امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے 24 طلبہ و طالبات ناسا کے خلائی کیمپ میں شامل
امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین اسکولوں سے تعلق رکھنے والے 24 طلبہ و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سینٹر کے خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ خلائی کیمپ امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس ول میں واقع ہے۔اس سرگرمی کا انعقاد امریکی…
وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ عام انتخابات، قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ پی…
دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا، بھارتی میڈیا
بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دریائے جمنا کا پانی 45 سال میں پہلی بار تاج محل کی دیواروں تک پہنچا۔ آگرہ میں 17ویں صدی کی اس یادگار کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے…
خواجہ آصف نے نواز شریف کی واپسی سے جڑے خدشے کا ذکر کردیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے جڑے خدشے کا ذکر کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے ہمیں عدلیہ کے…
الزائمر کے مریضوں کے لیے امریکی دواساز کمپنی کی نئی دوا
الزائمر (نسیان اور دماغی طور پر کمزوری) کے مریضوں کےلیے خوشخبری ہے کہ امریکی دواساز کمپنی کی نئی دوا Donanemab الزائمر کے خلاف جنگ میں مؤثر ثابت ہو رہی ہے۔عالمی آزمائش کے بعد اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ دوا یادداشت کی کمزوری کے…
پشاور خودکش دھماکے میں 20 سے 25 کلوگرام بارود استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ
پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوئے خودکش دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ نے تحقیقات مکمل کرلیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، باروی مواد گاڑی کی سی این جی ٹینکی میں رکھا گیا تھا۔بم ڈسپوزل…
ساہیوال: زہر ملا ملک شیک پینے سے 2 بچے جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک
ساہیوال میں مبینہ طور پر زہر ملا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق پانچوں بچوں کی حالت غیر ہونے پر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر گھر میں بنایا گیا ملک شیک…
مظفر گڑھ: 3 کمسن بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا
مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی میں 3 کمسن بہنوں کا قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او حسنین حیدر کے مطابق بچیوں کا قاتل ان کا اپنا بھائی باسط تھا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے کہا کہ اندھے قتل کیس کو صرف 12 گھنٹوں میں ٹریس کرلیا گیا۔مظفر…
بجلی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، بجلی کی قیمتوں…
مردم شماری پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان افسوسناک ہے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی: امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مردم شماری پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان افسوسناک ہے، رانا ثناء اللہ کس حیثیت سے کہہ رہے ہیں کہ نتائج ظاہر نہیں کریں گے۔
کراچی میں…
پشاور میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی پر خود کش حملہ، 8اہلکارزخمی
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حیات آباد میں یہ دھماکا سیکیورٹی…
ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دینگے، وزیر اعظم
اسلام آبا: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہو چکا ہے،ہم ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست فاش دیں گے، آنے والی حکومت چارٹر آف اکانومی پر عمل کرے، آج بھی یہی کہتا ہوں چارٹر آف…
پاکستانی معیشت کو مشکلات، نئے معاہدے پرسختی سے عمل کرنا ہو گا، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے، 9 ماہ کے نئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر ثابت قدمی سے عمل کرنا ہو گا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق…
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوگی یا نا اہلی، کچھ کہنا قبل از وقت ہے، رانا ثناء اللّہ
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوگی یا وہ نااہل ہوں گے؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے لاعلمی کا اظہار کردیا۔اسلام آباد میں صحافی سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا یا نااہلی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر لب کشائی…
استحکام پاکستان پارٹی کا رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے رجسٹریشن کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے رجوع کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق آئی پی پی نے پارٹی رجسٹریشن کےلیے ای سی پی میں درخواست جمع کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی صدر عبدالعلیم خان کے…
راولپنڈی: آن لائن لون معاملہ، گرفتار 9 ملزمان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
آن لائن لون کمپنی کے نمائندوں کی دھمکیوں کے باعث شہری کی خودکشی کے معاملے میں آن لائن لون کمپنی کے گرفتار 9 ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں…
کینیڈا: جنگلات میں 500 مقامات پر لگی آگ بےقابو، 2 فائر فائٹرز ہلاک
کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی۔ اوٹاوا سے برطانوی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پانے کےلیے فوج تعینات کردی گئی ہے، دیگر ملکوں سے بھی فائر فائٹر طلب کر لیے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ جنگلات میں…
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ریونیو میں اضافے کیلئے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پرائمری سرپلس…
عام انتخابات کے بعد پاکستان استحکام کی طرف بڑھے گا، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ پاکستان عام انتخابات کے بعد استحکام کی طرف بڑھے گا۔ اسلام آباد میں سفیروں کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی مالیاتی…
ایم کیو ایم کا اہم اجلاس آج رات اسلام آباد میں ہوگا، خالد مقبول نے رہنماؤں کو طلب کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا اہم اجلاس آج رات 11 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول نے سینئر رہنماؤں کو فوری اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران…