جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

آئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈبے میں بند…

مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا اجلاس

لاہور میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے اجلاس میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔جہانگیر ترین، عون چوہدری، سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سمیت دیگر شرکاء اجلاس میں پہنچ گئے۔پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے…

ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

ملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور میں روکے گئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔عدالت نے طیارے کو روکنے کا حکم کو معطل کر دیا، پی آئی اے کی لیگل ٹیم نے 3 دن میں عدالتی حکم کو معطل کروا کے طیارہ واگزار کروا…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو ہوگا جس میں ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں وفاقی وزرا اور چاروں وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کے لیے…

بجٹ تیاری، وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں اضافہ، چھٹیاں بھی بند

آئندہ بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں 10 جون تک وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں اضافہ کردیا گیا۔وزارتِ خزانہ نے مجوزہ اتھارٹی کی ہدایت پر سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق نئے بجٹ کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کی چھٹی بھی ختم کردی گئی…

پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضل کی عدالت میں…

ہم نے سیاسی نقصان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی نااہلی سے ہونے والی تباہی کو ہم نے روکا۔اسلام آباد میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے سیاسی نقصان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، آگے…

لانچ سے پہلے، میٹا کی ٹوئٹر متبادل ایپ کا لوگو منظرِعام پر

لاس اینجلس: قارئین کو یاد ہوگا کہ ہم ٹوئٹر کی غیرمقبولیت کے بعد میٹا کمپنی کی جانب سے ایسی ہی ایک ایپ کی خبر بار بار دے چکے ہیں۔ اب ایپ پر لکھنے والے ایک ماہر نے نہ صرف اس ایپ کا لوگو افشا کیا ہے بلکہ مزید کچھ خیریں بھی دی ہیں۔…

کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روک لی گئی

لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی، افتخار نے موقع پر ہی ٹیکس ادا کردیا۔ محکمہ ایکسائز نے ڈیوس روڈ ناکے پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی کو روک لیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد…

بھارت میں ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 288 ہوگئی

بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پیش آئے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 288 ہوگئی ہے جس میں مزید…

تربوز کے ساتھ تجربہ دیکھ کر لوگ سر کُھجانے پر مجبور

موسم گرما کا بہت ہی اہم اور سستا پھل تربوز دنیا بھر میں کھایا اور پسند کیا جاتا ہے۔عام طور پر تربوز کاٹ کر کھایا جاتا ہے یا اس کا شربت پیا جاتا ہے لیکن دنیا تجربہ کرنے والوں سے بھری پڑی ہے اسی لیے انٹرنیٹ پر ایک شخص کے انوکھے انداز نے…

لاہور میں مقابلہ حسن کی تقریب

مصباح ارشد مس پاکستان اوور سیز، سفینہ شاہ مس پاکستان ورلڈ، بینش جارج مس پاکستان یونیورس اور علینہ خان نے مس ٹرانس ویمن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔لاہور میں ہونے والی مقابلہ حسن کی تقریب میں خواتین کو تاج بھی پہنائے گئے۔ماڈلز اور ٹرانس ویمن…

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ گوجرانوالہ کے احاطے سے گرفتار…

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے اور…

’ہیپی برتھ ڈے سلطان‘، وسیم اکرم کتنے سال کے ہوگئے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی، کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اُنہیں خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ شنیرا اکرم نے شوہر، وسیم اکرم کی فیملی کے ہمراہ متعدد تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی…

امریکی وزیرِ خارجہ سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن 6 جون سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے ایک بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب…

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کی وردی پہننے والے…

وزارت دفاع، داخلہ، ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا مراد اکبر کو نہیں اٹھایا، حکم نامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے دو صفحات کا حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے…

زرداری پر قتل کی سازش کے الزامات کا کیس، شیخ رشید کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز پیش ہوئے۔شیخ رشید…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمن تحریک انصاف کے خلاف 9 مئی کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں…