جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طور پر انتقال کرگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سنانواں کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا، موت کی تحقیقات جاری ہے۔بشکریہ…

ویڈیو, فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویشدورانیہ, 1,05

فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویشاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی", دورانیہ 1,0501:05،ویڈیو کیپشنفرانس میں نسل پرستی اور احتجاجفرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویش57…

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شہزاد ملکعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلپاکستان کے وفاقی تحققیاتی ادارے ایف آئی اے نے پانچ

بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ    سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے دشمن ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ ہمارے عوام کو غربت سے نجات ملے،بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے…

پنجاب اور خیبر پختونخوامیں شدیدبارشیں، خواتین وبچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب اورخیبر پختونخوامیں شدید بارشوں کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 12 افراد جان کی بازی ہارگئے. صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کے نتیجے میں اہم…

برطانیہ: بھارتی نژاد شہری سے 10 لاکھ پاؤنڈ کی منشیات برآمد، 7 سال قید کی سزا

برطانیہ میں بھارتی نژاد شہری کی گاڑی سے 10 لاکھ پاؤنڈ کی کوکین برآمد ہونے پر اسے 7 سال 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔اسکچین ڈیل کو رواں برس مئی میں برمنگھم ہائی وے کے قریب پولیس نے روکا تھا۔ملزم کی گاڑی سے ممنوعہ منشیات برآمد ہوئی تھیں…

لاہور بارش: کینال روڈ پر نہر کے پانی کے ساتھ مچھلیاں بھی سڑکوں پر آگئیں

لاہور میں بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی ہوگیا، کینال روڈ پر نہر کے پانی کے ساتھ مچھلیاں بھی سڑکوں پر آگئیں۔ والٹن روڈ پوری طرح پانی میں ڈوب گیا، جبکہ کینال روڈ پر نہر کا پانی سڑکوں پر آگیا، نہر کے پانی کے ساتھ مچھلیاں بھی سڑکوں پر…

کراچی میں 7 سے 11 جولائی بارش کا امکان ہے، موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کاروں نے کراچی میں 7 سے 11 جولائی کے دوران بارش کا امکان ظاہر کردیا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ اس وقت خلیج بنگال پر ہوا کا ایک کم دباؤ موجود ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہوا کا یہ دباؤ گجرات آیا تو کراچی میں 9…

مطالعہ کے شوقین افراد کیلئے عینک نما جدید ڈیوائس تیار

کتاب پڑھنے کے شوقین ایسے افراد جو تنہائی میں بیٹھ کر گھنٹوں مطالعہ کرنے کا ذوق رکھتے ہیں، ان کےلیے عینک نما جدید ڈیوائس تیار کی گئی ہے۔ اگر آپ موبائل فون پر کتابیں پڑھنے کے بجائے مزید آسانی کیساتھ کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں تو سول ای بک ریڈر…

بیوٹی پارلرز پر پابندی خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن ہے، اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ مشن نے طالبان کی بیوٹی پارلرز پر پابندی کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ خواتین…

دشمن فوج کے افسر بھی کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے معترف تھے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دشمن فوج کے افسر بھی کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے معترف تھے۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے…

کراچی: پانی و بجلی کی بندش کیخلاف ماڑی پور روڈ پر شہریوں کا احتجاج

پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے ماڑی پور روڈ پر شہریوں نے احتجاج کیا جس کے باعث اطراف کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ علاقے میں پینے کا پانی دستیاب نہیں، بجلی کی لوڈ شیڈنگ 18 گھنٹے سے زائد ہے۔پولیس کے…

نیٹو سیکریٹری جنرل کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع

نیٹو نے گزشتہ روز اپنے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع کر دی۔اسٹولٹن برگ ناروے کے سابق وزیراعظم ہیں اور وہ 2014 سے نیٹو سیکیورٹی اتحاد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ان کی مدت ملازمت میں پہلے ہی تین بار توسیع…

عمران خان کے دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلا سود قرضوں کے آڈٹ کا حکم

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلاسود قرضوں کا فارنزک آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔پی اے سی اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک کی درخواست پر قرض لینے والے 620 افراد کی…

بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے

لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے، اوکاڑہ میں بشریٰ بی بی بھی پیش نہیں ہوئیں۔اینٹی کرپشن نے آج چیئرمین پی ٹی آئی، ان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی کو طلب کر رکھا…

سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے 5 ماہ میں 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق مارے جانے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ جیو نیوز کو موصول سی ٹی…

امریکا: کتے کیلئے مخصوص دروازے سے مگرمچھ گھر میں داخل

امریکی ریاست لوزیانا کے ایک گھر میں کتے کیلئے بنائے گئے چھوٹے دروازے سے مگرمچھ داخل ہوگیا۔ڈان اور ہان شولٹز نے امریکی اخبار کو بتایا کہ وہ صبح 5 بجے اپنے پالتو کتے ’پانڈا‘ کے غرانے سے اٹھے لیکن نظرانداز کر دیا۔بعد ازاں جب پانڈا زیادہ…

پاکپتن کے سابق ایم پی اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) میاں فرخ ممتاز مانیکا استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئے۔پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے سابق میاں فرخ ممتاز مانیکا نے ملاقات کی اور آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔فرخ ممتاز مانیکا…

پشاور ہائیکورٹ: علی محمد خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کے خلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے علی محمد خان کے خلاف کیسز کی…

انگلینڈ میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ

انگلینڈ میں آئندہ تین برس میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری گروپ (آر ڈی جی) نے چند بڑے اسٹیشنز کے سوا تمام ٹکٹ آفس بند کرنے کی تجاویز پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری…