200 بھارتی ماہی گیروں کو کل ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیا جائے گا
پاکستان کی سمندری حدود سے گرفتار کیے گئے مزید 200 ماہی گیروں کو کل (یکم جون جمعرات) شام چھ بجے کراچی کے ملیر ڈسٹرکٹ جیل لانڈھی سے رہا کیا جائے گا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ملیر محمد ارشد کے مطابق گزشتہ دنوں دو سو بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے…
سردار تنویر الیاس نے عمران خان کو نام نہاد سیاسی رہنما قرار دیدیا
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عمران خان کو نام نہاد سیاسی رہنما قرار دے دیا۔جناح ہاؤس لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ عمران خان نے نوجوانوں کو گمراہ کیا اور جھوٹے وعدے کیے۔انہوں…
لاہور: مختلف علاقوں میں خواجہ سرا اور 3 خواتین سے مبینہ زیادتی
لاہور کے مختلف علاقوں میں خواجہ سرا اور 3 خواتین سے مبینہ زیادتی کی وارداتیں پیش آئی ہیں۔ واقعات میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہ کیے جاسکے۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ میں دو ملزمان نے خواجہ سرا انمول کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا…
جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات
سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے تحریک انصاف کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کیلئے مختلف شخصیات سے مشاورت کر رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین سے فردوس عاشق…
اداروں پر حملے عمران خان کا وتیرہ ہے، محسن شاہنواز رانجھا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ اداروں پر حملے کرنا عمران خان کا وتیرہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان کو ملک میں آگ لگانے کے باوجود اجتماعی ریلیف دے دیا جاتا…
کراچی: ہتھنی مدھوبالا کو جون کے آخر میں سفاری پارک منتقل کردیا جائے گا
کراچی میں ہتھنی مدھوبالا کو جون کے آخر میں سفاری پارک منتقل کر دیا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق ہتھنی مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کرنے کیلئے سنکچری کی تعمیر جاری ہے۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ معاملات کے جائزے کیلئے ’فور پاز‘ کا…
برطانوی فوجی سربراہ سر پیٹرک نکولس کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک نکولس بدھ کو جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے جنرل سر پیٹرک نکولس کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس پی…
9 مئی کے واقعات عمران خان کے اُکسانے پر ہوئے، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات عمران خان کے اکسانے پر ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے لیے لوگوں کی ذہن سازی اور تربیت کی گئی، فوجی تنصیبات پر حملے عمران خان کے…
ق لیگ کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی بھی مدعو
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے سیاسی اور معاشی عدم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا…
جہانگیر ترین سے خیبرپختونخوا کے مختلف سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے خیبرپختونخوا کے مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جہانگیر ترین سے سابق رکن قومی اسمبلی جی جی جمال، سابق رکن صوبائی اسمبلی زرگل خان نے ملاقات کی ہے۔سینئر سیاستدان جہانگیر…
بیرون ملک کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے پر اچھی خبر
ملک سے باہر کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کےلیے اچھی خبر آگئی۔ اگر آپ بیرون ملک کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرتے ہیں تو آپ کو ادائیگی ڈالر کے انٹر بینک کے ریٹ کے مطابق کرنی ہوگی۔ آن لائن کی گئی خریداری پر بھی ادائیگی انٹربینک کے ریٹ…
جامعہ کراچی، محقق کیلئے بعد از مرگ ایم فل کی سند کی منظوری
جامعہ کراچی نے معروف ماہر امراضِ جِلد سید تنویر حیدر کو بعد از مرگ کیمیاء میں ایم فل کی سند دینے کی منظوری دے دی۔اس بات کی منظوری جامعہ کے بورڈ برائے اعلیٰ تعلیم و تحقیق نے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران دی۔ایم…
سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ریاض سے سعودی عرب کے محکمہ شماریات کے مطابق محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کل آبادی میں سعودی شہریوں کی تعداد ایک کروڑ 88 لاکھ…
کراچی: ٹیکسٹائل ملز کے جنرل منیجر سمیت 2 افراد کے قاتل کو 3 بار سزائے موت
کراچی میں انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی خصوصی عدالت میں ملزم پر ٹیکسٹائل ملز کے جنرل مینجر سمیت 2 افراد کے قتل کا جرم ثابت ہوگیا۔اے ٹی سی کراچی نے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد ہاشم کو 3 بار سزائے موت اور مقتولین کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ روپے…
190 ملین پاؤنڈ کیس، بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت غیر مؤثر ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے این سی اے کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت غیر مؤثر ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 1 صفحے پر…
باراک اوباما نے بیٹیوں کو بہتر انسان بننے کیلئے کیا اہم مشورہ دیا؟
سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اپنی بیٹیوں کو بہتر انسان بننے کے لیے ایک اہم مشورہ دیا۔باراک اوباما جلد ہی نیٹ فلکس کی دستاویزی سیریز میں اپنی زندگی کے کچھ اہم لمحات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ …
آصف زرداری کی آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان
سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان شام 4 بجے ملاقات ہو سکتی ہے۔آصف زرداری آج بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔سابق صدر…
آج رات 12 بجے پیٹرول کی قیمت سے متعلق کیا اعلان ہوگا؟
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا تخمینہ لگایاگیا ہے، آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج کیا جائے گا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا تخمینہ لگایا گیا…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے…
عمران خان کی 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی 9 مئی کے واقعات کے بعد درج 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 مئی کے واقعات کے بعد درج مقدمات میں عمران…