جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ: عمر ایوب کی ہائیکورٹ میں پیشی کی کاپی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی کاپی کی فراہمی کا حکم دے دیا۔اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں…

پشاور: تاجر کے گھر کے گیٹ پر دھماکا

خیر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے فقیر آباد کے رہائشی تاجر کے گھر کے گیٹ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گیٹ کے…

انضمام الحق، سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز تھے، وریندر سہواگ

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے انضمام الحق کو سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز قرار دے دیا۔وریندر سہواگ نے ایک ویب شو میں انٹرویو کے دوران سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’انزی بھائی بہت پیارے ہیں، …

جماعتِ اسلامی پارلیمنٹ میں کے الیکٹرک کی نجکاری کا معاملہ اٹھائے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں…

قلعہ سیف اللّٰہ: ایرانی ڈیزل لے جانیوالی کار میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر کار میں آگ لگنے سے جھلس کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے، کار میں ایرانی ڈیزل سے بھرے کین لے جائے جا رہے تھے۔کوئٹہ سے ژوب جانے والی کار میں قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر آگ…

بابر اور رضوان ہارورڈ بزنس سکول میں: ’ہمیں کرکٹ پر لگا کر خود پڑھنے بیٹھ گئے ہو‘

بابر اور رضوان ہارورڈ بزنس سکول میں: ’ہمیں کرکٹ پر لگا کر خود پڑھنے بیٹھ گئے ہو‘،تصویر کا ذریعہTwitter/BabarAzam2 گھنٹے قبلاردگرد بکھری ہوئے نوٹس، کتابیں اور سٹیشنری، صوفے پر لیٹ کر نوٹس کا مطالعہ کرنا اور زمین پر بیٹھ کر کمر دہری کر کے…

مصنوعی ذہانت انسانوں کی معدومیت کا باعث بن سکتی ہے: ماہرین کا انتباہ

مصنوعی ذہانت انسانوں کی معدومیت کا باعث بن سکتی ہے: ماہرین کا انتباہ،تصویر کا ذریعہFUTURE PUBLISHING/GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, کرس والنسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلاوپن اے آئی اور گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہان سمیت متعدد ماہرین نے

وہ ’پوشیدہ دولت‘ جس تک یوکرین کو اب رسائی حاصل نہیں

وہ ’پوشیدہ دولت‘ جس تک یوکرین کو اب رسائی حاصل نہیں20 منٹ قبلسنہ 2014 میں کرائمیا سے انضمام کے وقت روس نے وہاں موجود سینکڑوں زیرِ زمین زخائر پر قبضہ کیا۔ محتاط اندازوں کے مطابق ان ذخائر کی قیمت ساڑھے 12 سے 15 کھرب ڈالر کے درمیان تھی۔روس کی…

برسا منڈا: بغاوت کا بگل بجانے والا 25 برس کا نوجوان جو انگریزوں کے لیے درد سر بنا رہا

برسا منڈا: بغاوت کا بگل بجانے والا 25 برس کا نوجوان جو انگریزوں کے لیے درد سر بنا رہا،تصویر کا ذریعہRAJYASABHA.NIC.INمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضل عہدہ, بی بی سی ہندی 19 منٹ قبلیہ نومبر 1897 کی بات ہے۔ برسا منڈا دو سال 12 دن جیل میں

ویڈیو, اردوغان پانچویں مرتبہ کیوں جیتے؟دورانیہ, 8,39

اردوغان پانچویں مرتبہ کیوں جیتے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "طیب اردوعان پانچویں مرتبہ کیوں جیتے؟", دورانیہ 8,3908:39،ویڈیو کیپشنرجب طیب اردوعان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ماضی کے مقابلے اس بار ان کو…

برازیل کی شہریت، سند، ملازمت پھر شادی: روسی جاسوس جنھوں نے عالمی عدالت کو بھی چکرا دیا

برازیل کی شہریت، سند، ملازمت پھر شادی: روسی جاسوس جنھوں نے عالمی عدالت کو بھی چکرا دیا،تصویر کا ذریعہUS Department of Justice2 گھنٹے قبلوکٹر فیریرا، جوز اسیس، ڈینیئل کیمپوس۔ یہ ایسے نام ہیں جو برازیل میں خاصے عام ہیں اور کسی کو یہ نام سن…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل گئی‘،تصویر کا ذریعہTwitter/@Aafiamovement27 منٹ قبلقریب 20 سال سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور جماعت…

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ریبیکا سیلزعہدہ, بی بی سی نیوز، بوسٹنایک گھنٹہ قبلشاید یہ دنیا میں شیطان پرستوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے اور یہ امریکہ کے

کانسا کریس: ترکی کی وہ مسلمان خاتون جنھیں قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ’انتہائی لبرل‘ تھیں

کانسا کریس: ترکی کی دین دار مسلمان خاتون جنھیں قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ’انتہائی لبرل‘ تھیں،تصویر کا کیپشنپانچ بچوں کی ماں، کانسا کریس نے 1990 کی دہائی میں اسلام کے بارے میں اپنے آزاد خیال خیالات سے شہرت حاصل کیمضمون کی تفصیلمصنف, چاہل…

انڈیا نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دہلی کی بجائے ورچوئلی منعقد کرانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

انڈیا نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دہلی کی بجائے ورچوئلی منعقد کرانے کا فیصلہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہMIKHAIL SVETLOV/GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, اننت پرکاشعہدہ, نامہ نگار بی بی سیایک گھنٹہ قبلانڈیا کی مرکزی حکومت نے منگل

ویڈیو, الطاف حسین اور ایم کیو ایم: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘دورانیہ, 8,50

الطاف حسین کا بی بی سی کو دیا انٹرویو: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "الطاف حسین کا بی بی سی کو دیا انٹرویو: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘", دورانیہ 8,5008:50،ویڈیو کیپشنالطاف حسین کا بی بی…

امریکہ کا 113 میل طویل تیرتا ہوا ہائی وے کیا واقعی دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے؟

امریکہ کا 113 میل طویل تیرتا ہوا ہائی وے کیا واقعی دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے؟،تصویر کا ذریعہJohnny Stockshooter/Alamy)مضمون کی تفصیلمصنف, ٹریسی ٹیو عہدہ, بی بی سی ٹریول 40 منٹ قبلجب میں بحر اوقیانوس اور خلیج میکسیکو کے درمیان چمکتے ہوئے

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جانے والوں کو کچھ یاد کیوں نہیں

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جانے والوں کو کچھ یاد کیوں نہیں،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلآپ ٹکٹ کے لیے سینکڑوں ڈالر ادا کرتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کو ایک ناقابل فراموش شام میں پرفارم کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے بارش میں بھیگتے ہیں۔ لیکن تین…

اسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں کی کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے

اسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں کی کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے،تصویر کا ذریعہShutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بٹیزاعہدہ, بی بی سی نیوز، روم2 گھنٹے قبل28 مئی کو سوئٹزر لینڈ کی ایک جھیل میں ڈوبنے والی

بارٹر ٹریڈ کیا ہوتی ہے اور کیا روس، ایران اور افغانستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پاکستان کے لیے فائدہ مند…

بارٹر ٹریڈ کیا ہوتی ہے اور کیا روس، ایران اور افغانستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پاکستان کے لیے فائدہ مند ہو گی؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تنویر ملکعہدہ, صحافیایک گھنٹہ قبلپاکستان نے اپنے ہمسایہ ملکوں ایران اور افغانستان کے