جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تنخواہیں 23 جون کو ادا کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عبدالاضحیٰ پر تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہیں اور پنشن 23 جون کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری…

میئر کے معاملے پر پیپلز پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میئر کے معاملے پر پیپلز پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے، پیپلز پارٹی ایک گھر کی مانند ہے، بے بنیاد خبریں چلانے والے جان لیں میں آج سیاست میں جس مقام پر ہوں اس میں…

جامعہ کراچی: 36 طلباء کو پی ایچ ڈی، 69 کو ایم فل اور ایم ایس کی اسناد تفویض

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت بورڈ برائے اعلیٰ تعلیم تحقیق نے 36 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، 68 کو ایم فل اور ایک طالبعلم کو کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی سند تفویض کرنے کی…

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم ’بائنینس‘ کے بانی چانگ پنگ ژاؤ کون ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم ’بائنینس‘ کے بانی چانگ پنگ ژاؤ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلچانگ پنگ ژاؤ اس وقت مشہور ہوئے جب گذشتہ سال کرپٹو کرنسی کی دنیا میں سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا۔دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلین بولرز حاوی ہوں گے یا انڈین بلے باز چھا جائیں گے؟

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلین بولرز حاوی ہوں گے یا انڈین بلے باز چھا جائیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بیگعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام39 منٹ قبلآسٹریلیا اور انڈیا کی ٹیم کے درمیان بدھ سے لندن کے اوول

پی ٹی آئی لیڈر شپ نے ایجنڈے کے تحت آئی ایم ایف کیساتھ بیک آؤٹ کیا، فیاض چوہان

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لیڈر شپ نے ایجنڈے کے تحت آئی ایم ایف کیساتھ بیک آؤٹ کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فروری کے مہینے میں پیٹرول سستا کیا…

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں بنگلادیش…

لنکا پریمیئر لیگ: بابر اعظم کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر براجمان بلے باز بابر اعظم نے حال ہی میں کولمبو اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ سے ملاقات کی اور 31…

صحت مند زندگی گزارنے کے چند رہنما اصول

زندگی قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جس کی قدر کرکے اپنے معمولاتِ زندگی کو بہتر بنا کر اسے مزید خوشگوار بنایا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں نظر آنے والی، جیسے موٹاپا محسوس کی جانے والی خامیاں، کمزوریاں اور صحت سے متعلق شکایات…

9 مئی کو اتنے بڑے واقعات ہوگئے کہیں پولیس نہیں پہنچی، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 9 مئی کو اتنے بڑے واقعات ہوگئے کہیں پولیس نہیں پہنچی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بہت سے واقعات ہوئے پولیس نہیں…

اردن کی شاہی شادی کے لئے عروسی جوڑا کس نے تیار کیا؟

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور سعودی خاتون رجوہ السیف کی شاہی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والا سفید عروسی جوڑا لبنانی ڈیزائنر ایلی صاب (Elie Saab) نے تیار کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کی شاہی شادی کے لئے لبنانی فیشن…

ایران کے پہلے مقامی ساختہ ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’فتّاح‘ کی رونمائی

ایران کے پہلے مقامی ساختہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتّاح‘ کی رونمائی کردی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایران کے ایلیٹ ریوولوشنری گارڈز کور کے کمانڈروں نے بھی ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی تقریب رونمائی میں شرکت…

وزیرِ خارجہ کی عراقی وزیرِ داخلہ کیساتھ بغداد میں ملاقات

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیرِ داخلہ عبدلامیرالشمری کے ساتھ بغداد میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کی تمام جہتوں پر بات چیت ہوئی۔وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر…

ممنوع فنڈنگ ضبطگی ، شوکاز نوٹس، وکیل پی ٹی آئی کو جواب کیلئے 4 ہفتوں کی مہلت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوع فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت کے دوران تحریکِ انصاف کے وکیل انور منصور کو جواب جمع کرانے کے لیے مزید 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں رکنی…

وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے بڑا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکیج کی تیاری کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت آئی ٹی اور ٹیلی کام بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے آئی ٹی…

8 دن کی قید تنہائی میں لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 8 دن کی قید تنہائی میں ان لوگوں نے چیئرمین تحریک انصاف کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا۔آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے…

آئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پر تنقید کے تیر چلادیے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ آئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہی…

فرح گوگی، احسن گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام پر 117 اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرح گوگی اور احسن جمیل کو 8 جون کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع…

لاہور: خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

لاہور کے علاقے بازار حسن میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ڈولفن فورس کے 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطاب خواجہ سرا معصومہ اور اس کے ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے خواجہ سرا کو جان سے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہو کر ایک…