جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان پشاور نے حملے کا احوال سنا دیا

اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان پشاور محمد اعجاز خان نے ریڈیو پاکستان پشاور پر 9 اور 10 مئی کو ہونے والے حملوں کا احوال سنا دیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ ریڈیو پاکستان پشاور کے عملے میں سے ایک ملازم تیسری منزل پر پھنس گیا، جس نے جان بچانے کے…

نئے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن نے حلف اٹھا لیا

وفاقی شرعی عدالت کے نئے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمٰن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت…

پنجاب: 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری  کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔اسلام آباد ہائی…

پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد کی ضمانت مانگ لی

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کی ضمانت مانگ لی۔ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف الڈرائس لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے۔آئی سی سی کے عہدیداران نے اہم…

مصر میں لوگوں کو خوف میں مبتلا کرنے والی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

مصر میں ایک تصویر پر تنازع پیدا ہوگیا اور شہریوں کی بڑی تعداد خوف میں مبتلا ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر موٹرسائیکل سوار کی تصویر سامنے آنے کے بعد اسے کئی اکاؤنٹس سے شیئر کیا گیا اور معلومات کی کمی کے باعث اس کے بارے میں…

کچے میں آپریشن کا 54 واں روز، اب تک کتنے ڈاکو ہلاک ہوئے؟

راجن پور کے کچے میں پولیس کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا آج 54 واں روز ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کچے کے مختلف علاقوں میں پولیس کی مسلسل پیش قدمی اور ٹارگٹڈ آپریشنز جاری ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا ہے کہ…

امریکا تائیوان تجارتی معاہدہ، دستخط آج ہوں گے

امریکا اور تائیوان آج تجارتی معاہدے پر دستخط کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور تائیوان کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط واشنگٹن میں ہوں گے۔اس حوالے سے تائیوان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ نہ صرف تاریخی بلکہ…

کوٹ ادو: گھر میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں واقع ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا کباڑ کا کام کرنے والے شخص کے گھر میں ہوا ہے، دھماکے کے وقت بھی کباڑ کے سامان کی…

پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کیلئے پی سی بی کے اقدامات قابل تعریف ہیں، گریگ بارکلے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی ہے، پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11…

کراچی، گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی میں لیاقت آباد نمبر دس میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، مقتولہ غیر شادی شدہ اور گھر میں اکیلا رہتی تھی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 50 سالہ رضیہ کے نام سے ہوئی ہے۔مقتولہ رضیہ غیر شادی شدہ اور گھر کے گراؤنڈ فلور پر اکیلی…

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی مدھو بالا بھی بیمار

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی مدھو بالا کو بھی وہی انفیکشن ہوگیا جس کے باعث گزشتہ دنوں نورجہاں نامی ہتھنی جان گنوا چکی تھی۔انفیکشن کا پتا چلنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مدھوبالا کو 15روز کے وقفے سے ویکسین کی 2 ڈوز دی جا چکی ہیں۔حکام کے…

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے۔دوسری…

تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں اسکول، کالج، مدرسوں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی لگا دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرسٹی بسوں میں بھی سلینڈر پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس، موٹر وے،…

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی، چالیس ہزار سے زائد چھوٹے بڑے جانور منڈی پہنچ گئے ہیں۔ اس سال کراچی سپر ہائی وے کی بجائے منڈی ناردرن بائی پاس پر لگائی گئی ہے۔مویشی منڈی جانے کے لیے جمالی پل سے تقریباً 7 کلومیٹر کے بعد…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پر شہریوں نے کیا کہا؟

حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔شہریوں نے حکومتی اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے اچھا کیا، اس کمی سے…

جیو فینسنگ سے PTI رہنماؤں اور کارکنان کے رابطوں کا پتا چلایا، پولیس

سی سی پی او پشاور اشفاق انور کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا۔ سابق ایم پی ایز فضل الہٰی، ملک واجد اور پیر فدا محمد کارکنان سے مسلسل رابطے میں رہے، کارکنان ریڈیو پاکستان،…

پی ٹی آئی رہنما ابراہیم خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

ملتان سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا جو قابل مذمت ہے۔اس سے قبل پی…