چیچہ وطنی: طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار
چیچہ وطنی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ پرائیویٹ اسکول کے استاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے طالبہ کا طبی معائنہ…
شاہین شاہ آفریدی برطانیہ کیوں جا رہے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جہاز میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی…
پارٹی چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں: عمران اسماعیل
پی ٹی آئی رہنما، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کے لیے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں۔یہ بات عمران اسماعیل نے پولیس کی جانب سے عدالت میں پیش کیے جانے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ…
عمران خان کو زمان پارک مکان کا لگژری ٹیکس نوٹس
محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو زمان پارک مکان کا لگژری ٹیکس نوٹس بھجوا دیا۔محکمۂ ایکسائز پنجاب کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 12مئی…
انتخابات کیس: نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمع
پنجاب میں 14 مئی کے انتخابات سے متعلق کیس میں پنجاب کی نگراں حکومت نے اپنا جواب سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروا دیا۔چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا گیا۔نگراں پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی…
واٹس ایپ مِس کال جعلسازی سے کس طرح بچا جا سکتا ہے
کیلیفورنیا: بھارت میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی ہے۔ ایک عام شخص کا بین الاقوامی نمبر سے مس کال موصول ہونا اس کو تجسس میں مبتلا کرتے ہوئے اس نمبر پر واپس کال یا میسج کرنے پر…
برطانیہ میں منشیات سمگلنگ میں گرفتار پاکستانی نژاد آصف حفیظ عرف ’سلطان‘ جن کی امریکہ حوالگی میں چھ…
برطانیہ میں منشیات سمگلنگ میں گرفتار پاکستانی نژاد آصف حفیظ عرف ’سلطان‘ جن کی امریکہ حوالگی میں چھ سال لگے ،تصویر کا ذریعہGeo Newsمضمون کی تفصیلمصنف, ساجد اقبالعہدہ, بی بی سی نیوز، لندنایک گھنٹہ قبلانسداد منشیات کا امریکی ادارہ ڈرگ!-->…
ریانہ برناوی اسپیس ایکس کے ذریعے تاریخی خلائی مشن پر جانیوالی پہلی سعودی خاتون
اسپیس ایکس کا تاریخی خلائی مشن سعودی خاتون و مرد خلاء باز سمیت 4 خلاء بازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے لے کر روانہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ان 4 خلاء بازوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی بریسٹ…
پشاور: ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار
پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پشاور پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم کی شناخت مختلف ویڈیوز کے ذریعے کی گئی…
پاکستان میں پہلی آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کی تیار ی
پاکستان میں جلد پہلی آن لائن فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز ہونے والا ہے جس سے لوگ اندرون ملک کہیں بھی کم وقت میں پہنچ سکیں گے۔اس جدید سہولت کا آغاز ایک نجی کمپنی’اسکائی وِنگز‘ نے ایک غیر ملکی سرمایہ کار کے تعاون سے کراچی میں کیا ہے اور یہ…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کیلئے روانہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال سے ملاقات کے لیے روانہ ہو گئے۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے الگ الگ…
عمران پروجیکٹ ناکام ہو چکا ہے، ترجمان جے یو آئی
جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران پروجیکٹ ناکام ہو چکا ہے۔ایک بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ اب عمران پروجیکٹ کو جتنا جلدی ہو دفن کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے اپنے لوگ ہی اس کے کرتوت کے حقائق بتا رہے…
شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم…
الحمدللّٰہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے، طاہر اشرفی
علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کی…
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلہ
پشاور سمیت خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے شہر گاہکوچ اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختون خوا ،…
افسوس عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے: ایمان مزاری
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے۔سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے یہ شکوہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ میری والدہ کو 1…
عمران خان کو 23 مئی کو پھر گرفتاری کا خدشہ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا پھر سے امکان ظاہر کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 80 فیصد یقین ہے کہ منگل کو مجھے پھر گرفتار کر لیا جائے گا۔عمران خان نے اپنی…
شہزاد اکبر اور زلفی بخاری آج نیب میں طلب
برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے کیس میں تحقیقات کے لیے شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو آج نیب نے طلب کرلیا۔گزشتہ ہفتے شہزاد اکبر کو نیب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوکر انکوائری میں جواب…
ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان
ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں…
کندھ کوٹ، ڈاکوؤں کی فائرنگ میں 2 اہلکار شہید
سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے پولیس موبائل پر حملے میں 2 اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران ڈاکوؤں نے حملہ کردیا۔زخمی اہلکاروں کی تشویشناک حالت میں سکھر اسپتال منتقل…