سائفر پر جج نے فیصلہ دیا، جسے اعتراض ہے چیلنج کرے: وکیل پی ٹی آئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے پر جج صاحب نے فیصلہ دیا، جس کو اعتراض ہے وہ چیلنج کر دے۔یہ بات پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے سپریم کورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی…
پشاور میں تحریک انصاف انٹرنیشنل سرکس کمپنی کا حشر دنیا نے دیکھ لیا، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پشاور میں تحریک انصاف انٹرنیشنل سرکس کمپنی کا حشر دنیا نے دیکھ لیا۔سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایک شخص نے بھی پولیس کی مہمان نوازی قبول نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ پولیس…
یوکرین جنگ کا ایک برس: اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، جنگ روکنے کا مطالبہ
یوکرین جنگ کا ایک برس: اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، جنگ روکنے کا مطالبہمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائیٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت!-->…
ماہم امجد: جنھوں نے لنکڈاِن سے اپنے والد کے قتل کے ملزم کا دبئی میں سراغ لگایا
ماہم امجد: جنھوں نے لنکڈاِن سے اپنے والد کے قتل کے ملزم کا دبئی میں سراغ لگایامضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام کراچی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMAHAM AMJAD’اب میں 15 برس کی ہوں اور نہ ہی کمزور۔ اسی لیے اپنے والد کے!-->…
ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سمیت سول و عسکری قیادت شریک ہوگی۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال خصوصاً نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق غور کیا…
سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرل، پی ڈی ایم سمیت سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کو نوٹس جاری کر دیے…
پاکستان سے اقتصادی و تجارتی تعلقات مثالی بنانا چاہتے ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانا چاہتے ہیں، دو دہائیوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکا سرفہرست ہے۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے…
لاہور میں PSL8 کا سیکیورٹی پلان مرتب
لاہور پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا، 5 ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز اور 94 انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا…
کراچی پولیس حملہ کیس، بھتیجے نے چچا کو گرفتار کروادیا
کراچی پولیس حملہ کیس، خاندانی دشمنی پر بھتیجے نے چچا کو دہشتگردوں کا سہولت کار قرار دے کر گرفتار کروادیا، تحقیقات میں معاملہ آپسی دشمنی کا شاخسانہ نکلا۔ کراچی پولیس پر حملے کے بعد بعض افراد کی جانب سے ذاتی دشمنیاں بھی نکالی جانے لگیں،…
عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی، ضیا لانگو
بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے، انہوں نے گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ سے مشورہ بھی کیا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رات کو…
خواجہ آصف کی افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابل میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطح کا وفد سیکیورٹی اور دہشت گردی کے امور پر بات کرنے کے لیے کابل…
مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹا بازیاب، پولیس ذرائع
بلوچستان کے علاقے بارکھان سے تعلق رکھنے والی مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرالیا گیا۔کوہلو، بارکھان، دکی سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں تیز کی گئیں، جس کے بعد مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرا لیا…
طورخم سرحدی گزر گاہ بند، ہزاروں ٹرک پھنس گئے
افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحدی گزر گاہ تیسرے روز بھی بند رہی، جس کے سبب ہزاروں مال بردار گاڑیاں سرحد پر پھنسی ہوئی ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔سرحد بند ہونے سے دونوں ملکوں کے…
گوجرانوالہ، ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی
گوجرانوالا کے علاقے مرالیوالہ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے یرغمال بناکر لوٹ مار کی اور ہتھیاروں کے زور پر بیوی کو ساتھ لے گئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق…
پی ٹی آئی رہنماؤں نے پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی، سرکاری ذرائع
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے جیل بھرو تحریک میں پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سٹی عبدالسلام خالد نے سابق گورنر شاہ فرمان کو گرفتاری دینے کا کہا، جس پر…
جاپان کے ساحل پر پُراسرار بڑی دھاتی گیند نمودار
ایک پراسرار بڑی دھاتی گیند جاپان کے ساحل پر پائی گئی جس نے حکام اور شہریوں کو حیران کر دیا۔ہماماتسو شہر کی ساحلی پٹی پر اس گیند کے نمودار ہونے کے بعد پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ روانہ کیا لیکن قریبی معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس سے کوئی…
کفایت شعاری سے متعلق فیصلوں کے نفاذ میں تاخیر قابل قبول نہیں ہو گی، وزیرِاعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیصلوں کو عوام میں پذیرائی ملی ہے، فیصلوں کے نفاذ میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں ہو گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی سطح پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی کے نفاذ سے متعلق اسلام آباد میں اجلاس…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو ہرادیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4…
ترکیہ میں ریسکیو آپریشن سے واپس آنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال
ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے کر وطن واپس پہنچنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال کیا گيا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ریسکیو 1122 کے اہلکارو کے جذے کو سراہا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے ان بہادر اور فرض…
وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال…