جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا…

پشاور: حیات آباد خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

پشاور کے علاقے حیات آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ تاتارا کی مدعیت میں کاؤنٹر…

گورنر کے پی نے سمری منظور کرلی، وزیرصنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگراں کابینہ میں رد و بدل کی سمری منظور کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری کی منظوری کے بعد وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا، مشیر کھیل مطیع اللّٰہ کو وزیر بنا کر صنعت کی وزارت دے دی گئی۔نگراں…

کورنگی کی آئس فیکٹری میں گیس کا اخراج، فیکٹری مالک گرفتار

کورنگی کی آئس فیکٹری میں گیس کے اخراج کے باعث دو افراد متاثر ہوگئے، پولیس نے فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)  کورنگی طارق نواز کا کہنا ہے کہ کورنگی کے سیکٹر 50 اے میں دو سال سے قائم آئس فیکٹری میں…

الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔لاہور میں ق لیگ کے سربراہ نے پارٹی کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری شافع حسین بھی موجود…

اعظم خان کے بیان حلفی پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا ردعمل

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے سائفر سے متعلق بیان حلفی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل کا ردعمل سامنے آ گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کبھی سائفر جھوٹا ہو جاتا…

کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

کسٹم افسران کی میگا کرپشن کے معاملے میں ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اور مفرور کسٹمز افسران مبینہ رشوت کے پیسوں سے گولڈ خریدتے تھے۔ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ کلفٹن کی ایک جیولر شاپ سے…

ایکنک اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 16 ارب 80 کروڑ منظور

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کےلیے 16 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے منصوبوں کی منظوری دی…

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ: شوکاز کے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کی کارروائی کے معاملے میں سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ عدالت عالیہ…

اعظم خان کی درخواست پر ان کی گمشدگی سے متعلق ایف آئی آر منسوخ

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان 9 جون سے لا پتا تھے، ان کی گمشدگی سے متعلق فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان ریکارڈ کروایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ کوہسار میں…

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان…

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت تیار، پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کے شہر سورت میں ایک عمارت نے پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ریاست گجرات کے شہر سورت کو دنیا میں ہیروں کا دارالحکومت کہا جاتا ہے جہاں دنیا کے 90 فیصد ہیرے تراشے جاتے ہیں۔اب سورت میں…

پشاور: خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج

پشاور کی ایک خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق ضلع خیبر کی رہائشی خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اس حوالے سے اسپتال حکام نے مزید بتایا کہ خاتون حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے۔ اسپتال حکام کا…

سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا

سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس بھی جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان نے…

کیا آپ بھی بھولنے کی عادت سے پریشان ہیں؟ جانیے نیورو سائنس اس سے متعلق کیا کہتی ہے

 نیورو سائنس کا کہنا ہے کہ 4 عادات آپ کی یادداشت اور دماغی افعال میں زبردست بہتری لا سکتی ہیں اور اگر آپ یہ عادات  باقاعدگی سے اپنا لیں تو یادداشت کم ہونے کے بجائے بڑھ سکتی ہے۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ پیدائش کے بعد انسان جوان اور پھر بڑھاپے کی…

ایشیا کپ کے 4 میچز لاہور اور ملتان میں ہونگے

ایشیا کپ کا شیڈول جیو نیوز کو موصول ہوگیا جس کا باضابطہ اعلان چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف آج شام کریں گے۔ملتان اور لاہور میں ایشیا کپ کے 4 میچز ہوں گے جبکہ 17ستمبر کو فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔شیڈول کے مطابق 30…

کراچی: کورنگی میں برف خانے سے گیس خارج، علاقہ مکینوں کی حالت غیر

کراچی کے علاقے کورنگی 50 اے میں برف خانے سے گیس کا غیر معمولی اخراج ہوا ہے جس سے متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔برف خانے سے گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والے افراد کی حالت غیر ہو گئی۔گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ہر قیمت پر سائفر جیسے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ذاتی…

سائفر سے متعلق اعظم خان کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروادیا، اعظم خان کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رد عمل دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے…

سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے 164 کے…