جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے میرا کوئی لینا…

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لندن سے روانہ ہونے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد لینڈ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف 3…

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا گیا جس سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت آئی سی سی پر اجارہ داری کے باعث آئی سی سی کی کمائی میں سب سے زیادہ حصہ لے گا۔رپورٹس کے مطابق نئے ماڈل میں آئی سی سی کی…

اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار، شاہ محمود کو بچا لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ کارکنوں اور وکلاء نے شاہ محمود قریشی کو گرفتاری سے بچا لیا۔اسد عمر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ…

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ، 4 افراد ہلاک

تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے تیونسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جزیرے دجربا میں پیش آیا۔تیونسی وزارت داخلہ نے کہا کہ فائرنگ سے مرنے والوں میں…

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا، ذرائع

میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تندرست قرار دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ڈاکٹرز سے کسی تکلیف کی شکایت نہیں کی، ان کا بلڈ پریشر، شوگر لیول، نبض اور دھڑکن نارمل تھی۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک سے زائد بار…

عمران خان اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا، وہ اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ نیب نے عمران خان کو کرپشن کے الزام میں گرفتار…

ایلون مسک کے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دینے پر واٹس ایپ کا ردعمل

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی جانب سے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دیئے جانے کے بعد واٹس ایپ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے انجینئر ’فواد دبیری‘ کی…

ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت: عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی سربراہی میں چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈائریکٹرز و ایڈمنسٹریٹر اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔درخواست گزار…

عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 9 مئی کا حکم آرٹیکل 10 اے کے خلاف ہے اور عدالت کا…

ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے نیا موڑ آگیا

ایشیا کپ 2023 پر بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی تاہم پاکستان نے بھی واضح کردیا ہے کہ ٹورنامنٹ اگر دوسرے وینیو پر کرایا جاتا ہے تو پاکستان نہیں کھیلے گا۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اور سری لنکا کو یو…

جاپان میں پاکستانی سفیر کی NUTECH کے وفد سے ملاقات

جاپان میں مقیم سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کی اور ان کا جاپان میں خیرمقدم کیا۔ انہوں نے ملاقات کے دوران نیشنل یونیورسٹی آف…

روز ویلٹ ہوٹل پر نیویارک سٹی گورنمنٹ کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عمل درآمد کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روز ویلٹ ہوٹل پر نیویارک سٹی گورنمنٹ کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ای سی سی نے ہوٹل یونین اور سٹی گورنمنٹ آف…

پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں، پاک فوج امن و امان قائم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر…

عمران خان کو مظلوم ثابت کیا جا رہا ہے، خرم حمید روکھڑی

میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ناکام ترین شخص سے مظلوم ترین بنایا گیا، اسے ہیرو شپ میں ہی مزہ آتا ہے، وہ لیڈر نہیں بن سکا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی نے کہا کہ عمران خان میں…

یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مر جاتا ہے: عمران خان

گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، میں کہتا ہوں میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہیں ہو۔عمران خان نے اسلام آباد کی پولیس لائن میں قائم کی گئی عدالت…

وی آر ہیڈ سیٹ کے ساتھ حقیقی خوشبو کا احساس دلانے والا نظام

ہانگ کانگ: مجازی یا کمپیوٹر ماحول میں اسکرین پر دکھائی دینے والی شے کی بو یا خوشبو کو ظاہر کرنا ہمیشہ ہی محال رہا ہے۔ اب ایک کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ کے لیے ناک کے پاس رہنے والا ایسی پٹی بنائی ہے جو دکھائی دینے…

انڈیا: دو نر چیتوں کے ساتھ جنسی عمل کے دوران زخمی ہونے والی مادہ چیتا ہلاک

انڈیا: دو نر چیتا کے ساتھ جنسی عمل کے دوران زخموں سے مادہ چیتا ہلاک،تصویر کا ذریعہCharl Senekalمضمون کی تفصیلمصنف, گیتا پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دہلی2 گھنٹے قبلانڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں ایک مادہ چیتا ہلاک ہو گئی

لیونل میسی کے سعودی کلب سے معاہدے کی افواہوں پر والد کا بیان سامنے آگیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے سعودی عرب کے الہلال کلب سے معاہدے کی بڑھتی ہوئی افواہوں کے بعد اب ان کے والد نے بیان جاری کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کے والد جارج میسی نے سعودی عرب کے الہلال کلب سے معاہدے کی افواہوں کی…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گورنر ہاؤس سندھ میں خصوصی سیل قائم کیا جائے گا

امریکا کا نجی دورہ کرنے والے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے امریکی شہر ہیوسٹن میں بڑا مصروف وقت گزارا۔‎انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں اور ایک استقبالیہ میں بھی شرکت کی۔‎اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے…