قومی، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز
وفاق اور چاروں صوبوں کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز دے دی۔نگراں وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں چاروں نگراں صوبائی وزرائے قانون کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں قومی اور صوبائی…
ایشیا کپ: زمان خان نے قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کولمبو میں ٹیم کے ہوٹل پہنچ گئے۔فاسٹ بولر زمان خان نے کولمبو میں موجود ٹیم کو جوائن کر لیا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ اگر مکمل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کے طور پر…
حوالہ ہنڈی، ملزم کے گھر سے کروڑوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے بہادر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا اور کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ملزم یوسف کی گرفتاری…
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی پوزیشن برقرار، امام الحق کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ امام الحق ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ…
پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار نے چالان میں شہری کے نام کی جگہ نازیبا لفظ لکھ دیا
پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے چالان میں شہری کے نام کی جگہ نازیبا لفظ کا اندراج کردیا گیا۔شہری نے اہلکار کے خلاف چیف ٹریفک آفیسر کو شکایت کردی۔شہری کا کہنا ہے کہ راستے کا علم نہیں تھا جس کی وجہ سے غلطی سے ون وے کی خلاف ورزی کی،…
انتخابات: چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر میں ہوئی ہے۔کراچی تحریک انصاف کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا...اس حوالے…
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کو 24 گھنٹے کیلئے بند ہونگے
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں…
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستانی معیشت کو ہوئے نقصان کی اہم وجہ ہے: رپورٹ
ایک رپورٹ میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ایک اہم وجہ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک مارکیٹ کے قیام کی بنیادی وجہ ہے، افغان حکام اور کاروباری افراد اشیاء کی درآمد میں…
روسی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے: روسی سفیر ڈینیلا گانیچ
روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے۔روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ہے۔روسی سفیر ڈینیلا گانیچ کا کہنا ہے کہ ہم…
پرانے ساتھی نے نادر علی سے آنکھیں پھیرنے کا شکوہ کردیا
پاکستان کے معروف یوٹیوبر نادر علی کے پرانے ساتھی یوٹیوبر نے ان سے آنکھیں پھیرنے کا شکوہ کردیا۔خیال رہے کہ نادر علی جو اپنے پوڈکاسٹ میں متنازع سوالات کے باعث سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے مشہور ہیں، انہوں نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کا…
کراچی ٹول پلازہ کے ملازم کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالے ملزم نے ضمانت کرالی
کراچی کے ضلع کیماڑی میں موچکو ٹول پلازہ کے ملازم کو فائرنگ سے زخمی کرنے کے مفرور ملزم حاجی حمید نے ضمانت قبل از وقت گرفتاری حاصل کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق 3 روز قبل کے واقعے کے بعد سے ملزم بلوچستان میں روپوش ہے۔ مفرور ملزم حاجی حمید نے…
پارلیمنٹ ہاؤس، دفترِ خارجہ، ایف بی آر، وزارتیں سرکاری ادارے کروڑوں کے بجلی کے بلوں کے نادہندہ
پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز، دفترِ خارجہ، ایف بی آر، مختلف وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی کے بلوں کے کروڑوں روپے کے نادہندہ ہیں۔ذرائع کے مطابق دفترِ خارجہ 14 کروڑ 32 لاکھ 81 ہزار روپے سے زائد کا آئیسکو کا نادہندہ ہے، بی بلاک میں…
واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ نامی فیچر کی نئی اسکرین متعارف کرا دی۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس…
جب امریکہ میں بچوں کو ڈاک کے ذریعے ’پارسل‘ کر دیا جاتا تھا
جب امریکہ میں بچوں کو ڈاک کے ذریعے ’پارسل‘ کر دیا جاتا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق2 گھنٹے قبلایک زمانہ تھا جب امریکہ میں ڈاک کے ذریعے صرف یورپ ہی پارسل بھجوایا جا سکتا تھا لیکن جب 1913!-->…
ٹائٹینئم ڈیزائن، طاقتور کیمرہ، سی ٹائپ چارجر اور بہتر گیمنگ: آئی فون 15 میں نیا کیا ہے؟
ریکارڈ قیمت، سی ٹائپ چارجر: آئی فون 15 میں وہ ممکنہ تبدیلیاں جن کے بارے میں تجسس پایا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے آئی فون سیریز کے ’آئی فون 15‘ کی رونمائی آج ایک تقریب میں کیوپرٹینو کیلیفورنیا…
بھارتی ریاست راجستھان میں ٹرک کی بس کو ٹکر، 11 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست راجستھان میں ٹرک بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔بھارتی پولیس کے مطابق فلائی اوور پر ایندھن ختم ہونے کے بعد بس رُکی ہوئی تھی، اسی دوران پیچھے سے ٹرک اس سے ٹکرا گیا۔پولیس کے مطابق حادثے میں 5…
کراچی: اغوابرائے تاوان، قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے اغوا برائے تاوان اور قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں اغوا برائے تاوان اور قتل کے الزام میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم ثاقب احمد، ریحان اور بابر کی سزا کے خلاف اپیلیں…
لاہور: انڈے اور مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں مرغی کا گوشت 498 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں چند روز میں 70 روپے کمی ہوئی ہے۔لاہور میں ایک درجن انڈے 18 روپے کمی کے بعد 285 روپے میں…
9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہور میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں 9 مئی اور جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق…
کھانے کے بعد 2 منٹ کی واک خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھ سکتی ہے، تحقیق
مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کھانے کے بعد 2 منٹ تیز رفتار میں چہل قدمی کو معمول بنالیا جائے تو یہ خون میں موجود شکر کی مقدار کو قابو میں رکھتا ہے۔آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے کئے جانے والے مطالعات کی…