہ چوک سمیت اہم چوراہے اور شاہراہیں تالاب بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 260 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 256، پانی…

کراچی: قبرستان میں شہریوں کو لوٹنے کی ویڈیو بنانے والے 6 ڈاکو گرفتار

کراچی پولیس نے پراچہ قبرستان میں شہریوں کو لوٹنے اور اُن کی ویڈیو بنانے والے 6 ڈاکو گرفتار کرلیے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی کے مطابق پولیس نے شیر شاہ میں کارروائی کرکے 6 ڈاکو گرفتار کیے ہیں، یہ وہی ملزمان ہیں جنہوں نے…

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ حج کی ادائیگی کیلئے آج جدہ پہنچ گئے ہیں۔شاہ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر فلسطینی وزیراعظم کا استقبال جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ بن جلاوی نے کیا۔آج سے بیت اللّٰہ شریف میں مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ…

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں طویل ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں طویل ملاقات ہوئی، جس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر خصوصی گفتگو کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات نومبر…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملکی دفاعی پالیسی واضح کر دی، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک کی دفاعی پالیسی کو واضح کر دیا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہا کہ 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے ذمہ داروں…