ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد ملزم کے وکیل سے پریشان
سینئر صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد انعام الرحیم ملزم شاہ نواز امیر کے وکیل سے پریشان ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انعام الرحیم نے بتایا کہ سیشن جج نے کہا تھا کہ سارہ انعام قتل کیس ماہِ رمضان سے قبل…
لاہور میں بارش ہوتے ہی شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا جملہ یاد آگیا
لاہور میں موسلادھار بارش ہوتے ہی پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا مشہور زمانہ جملہ یاد آگیا۔کرکٹر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اکثر دلچسپ مواد بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔فاسٹ بولر کو اس مرتبہ…
آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال قبل ن لیگ نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک شروع کیا،…
بشپ فریڈرک جان کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
ڈائیوسیس آف کراچی و بلوچستان بشپ فریڈرک جان، ڈائیوسیسن ایگزیکٹیو کمیٹی، کلر جی اور شرکائے کلیساء چرچ آف پاکستان نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے شرمناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان…
سابق بھارتی فاسٹ بولر کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا بھی ساتھ تھا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کا بیٹا بھی سوار تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی رات ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پراوین کمار کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر ماری تھی جس میں وہ اور ان کا…
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب، سپریم اپیلٹ کورٹ کا حکم امتناعی جاری
گلگت بلتستان کے نئےوزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکمِ امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئےوزیرِ اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لیے…
امریکی پولیس اہلکار نے خاتون کو زمین پر پٹخ دیا
امریکا میں پولیس اہلکار نے بہیمانہ طریقے سے خاتون کو زمین پر پٹخ کر اس پر تشدد کیا اور مرچوں کا اسپرے بھی استعمال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار ایک مرد کو حراست کے دوران ہتھکڑی لگا رہے تھے جس کی خاتون موبائل فون پر ویڈیو بنا…
47 برس کا حساب کتاب پلک جھپک کر کرنے والا سپر کمپیوٹر
کیلیفورنیا: گوگل نے ایک ایسا کوانٹم کمپیوٹر بنایا ہے جو پلک جھپکتے میں اتنا کثیف حساب کتاب کرسکتا ہے جس کو کرنے میں آج کے بہترین سپر کمپیوٹر کو 47 برس کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
گوگل کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا…
جب کراچی کے راستے ممبئی پہنچنے والے جہاز پر دھماکوں کے نتیجے میں سینکڑوں ہلاکتیں اور ’سونے کی بارش‘…
جب کراچی کے راستے ممبئی پہنچنے والے جہاز پر دھماکوں کے نتیجے میں سینکڑوں ہلاکتیں اور ’سونے کی بارش‘ ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہرشل اکوڑےعہدہ, بی بی سی مراٹھی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلہم سب جانتے ہیں کہ دوسری عالمی!-->…
شارجہ سے تربت کیلئے براہِ راست پرواز کی کراچی میں لینڈنگ
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی شارجہ سے تربت کے لیے براہِ راست پرواز کو رات گئے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے کراچی ایئر پورٹ اتار لیا گیا۔بعد ازاں مسافروں کو اسی طیارے میں ڈومیسٹک پرواز کے طور پر منزل پر پہنچایا گیا۔شارجہ سے پی آئی…
لاہور میں 5 گھنٹوں میں 180 ملی میٹر بارش
لاہور میں 5 گھنٹوں میں180 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک کے علاقے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔نشتر ٹاؤن، تاج پورہ، قرطبہ چوک، جوہر ٹاؤن اور گلشن راوی سمیت کئی دیگر علاقوں میں بھی بادل جم کر برسے۔گوجرانوالہ میں بارش کا…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیرخان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ قوم کیپٹن کرنل شیر خان شہید سمیت اپنے تمام شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان…
نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی، مصدق ملک
وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگست میں حکومت مدت پوری کرے گی اور اس کے بعد الیکشن مقررہ وقت…
اسرائیل میں ملازمت کرنیوالے 8 پاکستانیوں کیخلاف مقدمات، 5 گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے میرپور خاص کرائم سرکل کے عملے نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ایسے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے اسرائیل پہنچے اور وہاں ملازمت بھی اختیار کیے رکھی۔ ایف ائی اے حکام کے مطابق اس…
بھارت کو سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور…
مفادِ عامہ کے معاملات پر فل کورٹ بینچ بنانے میں ہچکچاہٹ دکھائی جا رہی ہے: جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں پر 22 جون کے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے کے ساتھ جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ بھی جاری کیا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ کا اپنے نوٹ میں کہنا ہے کہ میں اس…
پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم بنایا تھا۔انہوں نے…
چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی
چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی،تصویر کا ذریعہEmma Anderson،تصویر کا کیپشن’الیکسا، مدد کے لیے کال کرو!‘ چھ سالہ ڈارسی کو نے ایما نے مدد کے لیے خاندان کے قریبی افراد کو خبردار کرنے کے لیے کال کرنے کی اجازت دے…
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…
پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…