ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا
گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ پر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر…
بھارت میں ٹماٹر پیٹرول سے زیادہ مہنگا ہوگیا
بھارت میں ٹماٹروں کی قیمت کو پر لگنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں 445 فیصد اضافے نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں خراب موسم کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں جس…
ن لیگ کی انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کیلئے درخواست
پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات میں انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی۔مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ضمن میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کرنے…
یوم تقدسِ قرآن پر ملک کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام آج قرآن کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر ایک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کر رہے ہیں۔اسلام آباد، لاہور، کراچی،…
یوم تقدسِ قرآن پر ملک کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام آج قرآن کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر ایک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کر رہے ہیں۔اسلام آباد، لاہور، کراچی،…
آج ہر قسم کے تعصبات سے بالا تر ہو کر قرآن کی حرمت کیلئے آواز بلند کرنی ہے، طاہر اشرفی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر قرآن مجید کی حرمت کے لیے آواز بلند کرنی ہے۔طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اس معاملے پر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو…
آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہو گی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے آج تحریکِ انصاف کے سربراہ کی ملاقات ہو گی۔یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…
مون سون ہوائیں سندھ اور ملک کے مشرقی حصے پر اثر انداز ہونا شروع
مون سون ہواؤں نے سندھ اور ملک کے مشرقی حصے پر اثر انداز ہونا شروع کردیا ہے جس سے 9 جولائی تک سندھ کے بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے 9 جولائی تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا…
محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دے دیا۔کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں محمد رضوان نے پریکٹس کرانے کے لیے آئے آف اسپنر کو چیلنج دیا تھا کہ اگر وہ انہیں…
سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں ہی کیسز چلیں گے جبکہ…
چیف جسٹس نے کس بات پر منہ پر انگلی رکھ کر جواب دینے سے انکار کر دیا؟
جسٹس مسرت ہلالی کی تقریبِ حلف برداری کے بعد چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان کے کچھ سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 3 صحافیوں اور یوٹیوبرز سے ملاقات کے…
9 مئی واقعات پر مقدمات: شاہ محمود، اسد عمر سربراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش
9 مئی کے واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سربراہ کے سامنےپیش ہو گئے۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔پولیس کے مطابق 9 مئی سے متعلق شاہ محمود…
یزیدی خواتین کی غلامی: ’میں اُن کی ذاتی ملکیت تھی، وہ جب چاہتے مجھے اُن کی بیویوں کی طرح برتاؤ کرنا…
یزیدی خواتین کی غلامی: ’میں اُن کی ذاتی ملکیت تھی، وہ جب چاہتے مجھے اُن کی بیویوں کی طرح برتاؤ کرنا پڑتا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبار بار ریپ کیے جانے کے صدمے نے بہار کو جسمانی اور جذباتی طور پر بہت کمزور اور بیمار کر دیا…
9 مئی واقعات: فرانس میں پاکستانی کمیونٹی اور عوام کا صدر میکرون کو خط
فرانس میں مقیم پاکستانی سول کمیونٹی اور فرانسیسی عوام نے 9 مئی کے واقعات پر فرانسیسی صدر میکرون کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حالیہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے ذمے دار چیئرمین پی ٹی آئی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی…
بابر اعظم کا بیان بھارتی ویب سائٹس پر پبلش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ورلڈ کپ اور میگا ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق بیان کو بھارتی میڈیا نے بھی پبلش کیا۔مختلف بھارتی ویب سائٹس نے بابر اعظم کے بیان کو پبلش کیا۔ایک بھارتی ویب سائٹ نے لکھا کہ احمد آباد کے 1 لاکھ 32…
حارث رؤف کی دلہن کے ہمراہ تصویر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی زندگی کی نئی ایننگز کا آغاز ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کرکٹر حارث رؤف اپنی دلہنیا، اسکول کے زمانے کی دوست و محبت مزنا مسعود ملک کو بیاہ کر گھر لے آئے ہیں۔حارث رؤف کی شادی کی مرکزی تقریب کی متعدد تصویریں…
کئی کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت نہیں کر سکیں گے
بارش اور خراب موسم کے باعث پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔موسم کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے کھلاڑیوں کو اسلام آباد جانے سے روک دیا گیا ہے کیونکہ خراب موسم کی وجہ سے کراچی واپسی کی فلائٹ نہ ملی…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہر علی خان اور الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش…
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ کی جج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت کی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی…
سرفراز احمد اور محمد رضوان میں سے کون سری لنکا کیخلاف وکٹ کیپنگ کریگا؟
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ کراچی میں جاری ہے۔کیمپ میں آج سرفراز احمد وکٹ کیپنگ کی بھرپور پریکٹس کرتے نظر آئے جبکہ محمد رضوان بیٹنگ اور کیچز کی پریکٹس میں مصروف رہے۔سِلپ پوزیشن میں کیچنگ…