جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور میں چینی کی قیمت 130روپے ہوگئی

لاہور میں پانچ روز میں چینی کی قیمت سو سے بڑھ کر 130روپے ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ذخیرہ اندوزی اور افغانستان اسمگلنگ جاری ہے۔ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایکشن نہ لیا تو قیمت مزید بڑھے گی۔ہول سیل ڈیلرز کے مطابق چینی…

آج عمرانی فتنے کو تحفظ دینے کیلئے نظریہ عمران استعمال کیا جا رہا ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج عمرانی فتنے کو تحفظ دینے کے لیے نظریہ عمران استعمال کیا جا رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج ملک میں ہر جگہ بحران ہی بحران نظر آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

وسیم اختر کے گھر چوری کرنے والے ملزمان کے ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور کراچی کے سابق میئر وسیم اختر کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی نے وسیم اختر کے گھر ڈکیتی کے کیس کی سماعت کی تو پولیس نے جسمانی…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ بلال احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔بلال احمد نے ویڈیو بیان میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔کچھ ماہ قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا…

طلال چوہدری نے صدر اور فواد چوہدری کو جواب دے دیا

رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے صدر عارف علوی اور فواد چوہدری کو جواب دے دیا۔طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ قانون سازی عمران خان کی انا اور حکم کے تابع نہیں ہو سکتی۔انہوں نے کہا کہ قانون بھی بنے گا ان شاءاللہ اور عدل کے حصول میں ترمیم بھی…

اب فیس بک میسنجر پر ویڈیو گیم کھیلیں

  لندن: اب فیس بک گیمنگ کی بدولت صارفین فیس بک میسنجر پر ایک سے زائد دوستوں یا گیمرز کے ساتھ کئی اقسام کے گیم کھیل سکتے ہیں۔ ان میں ویڈیو گیم کی ایک طویل فہرست اور اقسام ہیں جن میں ایکشن، ایڈونچر، اسپورٹس اور معمے (پزل) والے گیمز شامل…

فلسطینی عوام پر تشدد، شاہین آفریدی کا معنی خیز پیغام

اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی عوام پر تشدد کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اظہارِ ہمدردی کا پیغام جاری کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت ہی معنی خیز اور خوبصورت انداز میں اپنے جذبات کی…

توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کی درخواست، عمران خان پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی کے جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ…

نمازِ تراویح کے دوران امام پر بلی کے کودنے پر غیرمسلموں نے کیا کہا؟

الجیریا کے امام پر نمازِ تراویح کے دوران بلی کے کودنے کی ویڈیو بھارت اور امریکا سمیت کئی ملکوں کے خبر رساں اداروں نے اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لگائی۔امریکی نیوز چینل کے اکاؤنٹ پر بھی یہ ویڈیو لگائی گئی جسے 7 لاکھ 75 ہزار سے…

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف ہتک عزت کے کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے طیبہ گل کی جانب سے سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کے کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کر دی۔ طیبہ گل اور سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم عدالت پیش ہوئے۔ طیبہ گُل کے وکیل…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا کیوں ہوا؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو تقریر کے دوران اور ختم کرنے کے بعد مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن بدھ کو گرینڈ کریملن پیلس میں 17 نئے غیرملکی سفیروں کے سفارتی اسناد پیش کرنے کے موقع پر تقریر کر رہے تھے۔اس…

بشریٰ بی بی پر عدت کے دوران نکاح کا الزام، نکاح خواں کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دائر پرائیوٹ شکایت پر سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی پر عدت کے دوران نکاح کے الزام کے…

صدر مملکت عارف علوی نےعدالتی اصلاحات بل 2023 نظرِثانی کیلئے واپس بھجوادیا

صدرِ پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا۔صدر کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے، بل قانونی طور پر مصنوعی، ناکافی ہونے پر…

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کا کیس، حسان نیازی کی حاضری سے استثنیٰ منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے کیس میں حسان نیازی کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد پولیس کو عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے کیس کی سماعت سیشن عدالت…

رمضان اسپیشل: آج دسترخوان سے تلی ہوئی چیزیں ہٹائیں اور ’بیف بہاری پسندے‘ بنائیں

نصف روزے گزرنے کے بعد اگر آپ تلی ہوئی غذاؤں سے اکتا گئے ہیں تو آج افطاری کا دسترخوان سجائیں بیف بہاری پسندوں سے جو بنانے میں بہت آسان اور کھانے میں اتنے ہی مذیدار ہیں۔ بیف بہاری پسندے بنانے کے لیے درکار اجزاء:حسبِ ضرورت پسندے، نمک،…

رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون؟

متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق  شیخہ مھرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔شیخہ مھرہ اور شیخ مانع  …

انسانوں کی طرح موبائل کا استعمال کرتا بندرسوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

آج کل موبائل کا استعمال بے حد بڑھ گیا ہے حتیٰ کے کچھ فرد کھانا کھاتے ہوئے بھی موبائل کا استعمال نہیں چھوڑتے۔سوشل میڈیا صارفین کھانا کھاتے ہوئے بھی اپنی آنکھوں اور ذہن کو مصروف رکھنے کے لیے موبائل کا استعمال کرتے ہیں اور جسے اب بندروں…

جاپان: لاپتا ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کے کچھ حصے مل گئے

لاپتا ہونے والے جاپانی فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک دن بعد مل گیا تاہم اس میں سوار افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ریسکیو اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے کئی حصے مل گئے ہیں جبکہ اس میں سوار فوجی کمانڈر…

بھارت: غصے میں موبائل فون کھانے والی لڑکی کے پیٹ کا آپریشن

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع بھند میں نوجوان لڑکی نے موبائل فون نگل لیا جس کے بعد اس کا آپریشن کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 15 سالہ لڑکی نے غصے میں آکر اپنا موبائل فون نگل لیا جس کے بعد اسے اہلخانہ نے فوری طور پر اسپتال منتقل…

ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا…