جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، پمز اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔پمز اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر مبشر…
کراچی میں 20 تا 23 جولائی مون سون بارش کی نوید
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کراچی میں 20 سے23 جولائی کے دوران بارش کی نوید سنا دی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام سے مشرقی سندھ میں داخل ہو سکتی ہیں، جن کے تحت کراچی…
خیبرپختونخوا میں محرم کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس
خیبرپختونخوا میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی فورسز سے معاونت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پشاور سینٹرل پولیس آفس میں محرم کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ…
وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر کی گفتگو کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے شیخ محمد بن زاید ال نہیان کو ٹیلیفون کر کے یہ بھی کہا کہ یو اے ای نے مشکل وقت میں بروقت مدد…
گال ٹیسٹ، سری لنکا اپنی دوسری اننگز 14رنز سے آگے بڑھائے گا
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا اپنی دوسری اننگز 14رنز سے آگے بڑھائے گا، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور نشان مدوشکا 8 رنز کے ساتھ چوتھے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ٹیسٹ…
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، کراچی میں کل سے بارش کا امکان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ کراچی میں کل سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی…
ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا خدشہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چھ جنوری حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیش میں شامل کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی جلد گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔سابق امریکی صدر…
کراچی: مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 4 افراد زیرِ حراست
سندھ پولیس کے انسدادِ دہشت گردی سیل کے عملے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کی اور ان کے کوائف کا الیکٹرانک ڈیوائسز سے معائنہ کیا۔ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق کراچی کے مختلف مشکوک علاقوں میں سی…
نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ کی تبدیلی
نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔غلاف کی تبدیلی نماز عشاء کے بعد شروع کی گئی، اس موقع پر کعبتہ اللّٰہ کے چاروں جانب حفاظتی بیریئر لگائے گئے۔نئے…
متحدہ کے وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات طے ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے آج ملاقات طے ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات دوپہر 12 بجے اسلام آباد میں ہوگی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شریک ہوں…
مٹیاری، مال گاڑی کی 5 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
مٹیاری میں پالی جانی ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی 5 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، اندرون ملک سے کراچی آنے والا ٹریک بند ہوگیا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی بوگیاں اترنے سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔ریلوے حکام کے…
دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے۔چین میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، امریکا کے شہر فینکس میں گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔یورپ کے کئی ممالک میں شدید…
آن لائن قرض دینے والی تمام ایپلی کیشنز بند کی جائیں، صدر پی بی آئی ایف
پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم (پی بی آئی ایف) کے صدر میاں زاہد حسین کا کہنا ہے کہ آن لائن قرض دینے والی تمام ایپلی کیشنز فوری بند کی جائیں۔پی بی آئی ایف کے صدر نے کہا کہ عوام کو سستے اور فوری قرض کا جھانسہ دے کر لوٹا جارہا…
یورپ میں شدید گرمی، سیاحوں کے چھٹیاں گزارنے کے پلان منسوخ
یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی کی لہر کے سبب چھٹیاں منانے کیلئے آنے والوں نے اپنے سفری منصوبوں کو منسوخ یا تبدیل کرنا شروع کردیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین، اٹلی اور یونان سمیت بحیرۂ روم کے کئی مشہور سیاحتی مقامات پر شدید…
اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق
اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں زخمی مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سیونتھ ایونیو پر تیز رفتار گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی تھی جس میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا عنزہ طارق زخمی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مضبوط کرنے کا اعلان
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مزید مضبوط کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجے جائیں گے۔پینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں…
طالبان افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ نہ بننے دیں، امریکا
ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ نہ بننے دیں۔پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی پولیس کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حجاب…
پرویز خٹک کی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا حامی ہوں، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں تحریک انصاف کے شعیب شاہین اور ن لیگ کے عطا تارڑ نے شرکت کی۔عطا تارڑ نے دوران گفتگو کہا کہ…
پشاور خود کش دھماکا، حملہ آور کا چہرہ قابل شناخت
پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیسز نمبر حاصل کرلیا گیا ہے۔پشاور میںفرنٹیئر کور( ایف سی) کی گاڑی پر خود کش حملے کی کلوز سرکٹ ٹیلیویژن (…
پی ٹی آئی میں لوگ ڈيپوٹیشن پر آئے تھے، شعیب شاہین کا اعتراف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے اعتراف کیا ہے کہ 2018ء میں لوگ پی ٹی آئی میں ڈیپوٹیشن پر لائے گئے تھے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شعیب شاہین نے عطا تارڑ کے ہمراہ شرکت کی۔گفتگو کے دوران شعیب شاہین…