جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

8 دن کی قید تنہائی میں لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 8 دن کی قید تنہائی میں ان لوگوں نے چیئرمین تحریک انصاف کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا۔آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے…

آئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پر تنقید کے تیر چلادیے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ آئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہی…

فرح گوگی، احسن گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرح گوگی اور احسن جمیل کو 8 جون کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع…

لاہور: خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

لاہور کے علاقے بازار حسن میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطاب خواجہ سرا معصومہ اور اس کے ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے خواجہ سرا کو جان سے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہو کر ایک…

’سٹورم شیڈو‘: برطانوی ہتھیار جو یوکرین کے حق میں جنگ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے

’سٹورم شیڈو‘: برطانوی ہتھیار جو یوکرین کے حق میں جنگ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس سپینسرعہدہ, بی بی سی ویریفائیایک گھنٹہ قبل11مئی کو برطانوی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کی جانب سے یوکرین

2005 کے زلزلے میں زندہ بچ جانے والے بچے نے 18 برس بعد اپنے اہل خانہ کو تلاش کرلیا

2005 کے قیامت خیز زلزلے میں لاپتہ ہونے والے تیسری جماعت کے بچے نے بلآخر 18 برس بعد اپنے اہل خانہ کو تلاش کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او بالاکوٹ طارق خان کا کہنا ہے کہ نوجوان اعجاز احمد نے اپنے اہل خانہ کی تلاش کے لئے ان سے رابطہ…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔وقفے کے بعد بھی وکیل…

بجٹ 24-2023: پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز پیش

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز پیش کی گئیں۔مالی سال 24- 2023ء کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزارت خزانہ سمیت دونوں…

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمور…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا نیا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونے…

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) کاوفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن(گاکا) کاوفد پاکستان پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن  کے ترجمان کے مطابق  گاکا کے 8 رکنی ایوی ایشن سیکیورٹی وفد نے آج صبح ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر سیکیورٹی پاکستان سول ایوی ایشن سے ملاقات کی۔بات چیت کے…

جنوبی وزیرستان: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں…

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا، ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغانستان کےصوبے بدخشاں کے ڈپٹی گورنر کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق، یہ کار بم دھماکا صوبے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد میں ہوا۔صوبے بدخشاں کے انفارمیشن آفس کے سربراہ مہزودین احمدی نے میڈیا کو بتایا کہ ڈپٹی گورنر…

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے پراسیکیوشن کی جانب سے شہباز گِل کی ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف…

ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟

محکمہ موسمیات نے جولائی کے آغاز سے مون سون کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے آغاز کے دوران معمول یا کم بارشوں کا امکان ہے۔مون سون کا سلسلہ جولائی سے ستمبر تک جاری رہے گا، اس دوران شمالی علاقوں میں معمول سے تھوڑی…

جوڑ میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے کا اجراء

گرو ارجن دیو جی کی برسی کی تقریبات منانے اور جوڑ میلے میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر…

کپل شرما کامیڈی شو کی میزبانی کیلئے کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں؟

معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھی بھارتی کامیڈین کپل شرما کی شہرت اور کامیابی کی تعریف کردی۔افتخار ٹھاکر نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارتی شوبز انڈسٹری کی اخلاقیات، کامیڈین کپل شرما کی شہرت…

بجٹ 24-2023ء: ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 24-2023ء کے تحت ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے پر مجموعی طور…

کوئٹہ: کار پر فائرنگ، ایڈ وو کیٹ عبدالرزاق جاں بحق، وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ کے ایئر پورٹ کے قریب کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایڈوو کیٹ عبدالرزاق شر جاں بحق ہو گئے، واقعے کے خلاف وکلاء نے عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔مقتول سابق وزیرِ اعظم عمر ان خان کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنر بھی…