جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے متعلق عمر اکمل کی پیش گوئی

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاک سری لنکا سیریز سے متعلق پیش گوئی کردی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ  پاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے۔عمر اکمل نے کہا کہ سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے کنڈیشنز مشکل…

ماضی میں ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہونے والے شخص نے اپنے تجربات بیان کردیے

ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہو کر سمندر کی گہرائیوں میں جانے والے ایک شخص نے اس آبدوز سے متعلق اپنے تجربات بیان کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس آبدوز میں ماضی میں 4 مرتبہ سفر کرنے والے اور ٹائی ٹینک کے ملبے تک جانے والے مسافر مائیک…

یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے صدر مملکت سمیت دیگر حکام کو خط لکھتے ہوئے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔خط کے متن کے مطابق کئی ایسے حادثے پیش آئے ہیں لیکن اصل ملزمان بے نقاب نہیں ہو سکے۔جوڈیشل ایکٹوازم…

مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

ماہرین صحت اور اراکین پارلیمنٹ نے بچوں کے مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس اور درآمد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کے لیے منعقدہ آگاہی سیشن میں صرف ایک سینیٹر نے شرکت کی۔سینیٹر سحر کامران کا…

سینیٹ سیلری بل پر حیرانی ہوئی، ایسی مراعات صدر، وزیرِ اعظم کو بھی حاصل نہیں، قمر زمان کائرہ

وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سینیٹ سیلری بل پر حیرانی ہوئی، ایسی مراعات صدر اور وزیرِ اعظم کو بھی حاصل نہیں۔ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں، بجٹ پر مسئلہ تھا وہ حل ہو گیا۔انہوں…

امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا

امریکی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق  15 جون تک امریکا کا قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکی قرض چین، جاپان، جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سے زیادہ ہے اور امریکا یومیہ 2 ارب ڈالر اپنے قرض کا سود…

نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آرہے ہیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کے لیے نہیں انتخابی تحریک کے لیے آرہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی۔جاوید لطیف نے اپنے حالیہ بیان میں مسلم لیگ ن کے بانی رہنما، میاں محمد نواز شریف…

ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں…

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں عالمی مالیاتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔اس…

ٹائٹن آبدوز کی تلاش: مزید آوازیں اور سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع، ریسکیو ٹیم کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟

ٹائٹن آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے جدید ترین سائنسی آلات استمعال کرنے والی ریسکیو ٹیموں کی تلاش کہاں تک پہنچی؟مضمون کی تفصیلمصنف, وژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش میں شامل

وزیرِاعظم شہباز شریف فرانس پہنچ گئے

وزیرِاعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئے۔ وہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ملک کی حیثیت سے پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔وزیرِاعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیرِاعظم…

ٹائٹن میں موجود سیاحوں کے بچنے کے آثار تقریباً ختم

بحر اوقیانوس میں ٹائٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے جانے والی سب میرین ٹائٹن میں موجود سیاحوں کے بچنے کے آثار تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک کا نظارہ کرنے سمندر کی تہہ میں جانے والوں کے بچنے کا امکان صرف ایک فیصد سے بھی…

اسحاق ڈار بلوم ملاقات، امریکی وزارت خارجہ کا جواب سے گریز

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات پر ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے جواب دینے سے گریز کردیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ملاقات کے بارے میں مخصوص معلومات نہیں، ہم باقاعدگی سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرتے…

چین، ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک

چین کے شمالی ضلع میں ریستوران میں دھماکے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔دھماکے کے بعد ریستوران میں آگ لگ گئی، جس سے 7 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا ہے، واقعہ کے سبب علاقے میں ٹریفک کا…

ملک بھر میں 24 جون تک شدید گرمی کی پیش گوئی

آج سے 24 جون کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 4 سے…

یونان کشتی حادثے کے مقابلے میں لاپتا آبدوز کو زیادہ میڈیا کوریج دینے کی مذمت

انسانی حقوق کی تنظیموں نے یونان کشتی حادثے کے مقابلے میں آبدوز لاپتا ہونے کے واقعے کو زیادہ میڈیا کوریج دینے کی مذمت کی ہے۔ہیومن رائٹس واچ یورپ اور وسطی ایشیا کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر جوڈتھ سندرلینڈ نے کہا ہے کہ کشتی حادثہ اور لاپتا…

فوجی عدالت میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ

فوجی عدالت میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ اٹارنی جنرل 9 مئی کے واقعات کے بعد سول اور ملٹری تحویل میں موجود…

امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی بینکوں پر پابندیاں لگادیں

امریکا نے میانمار کی وزارت دفاع اور فوجی جنتا کے زیر انتظام چلنے والے دو بینکوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ میانمار کی فوج غیر ملکی ذرائع پر انحصار کرتی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ میانمار کی فوج ہتھیاروں کی…

حکمران کرپشن اور مراعات ختم کرنے کیلئے تیار نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن اور مراعات ختم کرنے کے لیے تیار نہیں۔ چارسدہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں نے عوام کے ساتھ منافقت کی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی…