جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز الہٰی نے بطور وزیر اعلیٰ بہت کرپشن کی، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے حالیہ دور میں بہت کرپشن کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ فرح گوگی والا کام بڑے دھڑلے سے کیا گیا، ٹھیکوں میں…

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے  پی ٹی آئی (خیبر پختونخوا) کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کیا۔سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی نے کہا کہ کسی خوف کی وجہ سے…

سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے، مریم اورنگ زیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کوئی آن آف بٹن نہیں ہے، یہ سیاسی استحکام سے جڑی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب نے کہا کہ گزشتہ حکومت معاشی بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، سیاسی انتشار ختم ہونے…

ماہرین نے گوادر میں مردہ بلیو وہیل کا جائزہ لیا

پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری (پی ایم این ایچ) کے ماہرین پر مشتمل ٹیکنیکل ٹیم گوادر پہنچی، جہاں اس نے جیوانی کے ساحل پر موجود مردہ بلیو وہیل کا جائزہ لیا۔اعلامیہ کے مطابق ٹیم نے بلیو وہیل کے ڈھانچے کو محفوظ بنانے کیلئے ممکنہ اقدامات کا…

وزیر اعظم کی سگریٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے 15 جولائی تک سگریٹ کی تمام فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے وفد نے جمعرات کو ملاقات کی۔ وفد سے گفتگو میں وزیر اعظم نے کہا کہ سگریٹ کی اسمگلنگ…

جونیئر ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے کےلیے بڑی تعداد میں شائقین صلالہ کے اسپورٹس کمپلکس پہنچے۔ میچ برق رفتاری سے شروع ہوا، بھارتی ٹیم نے یکے بعد…

شادی سے قبل دولہا دلہن کا سانپ کے ساتھ فوٹوشوٹ وائرل

شادی سے قبل فوٹوشوٹ کا رواج اب بہت نمایاں ہے اور اس حوالے سے نت نئی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں۔کبھی دولہا دلن خوبصورت مقامات پر فوٹوشوٹ کرواتے ہیں، کبھی ساحل سمندر پر۔بھارت میں ایسے ہی ایک فوٹوشوٹ میں دولہا دلہن نے ایک موذی جانور کے ساتھ…

پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل چیک اپ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔پرویز الہٰی کے چیک اپ کے بعد سروسز اسپتال کی ٹیم اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر سے روانہ ہوگئی۔وکیل پرویز…

ملائیشیا: طیارے کا معاملہ طے نہ ہوسکا، پی آئی اے کو یومیہ لاکھوں ڈالرز کا نقصان

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں عدالتی حکم پر روکے گئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بوئنگ 777 طیارے کا معاملہ ابھی تک طے نہیں ہوسکا ہے۔پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ 29 مئی سے کوالالمپور ایئرپورٹ پر عدالتی تحویل میں…

بھارتی خفیہ ایجنسی را،بھارتی میڈیا اور بلوچ دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب 

اسلام آباد: بھارتی خفیہ ایجنسی را،بھارتی میڈیا اوربلوچ دہشت گردوں کاگٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ مودی سرکارنے بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر پراپیگنڈا کے لیے بھارتی صحافیوں کا استعمال…

 سپریم کورٹ:پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

 چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربنچ نے کیس کی سماعت کی، حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت کے دستخط کے بعد قانون بن گیا ہے۔…

صدر نے وفاقی محتسب کے فیصلے کیخلاف ریکارڈنگ کمپنی کی اپیل مسترد کردی

صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف ریکارڈنگ کمپنی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریکارڈنگ کمپنی کو سیکیورٹی کمپنی کے بقایا جات ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔ ریکارڈنگ کمپنی نے مالی بحران کے باعث رقم ادا کرنے سے معذوری ظاہر کی تھی۔صدر…

سابق ایم پی اے سید رفاقت گیلانی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ایم پی اے سید رفاقت گیلانی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رفاقت گیلانی کا کہنا ہے کہ پارٹی سے ٹکٹ ملا تھا وہ بھی واپس کر رہا ہوں۔سابق ایم پی اے…

چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو انکے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ پرویز الہٰی گاڑی میں جارہے تھے پولیس نے گاڑی روک کر گرفتار…

پرویز الہٰی کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس نے گرفتار کیا، پرویز الہٰی گھر سے نکل کر فرار ہورہے تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر نے کہا کہ پرویز الہٰی اینٹی کرپشن پولیس کو مطلوب تھے، گھر سے 2 سے 3…

لاہور: فوجی املاک پر حملہ کرنے والے 4120 شرپسندوں میں سے 1160 گرفتار

لاہور میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے 4 ہزار 120 شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی، اب تک 1 ہزار 160 کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔پولیس کے مطابق جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے 1 ہزار 125 کی شناخت ہوئی ہے جبکہ 513…

آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مہنگائی کنٹرول کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے، آئندہ بجٹ میں خسارے اور مہنگائی کا توازن قائم کرنا ہوگا، آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے…

اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ان کی صاحبزادی کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ان کی صاحبزادی گوہر بانو قریشی نے ملاقات کی۔گوہر بانو نے کہا کہ والد کے ساتھ قانونی مشاورت کی ہے، والد نے واضح پیغام دیا کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں…