جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر ڈالا

بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی  نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘  کے مطابق بھارتی فوجی افسر اپادھیائے کا نیپالی لڑکی کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا، متاثرہ نیپالی لڑکی، شریا شرما نے ملزم، فوجی افسر سے…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی…

انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا

حکومتی اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز کمی آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا، جو اس وقت گزشتہ 20 روز کی کم ترین سطح پر ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 75 پیسے کا ہو…

بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ کے جج منیب…

فون تو سب کے بَگ ہو رہے ہیں، اس میں کونسی بڑی بات ہے: جسٹس بابر ستار

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ فون تو سب کے بَگ ہو رہے ہیں، اس میں کونسی بڑی بات ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…

پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی گئی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی، ایف آئی ایچ نے بذریعہ خط پاکستان ہاکی فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لینے…

جعلی رسیدوں کا کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت پر سماعت آج 12 بجے ہو گی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ جعلی رسیدیں جمع کرانے کے کیس کی سماعت آج 12 بجے مقرر کر دی۔بشریٰ بی بی کی ضمانت پر آج جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں سماعت ہو گی۔جج طاہر…

اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ قانون کے نوٹیفکیشن کی وضاحت طلب کی تھی، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت دائر

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران  190 چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئی۔بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کی…

عبوری صدر کے الیکشن کی تاریخ دینے سے بحران پیدا ہوگا، خرم دستگیر، کائرہ

انتخابات کے انعقاد پر الگ الگ موقف رکھنے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی پروگرام کیپیٹل ٹاک میں یک زبان ہوگئیں۔خرم دستگیر اور قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔انہوں نے کہا کہ عبوری صدر…

آئیسکو کی کارروائیاں، 217 بجلی چور پکڑ لیے

آئیسکو نے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں کرکے اب تک 217 بجلی چور پکڑ لیے۔بجلی چوروں پر ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری…

کراچی، بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع

کراچی کے لگ بھگ 114 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے آئندہ ایک دو روز میں متوقع ہیں۔ اس سلسلے میں شہر کے تمام تھانے داروں سمیت مختلف لگ بھگ 300 سے زائد افسران کے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی سربراہی میں کمیٹی نے انٹرویوز کئے گئے۔…

کرکٹ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کی شب اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان کیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اسکواڈ کے فیملی ممبرز کی ویڈیو جاری کی گئی۔کیوی کرکٹرز کی اہلیہ، بچوں، منگیتر اور دادی نے شرٹ…

بیوروکریسی کی استعداد بڑھانا ہوگی، ہارون شریف

پاکستان انویسٹمنٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے بیوروکریسی کی استعداد بڑھانا ضروری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہمیں 75 اور 100 ارب ڈالر سرمایہ…

سوئی سے اغوا فٹ بالرز بازیاب نہ ہوسکے

بلوچستان میں سوئی کے علاقے سے اغوا مقامی فٹ بالروں کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا، 7 مشتبہ افراد زیرِ حراست ہیں۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے ناکا بندی کردی گئی ہے، بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔واضح…

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی

بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے۔بابائے قوم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان معرض وجود آیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی قیادت کے بغیر…

خالد لطیف: نیدر لینڈ کی عدالت نے قتل پر اُکسانے کے کیس میں سابق پاکستانی کرکٹر کو 12 برس قید کی سزا…

خالد لطیف: نیدر لینڈ کی عدالت نے قتل پر اُکسانے کے کیس میں سابق پاکستانی کرکٹر کو 12 برس قید کی سزا سنا دی،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلنیدرلینڈز کی ایک عدالت نے پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف کو انتہائی دائیں بازو کے سیاسی رہنما…

سارہ شریف کے دادا کے گھر پر چھاپہ مار کر پولیس نے پانچ بچے اپنی تحویل میں لے لیے

سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘،تصویر کا ذریعہPolice handoutمضمون کی تفصیلمصنف, کیری ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوز ، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے

اوورسیز پاکستانیوں نے اگست میں جولائی سے زیادہ رقوم بھیجیں، اسٹیٹ بینک

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست میں جولائی کے مقابلے 3 فیصد زائد رقوم بھیجی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اگست میں بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر وطن عزیز بھیجے ہیں۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے…

لاہور: بیوی سے جھگڑے میں کلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہر گرفتار

لاہور پولیس نے جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں بیوی کے ساتھ جھگڑے کے دوران کلاشنکوف لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم خرم نے بیوی سے جھگڑے کے دوران کلاشنکوف نکال کر اسے لوڈ کر لیا تھا، اسی دوران اس کے رشتے دار درمیان میں آ گئے اور اس کی…