جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں تجربہ اچھا رہا، لوگوں نے میرے ساتھ اچھا سلوک کیا، زینب عباس

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ میں خوش نصیب ہوں مجھے دنیا میں جاکر کرکٹ پر کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔زینب عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت میں میرا تجربہ اچھا رہا، لوگوں نے میرے…

غزہ پر بمباری، حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

غزہ پر وحشیانہ بمباری کا جواب دینے کیلئے حزب اللّٰہ نے اسرائیلی شہروں پر حملے کیے اور فوجیوں کو نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کردی۔حماس نے تل ابیب، عسقلان، اشدود اور سیدروت پر راکٹ برسا دیے، تل ابیب کا بین گورین ایئرپورٹ بند کردیا…

پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے پر PIA جاگ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے پر جاگ گئی۔پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو ایندھن کی فراہمی کی مد میں 2 کروڑ روپے ادا کر دیے گئے، اہم روٹس کی پروازوں کو ایندھن ملنے لگا۔واضح رہے کہ گزشتہ…

احمد آباد میں میچ کے لیے ہم تیار ہیں، رضوان

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ احمد آباد میں بھارت سے میچ کے لیے ہم تیار ہیں، امید ہے بھارت بھی تیار ہوگا۔رضوان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت آنے سے پہلے سابق کپتان سعید انور سے بات کی تھی۔وکٹ کیپر بیٹر نے…

نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ نواز شریف نے اپنے رفقاء کے ہمراہ سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 116 سے جدہ کا سفر کیا، پرواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔ سعودی ایئر لائن کی…

فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مسلمان فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہو کر…

سرگودھا: سابق یو سی چیئرمین کی لاش کی باقیات مل گئیں

سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق یوسی چیئرمین کی لاش کی باقیات ایک مکان سے مل گئیں۔سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق چیئرمین یونین کونسل سلانوالی کی لاش ایک گھر کے تہہ خانہ سےملی، پولیس نے گرفتار ملزمان سے تفتیش کے بعد…

1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے اب تک کئی جنگیں ہوچکیں

1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک عرب ممالک، فلسطینی حریت پسندوں اور اسرائیل کے درمیان کئی جنگیں اور خونی جھڑپیں ہوچکی ہیں۔اسرائیل پر فلسطینی تنظیموں حماس اور اسلامک جہاد کا تازہ حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔برطانوی شاہی…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن ٹیم سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، جس کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو ڈھاکا پہنچنے کے بعد چٹوگرام روانہ ہوگی۔…

شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے۔شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔پاکستانی کرکٹر…

امریکا اور قطر ایران کے اثاثے دوبارہ منجمد کردیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکا اور قطر کے درمیان قطری بینکوں میں موجود ایران کے چھ ارب ڈالر کے اثاثوں تک ایرانی حکومت کی رسائی روکنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایران نے خبر کی تردید کی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ…

پاک، بھارت کرکٹ مقابلوں کی کہانی، شاعری میں بیان کردی گئی

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک، بھارت مقابلے کے موقع پر احمدآباد میں آر جے پراوین نے دونوں ممالک کے میچز کو انتہائی خوبصورتی سے شاعری کی شکل میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنے پیش کیا۔ کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد نواز، حارث رؤف، حسن علی اور…

سائفر کیس: عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق…

’سائے کا شہزادہ اور نو زندگیوں والی بلی‘: حماس کے اہم رہنما جو متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں میں بال…

’سائے کا شہزادہ اور نو زندگیوں والی بلی‘: حماس کے اہم رہنما جو متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں میں بال بال بچے4 گھنٹے قبلسات اکتوبر سنیچر کی صبح، سنہ 1973 میں اکتوبر جنگ کی پچاسویں اور القسام بریگیڈز کے قیام کی چھتیسویں سالگرہ کے موقع پر، غزہ…

ویڈیو, غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظردورانیہ, 0,33

غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں تباہی کے فضائی مناظر", دورانیہ 0,3300:33،ویڈیو کیپشناسرائیل کی غزہ پر بمباری کی ڈرون فوٹیج میں تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے…

جدید ٹیکنالوجی اور طاقتور فوج بھی اسرائیل کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے محفوظ کیوں نہ رکھ سکی؟

جدید ٹیکنالوجی اور طاقتور فوج بھی اسرائیل کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے محفوظ کیوں نہ رکھ سکی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ثقلین امام عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن46 منٹ قبلاسرائیل پر حماس کے حالیہ حملوں نے ملک

حق دفاع اور مزاحمت جائز ہے، شام اور ایران کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان

شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شامی اور ایرانی صدور نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ…

نواز شریف کی پاکستان واپسی ملک کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، ملک نور اعوان

نواز شریف کی پاکستان واپسی پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ یہ بات ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے جلد نواز شریف ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہو کر…