چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو انکے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ پرویز الہٰی گاڑی میں جارہے تھے پولیس نے گاڑی روک کر گرفتار…
پرویز الہٰی کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس نے گرفتار کیا، پرویز الہٰی گھر سے نکل کر فرار ہورہے تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر نے کہا کہ پرویز الہٰی اینٹی کرپشن پولیس کو مطلوب تھے، گھر سے 2 سے 3…
لاہور: فوجی املاک پر حملہ کرنے والے 4120 شرپسندوں میں سے 1160 گرفتار
لاہور میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے 4 ہزار 120 شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی، اب تک 1 ہزار 160 کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔پولیس کے مطابق جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے 1 ہزار 125 کی شناخت ہوئی ہے جبکہ 513…
آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے، عائشہ غوث پاشا
وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مہنگائی کنٹرول کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے، آئندہ بجٹ میں خسارے اور مہنگائی کا توازن قائم کرنا ہوگا، آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے…
اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ان کی صاحبزادی کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ان کی صاحبزادی گوہر بانو قریشی نے ملاقات کی۔گوہر بانو نے کہا کہ والد کے ساتھ قانونی مشاورت کی ہے، والد نے واضح پیغام دیا کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں…
پرویز الہٰی کی گرفتاری پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی نے اپنے والد کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مونس الہٰی نے کہا کہ جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا، تب اُن کے والد نے انہیں یہ کہا تھا کہ…
بچے کو آئس کریم اور ویڈیو گیمز تجویز کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا
برازیل میں ایک ڈاکٹر کو اس وقت اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑگئے جب اس نے مبینہ طور پر گلے کی سوزش اور فلو میں مبتلا 9 سالہ بچے کو چاکلیٹ آئس کریم اور ویڈیو گیمز تجویز کردیا۔ یہ واقعہ 18 مئی کو ریاست ساؤپاؤلو میں پیش آیا جہاں پریسیلا…
سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے
سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس 2024ء کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں حصہ لیں گے، ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں مائیک پینس نائب صدر تھے، انہوں نے ریاست آئیوا میں اپنی انتخابی مہم ایک ویڈیو اور تقریر کے ذریعے شروع…
خواجہ آصف نے عمران خان کو نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا
وزير دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کا اندرونی…
جاپان میں رواں سال گرم ترین موسم بہار، درجہ حرارت 1.59 ڈگری بڑھ گیا
جاپان میں رواں سال گرم ترین موسم بہار ریکارڈ کیا گیا۔ جاپانی محکمہ موسمیات کےمطابق ملک میں مارچ سے مئی تک اوسط درجہ حرارت معمول سے 1.59 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔یہ درجہ حرارت 1898ء کے بعد سے اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ …
پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن کا بیان سامنے آگیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے بیان جاری کردیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران اینٹی کرپشن ٹیم نے…
پولیو ٹیم کو بچانے والے سپاہی ثاقب الرحمان شہید کی نماز جنازہ ادا
سپاہی ثاقب الرحمان شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ثاقب الرحمان شہید کی نماز جنازہ پہلے بنوں پھر مردان میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ثاقب…
جرمنی: داعش کیلئے چندہ جمع کرنے کے الزام میں 7 افراد گرفتار
جرمنی نے گزشتہ روز شام میں موجود داعش کیلئے چندہ جمع کرنے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔پراسیکیوٹرز کے مطابق گروپ نے ٹیلیگرام میسجنگ سروس استعمال کرکے چندہ مانگا تھا۔بین الاقوامی گروپ میں 4 جرمن، ایک مراکشی، ایک کوسوو اور ایک ترک…
اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ اور شہزادی رجواہ کی شادی ہوگئی
اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ اور شہزادی رجواہ خالد السیف کی شادی ہوگئی۔شادی کی تقریب قصر زہران میں منعقد ہوئی۔ شہزادی رجواہ خالد، شہزادہ ہاشم بن عبداللّٰہ دوم اور شہزادی سلمیٰ بنت عبداللّٰہ دوم کے ساتھ محل آئیں۔اردن کے شاہ…
پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے، ڈرائیور کا پولیس کو بیان
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتاری کے وقت کہاں جارہے تھے ان کے ڈرائیور نے پولیس کو بتا دیا۔ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے۔ترجمان…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا مہنگی ہوگئیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیامہنگی ہوگئیں۔ اس حوالے سے نئے نرخ جاری کر دیے گئے۔ اسلام آباد سے جاری نئے نرخ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر شہد کی 500 گرام قیمت میں101روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ ایک کلو چکن اسپریڈ کی قیمت میں 190روپے تک اضافہ ہوا…
سابق چیف جسٹس کا بیٹا خود کو چیف جسٹس سمجھ رہا ہے: روحیل اصغر
چیئرمین اسلم بھوتانی کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی آڈیو لیک خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی کے رکن شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کا بیٹا خود کو چیف جسٹس سمجھ رہا ہے۔چیئرمین کمیٹی اسلم بھوتانی نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار…
پارلیمنٹ کی اندرونی کارروائی میں عدلیہ کی مسلسل مداخلت باعث افسوس ہے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی اندرونی کارروائی میں عدلیہ کی مسلسل مداخلت باعث افسوس ہے۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کا کام روکنے کا عدالتی فیصلہ آئین کی…
فنکار نے بزرگ پتھارے والے کا دن خوشگوار بنا دیا
بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک نوجوان فنکار نے اپنی تخلیقی صلاحیت سے ایک بزرگ پتھارے والے کا دن خوشگوار بنادیا۔بنگلورو سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بزرگ پتھارے والے کو آلو بوندا بنانے میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے۔اسی…
افغانستان میں رواں سال پولیو کے چوتھے کیس کی تصدیق
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں 4 سالہ بچے کے پولیو سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔حکّام کے مطابق، افغانستان اور پاکستان میں رواں سال اب تک پولیو کے 5 کیسز سامنے آچکے ہیں۔حکّام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں پایا جانے والا…