جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔ایران کے شہر ارومیہ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ بنگلادیش کیخلاف کھیلا اور اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے…

پنڈی بھٹیاں، مسافر بس میں آگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر کوچ میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ میں آگ لگی، جس سے جھلس کر ابتدائی طور پر 16 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جن کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔ریسکیو حکام…

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13کا ٹائٹل 6 سال بعد جیت لیا۔ نعمان خان نے ہم وطن احمد خلیل کو ہرا کر ایشین ٹائٹل اپنے نام کیا۔چین کے شہر دالینا میں کھیلے گئے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل…

کے پی نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء کی پالیسی جاری

خیبر پختونخوا میں دوسری نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء سے متعلق پالیسی جاری کردی گئی۔دستاویز کے مطابق  مجاز اتھارٹی کی منظوری سے سبسڈیز، حکومتی سرمایہ کاری، قرض کیس ٹو کیس بنیاد پر دیا جائے گا۔مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ایم اینڈ آر،…

کے پی نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء کی پالیسی جاری

خیبر پختونخوا میں دوسری نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء سے متعلق پالیسی جاری کردی گئی۔دستاویز کے مطابق  مجاز اتھارٹی کی منظوری سے سبسڈیز، حکومتی سرمایہ کاری، قرض کیس ٹو کیس بنیاد پر دیا جائے گا۔مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ایم اینڈ آر،…

عارف علوی نے ثابت کردیا وہ صدر نہیں پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کا حصہ ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عارف علوی نے ثابت کر دیا وہ صدر مملکت نہیں پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کا حصہ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے مزید کہا کہ عارف علوی نے انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوایا…

کاشغر پاکستان ریلوے لائن شن جیانگ صوبے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے، احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک پورے خطے کےلیے خوشحالی کا پیامبر ہے، کاشغر پاکستان ریلوے لائن شن جیانگ صوبے کےلیے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔احسن اقبال کی چینی صوبے شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری ماشنگ رے سے ملاقات ہوئی، جس…

صدر نے اپنا کام کر دیا تھا، عملے نے سبوتاژ کیا ہے تو کارروائی ہونا چاہیے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے اپنا کام کر دیا تھا، کسی عملے نے سبوتاژ کیا ہے تو اس پر کارروائی ہونا چاہیے۔بابر اعوان نے کہا کہ ساری ذمہ داری نیچے کے عملے پر جاتی ہے۔ صدر مملکت سے بات…

صدر کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بددیانتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔…

صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں. صدر مملکت نظام کے کمانڈر ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ ان کے آفس میں کس نے یہ کیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ…

کراچی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے کورنگی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مرنے والا اپنے بڑے بھائی کے ساتھ رہتا تھا جبکہ اہل خانہ بلوچستان میں رہائش پذیر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق 12 سالہ نسیم نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ…

جب انڈونیشیا میں برطانوی فوج کے ساتھ لڑنے والے 600 انڈین فوجیوں نے بغاوت کی

جب انڈونیشیا میں برطانوی فوج کے ساتھ لڑنے والے 600 انڈین فوجیوں نے بغاوت کی،تصویر کا ذریعہIWM SE 5979،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے جنگجوؤں نے ایک پوسٹر لگا کر انڈین فوجیوں سے لڑائی میں حصہ نہ لینے کی اپیل کی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, تریشا…

فافن نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں سے متعلق تجاویز دے دیں

الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کےلیے اپنی تجاویز دے دیں ۔فافن اعلامیے کے مطابق تجاویز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن تمام انتخابی حلقوں کی مساوی آبادی پر تشکیل یقینی بنائے ۔فافن اعلامیے…

کمسن ملازمہ ہلاکت: رانی پور کی حویلی کے ملازمین کا ڈی این اے کیا جائے گا، پولیس

رانی پور کی حویلی میں کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس کی بھاری نفری کو پیر اسد شاہ کی حویلی کے باہر تعینات کردیا گیا ہے، جہاں ملامین و دیگر افراد کا ڈی این اے کیا جائے گا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آکسی رائبو نیوکلک ایسڈ (ڈی این اے)…

صدر مملکت استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ لاعلم ہوں، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت استعفیٰ دیں گے یا اپنے عہدے پر رہیں گے؟ اس حوالے سے لاعلم ہوں۔اسلام آباد میں نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم کے ہمراہ مرتضیٰ سولنگی نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ…

نگراں حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہوتا ، وزیر قانون احمد عرفان اسلم

نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ محدود ہے اور کوئی سیاسی ایجنڈا بھی نہیں ہے۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں احمد عرفان اسلم نے کہا کہ ہمارا کام سیاست سے دور رہنا ہے، صدر وفاق کے سربراہ…

صدر کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا اس کا مطلب قانون نہیں بنا، سینیٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ قانون نہیں بنا۔جیو نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ اب یہ بلز پارلیمنٹ کے…

انتخابی مہم میں بی جے پی رہنما کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدوار دارا سنگھ کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی۔بی جے پی رہنما دارا سنگھ اتر پردیش کے ضلع موو کے ایک قصبے میں پہنچے اور انہوں نے ابھی اپنی مہم چلانا شروع کی ہی…