آڈیو لیکس نے تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ثاقب نثار پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنٹ کے طور پر کام کرتے رہے، آڈیو لیکس نے اب تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں…
شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیا
سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک قومی ٹیم تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ بابر کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین ہے۔ وائس کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں تھی۔ شاہد آفرید نے قومی کرکٹ…
حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ حکمران ٹولے کا انتخابات کرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔پاکستان تحریک…
تاج پوشی تقریب: شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی۔خیال رہے کہ برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تقریب میں ان کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری نے بھی شرکت کی۔ شاہ…
شاہین سے متعلق شاداب کے ٹوئٹ پر شاہد آفریدی کا دوٹوک جواب
داماد شاہین شاہ آفریدی سے متعلق شاداب خان کے ٹوئٹ پر سسر شاہد آفریدی نے دوٹوک الفاظ میں جواب دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی کی آخری اوور کی ویڈیو شیئر…
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کا امیدوار میں یا مونس الہٰی ہوں گے، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کا ایک وعدہ بتادیا۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے وعدہ کیا ہے کہ الیکشن کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کےلیے پی ٹی آئی…
کوئٹہ: کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کا تعلق کوئٹہ سے تھا، اس کے مطلوبہ ٹیسٹ لیب بھجوائے گئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس…
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے۔ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے جولائی میں سربراہی اجلاس کی راہ ہموار ہوگئی، شہباز شریف 3 اور4…
پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست
پشاور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔پی ٹی آئی کے گڑھ پشاور میں پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انصاف لائرز فورم کو گرینڈ الائنس کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔گرینڈ…
دوران پرواز مسافر بھائی کی فلائٹ اٹینڈنٹ بہن سے ملاقات، ویڈیو وائرل
ہمیں زندگی میں کبھی کبھار ہی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کبھی اپنے بھائی یا بہن سے ایسے لمحے ملاقات ہو جب وہ اپنی پیشہ ورانہ امور انجام دے رہے ہوں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیم نامی ایک نوجوان نے ویڈیو شیئر کی…
پاک چین اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، اعلامیہ
اسلام آباد میں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا چوتھا دور ہوا، جس میں پاک چین اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چن گانگ نے 5 سے 6 مئی تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کیا،…
شاہ چارلس کی تاج پوشی، چھوٹی بہو میگھن مارکل نہیں آئی
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں ان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل نہیں آئی۔ رسم تاج پوشی میں بادشاہ چارلس کے دونوں بیٹے، بڑی بہو، پوتے اور پوتی شریک ہوئے لیکن چھوٹے شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل شریک نہیں ہوئیں۔شہزادہ ہیری…
ہیوسٹن: مصدق ملک کے اعزاز میں ممتاز پاکستانی امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کا عشائیہ
امریکا کا دورہ کرنے والے پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کے اعزاز میں ممتاز پاکستانی امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ میں ڈیموکریٹک اراکین کانگریس بشمول پاکستان امریکن کاکس کی…
بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، میٹ ہنری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، انہوں نے آج ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد کیوی فاسٹ بولر میٹ ہنری نے پریس کانفرنس کی۔میٹ ہنری کا…
رواں سال کا پہلا چاند گرہن
رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا آغاز ہوگیا، چاند گرہن رات سوا 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک رہا، جبکہ اس کا مشاہدہ پاکستان میں بھی کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 8 بج کر14 منٹ پر شروع ہوا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر تھا۔محکمہ…
مردان میڈیکل کمپلیکس، حجام کے بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل
مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈائیلاسز وارڈ کے قریب حجام کے بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں وارڈ کے قریب حجام کو اسپتال کے ملازم کے بال کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ویڈیو مریض کے ساتھ آئے تیماردار نے بنائی۔تیماردار کا موقف ہے کہ وارڈ…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹسز خلاف قانون قرار
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹسز خلاف قانون قرار دے دیئے۔
ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ نیب کیسز تحقیقات کیس میں بڑی پیش رفت…
پیپلز پارٹی میئر کے انتخاب میں بھر پور دھاندلی کر ے گی،حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 7مئی کو ملتوی شدہ 11نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ہونگے ،سندھ حکومت اورپیپلزپارٹی کی جانب سے حکومتی اختیارات ووسائل اور سرکاری مشینری کی ذریعے…
حکومت کی سپریم کورٹ اختیارات بل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے اور فل کورٹ بنانے کی استدعا
اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ اختیارات سے متعلق بل کے کیس میں عدالت عظمیٰ سے مخالف درخواستیں مسترد کرنے اور فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کردی ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس…
عمران خان کا 14 مئی کو الیکشن نہ کرانے پر احتجاج کا اعلان
لاہور: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن نہ ہونے کی صورت میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔
آئین اور سپریم کورٹ کی حمایت میں پی ٹی…