توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، کیس قابل سماعت قرار
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق کیس کی سماعت…
حکومت سویڈن کا معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کرے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ۔ 13سیاسی جماعتیں مل کر معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی اور بے روزگاری کم ہوئی۔
اوکاڑہ سے آئے مختلف…
بی بی سی کے پریزینٹر پر عریاں تصاویر کے لیے نوجوان کو پیسے دینے کا الزام
بی بی سی کے پریزینٹر پر عریاں تصاویر کے لیے نوجوان کو پیسے دینے کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبرطانوی اخبار دی سن کی ایک رپورٹ کے مطابق بی بی سی کے ایک مرد پریزینٹرپر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے ایک نوجوان کو عریاں…
کیا آپ جھینگر سے تیار پاستا کھانا پسند کریں گے؟
کیا آپ جھینگر سے تیار پاستا کھانا پسند کریں گے؟مضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بٹیزاعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹیورنایک گھنٹہ قبلشمالی اٹلی میں ایلپس پہاڑی سلسلے کے دامن میں ایک چھوٹا سا کمرہ ایسے کنٹینرز سے بھرا ہوا ہے جن میں لاکھوں جھینگر موجود!-->…
پی ٹی آئی نے 9 برس میں قوم کیلئے کچھ بھی نہیں کیا، آفتاب شیرپاؤ
قومی وطن پارٹی (کیو ڈبلیو پی) کے چیئرمین آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 برس میں قوم کےلیے کچھ بھی نہیں کیا۔چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ صوبے کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں، 9 سال میں پی ٹی…
افغانستان میں امریکی فوج کے مترجم کو واشنگٹن میں قتل کردیا گیا
افغانستان میں امریکی فوج کیلئے مترجم کا کام کرنے والے نوجوان کو امریکا میں قتل کردیا گیا۔نصرت احمد یار اگست 2021 میں کابل میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد جان کے خوف اور بہتر مستقبل کیلئے امریکا چلے گئے تھے۔31 سالہ نصرت احمد یار…
ارشد محمود اغوا و قتل معاملے پر پنجاب پولیس کا بیان سامنے آیا
پنجاب پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ راولپنڈی کے رہائشی ارشد محمود کا سستی کار خریدنے کی لالچ میں اغوا کاروں سے رابطہ ہوا۔راولپنڈی کے رہائشی ارشد محمود کے اغوا اور قتل کے معاملے پر پنجاب پولیس کا موقف سامنے آیا ہے۔کئی دن بعد مقتول ٹیکسی…
لاہور: 48 گھنٹوں میں 7 خواتین کے ساتھ زیادتی
پنجاب کے شہر لاہور میں 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں خواتین سے زیادتی کے7 مقدمات درج ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ درج کروائی گئی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق شاد باغ میں ملزم حنیف نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔…
قومی ٹیم کو ٹیسٹ میچ جیتے ایک سال ہوگیا
قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم کی قیادت میں 2 ٹیسٹ کھیلنے کےلیے اس ماہ سری لنکا جائے گی۔ پاک سری لنکا سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے سائیکل میں قومی ٹیم کی پہلی سیریز ہوگی۔ٹھیک ایک سال قبل بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے سری…
ضلع خیبر میں جرگہ کا شادی بیاہ میں موسیقی پر نکاح نہ پڑھانے کا اعلان
ضلع خیبر میں جرگہ نے شادی بیاہ میں موسیقی اور خواجہ سراؤں کی محافل سجانے والوں کےخلاف اعلامیہ جاری کردیا۔ ایسے خاندان والوں سے سوشل بائیکاٹ ہوگا۔خیبر کے علاقے زخہ خیل میں جرگے نے اعلان کیا کہ شادی بیاہ کی تقریب میں موسیقی کا اہتمام اور…
وقار مہدی کا مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال پیپلز پارٹی کیخلاف بیان دے کر ایم کیو ایم کارکنان میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وقار مہدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 15 سال میں…
کلسٹر بم کیا ہے اور امریکہ یوکرین کو یہ ہتھیار کیوں فراہم کرنے جا رہا ہے؟
کلسٹر بم کیا ہے اور امریکہ یوکرین کو یہ ہتھیار کیوں فراہم کرنے جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار15 منٹ قبلامریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی درخواست پر انھیں کلسٹر بموں کی!-->…
فرانسیسیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے؟
فرانسیسیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عارف شمیمعہدہ, بی بی سی اردو، لندن18 منٹ قبلتقریباً ایک دہائی قبل ایک فرانسیسی ماہر تعلیم نے اپنے ایک تحقیقی مقالے میں لکھا تھا کہ فرانسیسیوں میں اداسی کی!-->…
بختاور بھٹو کی شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے کرتے ویڈیو وائرل
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر کے ہمراہ کھیتوں میں سیر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئر مین پی پی پی، وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری کی بہن، بختاور بھٹو زرداری…
ٹماٹر سے صحت کے ساتھ خوبصورتی بھی
یوں تو ٹماٹر پھل ہے لیکن یہ سبزی کی طرح استعمال ہوتا ہے، جو ناصرف ذائقہ دار ہے بلکہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔اسے پکا کر اور بغیر پکائے دونوں طرح استعمال کیا جاسکتا ہے، یہ جتنا سرخ ہوگا کھانے میں اتنا ہی زیادہ مزیدار اور صحت بخش ہوگا۔اس میں…
بنی گالہ کے بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد، 2 لیڈی ڈاکٹر پر مقدمہ
بنی گالہ کے بحالی مرکز میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے رکھنے کے معاملے پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او ) ویمن نے چھاپہ مار کر متاثرہ خاتون کو بازیاب کروالیا،…
شہریوں کی عدم توجہ، اناڑی ڈاکو لوٹ مار کیے بغیر چلا گیا
امریکا کے ایک سیلون میں ڈکیتی کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے، شہریوں نے ڈاکو پر کوئی توجہ نہیں دی تو وہ بغیر لوٹ مار کیے خاموشی سے باہر نکل گیا۔سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں ڈاکو سیلون میں داخل ہو کر شہریوں سے کہتا ہے کہ نقدی اس کے حوالے…
دو صوبوں کی پولیس سے بےخوف کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ دینے پر 3 مغوی قتل کردیے
سندھ اور پنجاب کی پولیس سے بےخوف کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ دینے پر 2 ہفتے میں 3 مغوی قتل کردیے ہیں۔ تازہ واقعہ راولپنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور ارشد محمود کے قتل کا ہے، جو سستی گاڑی کے جھانسے میں آکر راولپنڈی سے رحیم یار خان پہنچا تھا۔ڈاکوؤں نے…
گورنر سندھ سے سرفراز احمد کی ملاقات، صوبے میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ملاقات کی جس کے دوران صوبے میں کرکٹ کے فروغ، نوجوان کرکٹرز کی تربیت اور اس سلسلے میں حکومتی اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کا…
برازیل میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک
برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق عمارت گرنے کے حادثے میں دو بچے بھی ہلاک ہوئے جن کی عمریں 5 اور 8 سال بتائی جارہی ہیں۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو نکال…