جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بنگلادیش میں بلیوں کی اپنے مالکان کے ساتھ خوب بن سنور کر ’کیٹ واک‘

بنگلادیش میں بلیوں نے اپنے مالکان کے ساتھ خوب بن سنور کر ’کیٹ واک‘ کی۔آنکھوں پر چشمہ، گلے میں گھنٹی اور طرح طرح کے کپڑے پہن کر اِتراتی بلیوں کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد آئی۔اس موقع پر کچھ بلیاں کھانے پینے میں مصروف رہیں تو کسی نے صرف…

جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے، محسن نقوی

پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کرانے سے نہیں بھاگ رہے، جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان اس وقت زمان پارک میں موجود نہیں ہیں، اس لیے سیکیورٹی…

سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسی بلڈنگ سے انصاف نکلے گا، اللّٰہ کرے ملک میں خوشی اور بہتری آئے۔انہوں نے کہا کہ سارے پاکستان…

ملک بھر میں 24 کروڑ سے زائد درخت لگائے جائیں گے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آج وفاقی حکومت نے شجر کاری مہم کا آغاز کیا ہے، ملک بھر میں 24 کروڑ سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے…

توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج، عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر 3 اعتراضات عائد

توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر 3 اعتراضات عائد کر دیے۔رجسٹرار آفس نے پہلا اعتراض عائد کیا ہے کہ پٹیشن پر عمران خان کے دستخط 2 جگہوں پر مختلف…

لاہور: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور انتظامیہ کے درمیان جھگڑا

لاہور میں عمران خان کی رہائش زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ زمان پارک سے سیکیورٹی بیریئرز ہٹانے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں اور انتظامیہ میں جھگڑا ہوا۔ پی ٹی…

بھارت، پٹاخوں سے بھرے رکشے میں جلتا ہوا پٹاخہ آگرا

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں پٹاخوں سے بھرے رکشے میں جلتا ہوا پٹاخہ ہی آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹاخوں سے بھرے رکشے میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔رپورٹس کےمطابق واقعے میں دو افراد زخمی…

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹوئٹر کے سربراہ، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کے شیئرز کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، جس کے باعث…

سندھ اسمبلی میں جہیز اور شادی کے غیر ضروری اخراجات کے خاتمے کی قرارداد پیش

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن شہزاد قریشی نے جہیز اور شادی کے غیر ضروری اخراجات کے خاتمے کی قرارداد پیش کردی۔شہزاد قریشی نے کہا کہ شادی کے موقع پر غیر ضروری اخراجات اور جہیز مالی بوجھ ہیں جس کی وجہ سے بہت سی لڑکیوں کی شادی نہیں…

مجھ پر کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو پھانسی دی جائے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ مجھ پر کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو علامہ اقبال چوک میں پھانسی دی جائے۔کرپشن کے الزامات میں عثمان ڈار اینٹی نے کرپشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

مصنوعی ذہانت کی مدد سے تربیتی طیارے کی آزمائشی پرواز

کیلیفورنیا: ایرو اسپیس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے بتایا ہے کہ حال ہی میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے 17 گھنٹے سے زائد کے دورانیے تک ایک ٹیکٹیکل تربیتی طیارہ اڑایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تاریخی شکست دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے تاریخی شکست دے دی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن…

پنجاب، کے پی انتخابات پر از خود نوٹس، 90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ 90 دنوں میں الیکشن کرانا…

مریم نواز کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کرنے والے وکیل کو دلائل دینے کیلئے کل تک کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کے خطاب پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے…

انٹر بینک، ڈالر 260 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 260…

آلو کا استعمال صحت کے مسائل اور موٹاپے کا ذمہ دار نہیں، ماہرینِ صحت

آلو کے استعمال کو اکثر صحت کے مسائل جیسے موٹاپے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے لیکن یہ صرف ایک غلط فہمی ہے۔آلو بلاشبہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جوکہ پوری دنیا میں کھائی جاتی ہے اور اسے فرائی، گرل یا ابال کر کئی طریقوں سے تیار…

بینکنگ عدالت آج صرف عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کریگی

اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت ہوئی ہے۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں مقرر تمام کیسز بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔اسلام آباد کی بینکنگ عدالت آج صرف عمران…

انسدادِ دہشتگردی عدالت: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست انسدادِ دہشت گردی کے جج راجہ جواد کی عدالت میں دائر کی گئی…