جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ہیٹ ٹرک بنائی، فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔صلالہ میں…

ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے، پیمرا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے تمام ٹی وی چینلنز کو ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا ہے۔پیمرا نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے۔پیمرا کے مطابق 9 مئی کے…

جیل میں موجود خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی، چیئرپرسن ایچ آر سی پی

چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) حنا جیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے جیل میں گرفتار لوگوں اور ایک خاتون سے ملاقات کی ہے، خاتون کے مطابق ان سے کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے گرفتار…

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ متحدہ عرب امارات نے دو ماہ قبل 38 ملکی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں…

امریکا، چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک، بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے۔سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے خطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے۔امریکا نے رواں ہفتے ہونے والے…

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے منظور کرلی گئی، ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور…

مفت آٹا اسکیم، مبینہ بےضابطگیوں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

نیب نے حکومت پنجاب کی مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا، نیب ٹیم نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے دفتر پہنچ کر عہدیداروں سے پوچھ گچھ کی۔فلور ملز ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم دو گھنٹے فلور ملز…

وزیراعظم نے عمران سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ سیاست دانوں کے روپ میں انتہا پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مکالمے کے اہل نہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایسےعناصر کی متشدد…

عمران پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی عمران خان نے کی، اُن کے بیانات خود ان کے خلاف…

عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی، عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ مثال قائم کر دینی چاہیے تاکہ…

شمالی وزیرستان: انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، سیکیورٹی اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی فوسرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹیم کو بحفاظت نکال لیا، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…

نجیب ہارون کا پارٹی سے لاتعلقی کے سوال پر گول مول جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے پارٹی سے لاتعلقی سے متعلق سوال کا گول مول جواب دیا۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں نجیب ہارون نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کردی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

پیپلز پارٹی کیخلاف زیادہ باتیں کرنے والوں کو پارٹی میں نہیں لیں گے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےخلاف زیادہ باتیں کی ہیں ان کو پارٹی میں نہیں لیں گے۔ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔لاہور میں بلاؤل ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف…

اسلام آباد: ایکنک کے اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔اعلامیہ کے مطابق ایکنک نے 48 میگاواٹ کے شونٹر ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری دے دی، یہ منصوبہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں…

میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

لاہور پولیس نے سابق سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا گرفتاری کےلیے خاکہ جاری کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر تنصیبات پر حملوں کے کیس میں میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پاکستان تحریک…

امراض قلب کی علامتوں میں معدے کی تکلیف اور سینے میں جلن شامل ہے، ماہرین

ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی علامتوں سے ایک معدے کی تکلیف ہے جسے طبی زبان میں گیسٹرک کہا جاتا ہے۔ اس میں سینے میں جلن کے ساتھ معدے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کیفیت کو نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ انہوں…

مفتاح اسماعیل کی تنقید پر خواجہ آصف کی تیر اندازی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے تنقیدی تبصروں پر تیراندازی کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزارت جانے کے بعد مفتاح اسماعیل کے تبصرے آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معاشی عدم استحکام…

رانا ثناء کا اقلیتوں کی تدفین گاہوں سے متعلق تحریری جواب

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اقلیتوں کےلیے مختص تدفین گاہوں سے متعلق تحریری جواب دے دیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر داخلہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ ہندو، عیسائی، بدھ مت، بہائی اور قادیانیوں کےلیے…

وزیر خارجہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات مضبوط کرنے پر بات ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اور امریکی سفیر نے علاقائی تعاون اور سیلاب متاثرین کی بحالی میں مزید تعاون پر اتفاق…

6 سال سے میرے پاس نوکری نہیں، اسکواش پلیئر طیب اسلم

پاکستان نمبر ون اسکواش پلیئر طیب اسلم کا کہنا ہے کہ چھ سال سے میرے پاس نوکری نہیں۔لاہور میں طیب اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 ماہ کا کنٹریکٹ تھما دیا جاتا ہے لیکن نوکری کوئی نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ انجری کے باعث کھیل سے دور…