جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ، پاکستان نے لاؤس کو ہرا دیا

سعودی عرب میں جاری چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے لاؤس کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پانچویں پوزیشن کے اس میچ میں پاکستان اور لاؤس کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت میں ایک، ایک گول سے برابر رہا، پاکستان کی جانب سے ذوالفیا…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سے وارم اپ میچز کا سلسلہ شروع ہورہا ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ حیدرآباد دکن میں مدمقابل آئیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت پہنچنے کے بعد گزشتہ روز پہلا پریکٹس سیشن کیا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی ٹریننگ کی۔ٹریننگ سیشن…

چین نے پاکستان کی انفواسپیس پر قبضہ کی کوشش کی، روبن

امریکی محکمہ خارجہ کے زیر انتظام ’’گلوبل انگیجمنٹ سینٹر‘‘ کی چین پر رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے سنسر شپ آپریشن بنا کر پاکستان کی انفارمیشن اسپیس پر قبضہ کی کوشش کی۔رپورٹ کا اجرا سینٹر کے خصوصی ایلچی جیمز روبن نے کیا، ان کا کہنا…

افغان طالبان نے پاکستان کیخلاف کارروائیوں میں ملوث 200 جنگجو گرفتار کرلیے

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سرحد پار کارروائیوں میں ملوث 200 مشتبہ جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے دہشتگردانہ سرگرمیوں کو بےاثر کرنے کے خلاف ٹھوس اقدامات کا نفاذ کیا ہے۔افغانستان کی…

پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت اور لیگی رہنما افنان اللّٰہ میں جھڑپ

ایک نجی ٹی وی چینل پر سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کا پروگرام اکھاڑا بن گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر افنان اللّٰہ دھینگا مشتی پر اتر آئے۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران…

ہاتھی کی اپنے مالک سے لاڈ کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ہونے والے ایک دلچسپ واقعے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ہاتھی اپنے مالک کو جانے نہیں دے رہا۔یہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی اپنی سونڈ کے ذریعے مالک کو قریب کر رہا ہے۔ہاتھی کا مالک موٹرسائیکل پر…

پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن آج ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گزشتہ روز بھارت پہنچنے والی پاکستان ٹیم کا آج پہلا ٹریننگ سیشن ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 16 گھنٹے کے سفر کے بعد حیدر آباد دکن پہنچی ہے، قومی ٹیم 7 برس کے بعد بھارت گئی ہے۔ گرین شرٹس کا آج صبح آپشنل…

افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار

بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں افغان کرنسی 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی ” افغانی‘‘ 2023 کی اب تک کی تیسری مضبوط ترین کرنسی ہے۔انسانی امداد سے حاصل اربوں ڈالر اور ایشیائی ممالک کے ساتھ بڑھتی…

بنگلادیش میں ڈینگی پھیلنے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے

بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈھاکا سے برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 ماہ میں ڈینگی سے یومیہ 20 افراد ہلاک ہوئے۔ بنگلہ دیشی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ رواں سال ڈینگی سے اموات گزشتہ 22 سالوں…

پیپلز پارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے الیکشن کی تاریخ دی جائے، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔  حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر زیادتی ہوئی، لوگوں کی سیٹ کم کی گئی…

امام الحق نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ چائے پیتے تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ چائے پینے کی تصاویر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے امام الحق نے "چائے اور ہم" کا کیپشن لکھا۔تصویر میں اُن کے ساتھ کپتان بابر اعظم،…

کراچی: ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر ایک اور بس لوٹ لی

کراچی میں ایک اور بس پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا، آج صبح 6 بجے بلوچستان سے کراچی آنے والی بس کو ناکہ لگا کر روکا اور 45 مسافروں سے نقدی، موبائل فونز، اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔کچھ دن پہلے فیکٹری ورکرز کی بس کو شاہ فیصل…

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ: پاکستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں ہفتے کو آمنے سامنے

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں میزبان پاکستان، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور امریکا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ایونٹ میں ہفتے کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان ویٹرنز کے خلاف میچ…

نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا

پی آئی اے کی فروخت کا عمل فروری تک مکمل ہوجائے گا، نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل مدتی معاہدہ نہیں کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو لیز پر طیارے حاصل…

روہیت شرما کی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے تجویز

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔ روہیت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی 80 یا 90 میٹر کا چھکا مارتا ہے تو اسے 8 رنز ملنے چاہئیں جبکہ 100 میٹر سے زیادہ کے لمبے چھکے پر 10 رنز ملنے…

روہیت شرما کی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے تجویز

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔ روہیت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی 80 یا 90 میٹر کا چھکا مارتا ہے تو اسے 8 رنز ملنے چاہئیں جبکہ 100 میٹر سے زیادہ کے لمبے چھکے پر 10 رنز ملنے…

اوباڑو میں دوسری شادی اور جائیداد کے تنازع پر خاتون قتل

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں دوسری شادی اور جائیداد کے تنازع پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان خاتون کے رشتے دار ہیں، جنہوں نے قتل کا اعتراف کر لیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی…

نگراں وزیر صحت پنجاب نے حالات ٹھیک کرنے کیلئے 10 سال مانگ لیے

پنجاب کے نگراں وزیر برائے پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر نے حالات ٹھیک کرنے اور حکومت میں رہنے کےلیے دس سال مانگ لیے۔ ان کا کہنا ہے کہ 10 سال مل جائیں تو نظام ٹھیک ہوجائے گا، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں سی ای او لگانے کے لیے ایک کروڑ تک رشوت لی…

سینٹ کام کی وسطی و جنوبی ایشیائی دفاعی کانفرنس اختتام پذیر

امریکی فوج کے سینٹ کام (سینٹرل کمانڈ) کی وسطی و جنوبی ایشیائی دفاعی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ تاشقند میں منعقدہ کانفرنس میں وسط ایشیا کے ممالک کے علاوہ پاکستان نے بھی شرکت کی۔ دفاعی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی چئیرمین جوائنٹ چیف آف…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 132 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 232 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 292 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 46 ہزار 469 رہی۔ حصص…