ایشز کا دوسرا ٹیسٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 278 رنز
ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی ٹیم 416 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، اسٹیو اسمتھ نے 110 رنز اسکور کیے۔آسٹریلیا کی جانب سے رابنسن اور جوش ٹنگ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔جوابی اننگز میں انگلینڈ نے 4 وکٹ پر 278 رنز بنالیے، بین ڈکیٹ…
وفاقی وزیر مذہبی امور کی محمد بن سلمان سے مکہ میں ملاقات
وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات ہوئی۔ سینیٹر طلحہ محمود نے حج انتظامات سے متعلق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی۔ وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے تسبیح کا ہدیہ سعودی ولی عہد…
پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے چین نےبچایا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور دیگر دوست ممالک نے بھی پاکستان کو مشکل صورت حال سے دوچار ہونے سے بچایا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تاخیر کا شکار
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ تاخیر کا شکار ہوگئے، سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت آج ختم ہوگئی، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش نہیں کیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں مستقل چیئرمین نہ ہونے وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ…
ایل پی جی 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی
یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا۔ جس کے…
دبئی: نواز شریف کی پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے ملاقاتیں
دبئی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے ملاقاتیں جاری ہیں۔نواز شریف نے پیٹرولیم سیکٹر سے وابستہ غیر ملکی وفود سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں معاشی نظام کی بہتری کیلئے آئل سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو…
امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے دو سودے منظور کرلیے
امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے دو سودوں کی منظوری دے دی۔پینٹاگون کا کہنا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے منظور کردہ سودوں کی مالیت 44 کروڑ ڈالر ہے۔پینٹاگون نے کہا کہ اسلحہ سودوں میں گولہ بارود، لاجسٹک سپورٹ کی فروخت شامل…
روپیہ مضبوط ہوگا جس سے مہنگائی کم ہوگی، زبیر موتی والا
چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی یم ایف) کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح کے آغاز پر مثبت خبر ہے، توقع نہیں تھی لیکن معاہدہ ہوگیا۔ روپیہ مضبوط ہوگا جس سے مہنگائی کم…
او آئی سی اجلاس: ایران کی رکنیت کی باضابطہ منظوری دی جائے گی
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ 4 جولائی کو مجوزہ اجلاس میں ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت باضابطہ منظوری دی جائے گی۔اس بات کا اعلان روسی وزیر خارجہ نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
اعظم خان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں پرکشش معاہدہ
پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پرکشش معاہدہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق 24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا۔ نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو گیانا کی جانب سے…
فرانس میں نوجوان کی ہلاکت، مظاہرے تیسرے روز بھی جاری
فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مختلف شہروں میں نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرے تیسری رات بھی جاری رہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین نے عوامی املاک،…
آئی سی سی ورلڈ کپ، بھارت میں اسٹیڈیمز اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے تمام وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈ لائٹس کی تیاری جاری ہے۔بھارتی…
آئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے معاہدے کی شرائط کے پیشِ نظر بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے نتیجے میں بجلی اور گیس مزید مہنگی ہو گی جبکہ پیٹرولیم لیوی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کرینگے
وزیرِ اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ایس سی او سربراہ اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 4 جولائی کو منعقد ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندرا مودی نے بطور سربراہ ایس…
سری لنکا کی طرح پاکستان میں بھی روپیہ مستحکم ہونے کا قوی امکان
سری لنکا کی طرح پاکستان میں بھی روپیہ مستحکم ہونے کا قوی امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد سری لنکن روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بتدریج 60 روپے بہتر ہوا ہے۔معاہدے سے قبل 1 ڈالر 368 سری لنکن روپے کے برابر تھا،…
اس عید بنائیں مزے دار کباب آسان ریسیپیز سے
کباب کا نام لیا جائے اور منہ میں پانی نہ آئے یہ کیسے ہو سکتا ہے، کباب ہر کسی کی مرغوب غذا ہے جسے بنانے کے بہت سے طریقے ہیں، اِنہیں مرغی، بکرے اور گائے کے گوشت سے بنایا جاتا ہے تاہم گائے کے گوشت سے بنے کباب سب سے زیادہ پسندیدگی حاصل کرتے…
عام انتخابات کب ہوں گے؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان نے اس حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں عام انتخابات کب ہوں گے۔خواب دیکھ کر پیش گوئیاں کرنے کے لیے مشہور سیاست داں منظور وسان نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر یا…
کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا: پرویز خٹک
سابق پی ٹی آئی رہنما، بزرگ سیاستداں پرویز خٹک نے شکوہ کیا ہے کہ میں کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا ہے۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے۔پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہماری صوبے کی…
آئی ایم ایف پروگرام منجمد کر کے پی ڈی ایم نے معیشت کو نقصان پہنچایا: حماد اظہر
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ایک سال منجمد کر کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔حماد اظہر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان…
عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومیں قرضوں سے ترقی نہیں کرتیں، قرض ہمیں مجبوری میں لینا پڑ رہا ہے، عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔وزیراعظم نے حکومت پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے پر…