جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گاندھی کا بھارت گاندھی کے قاتل کے بھارت میں تبدیل ہوچکا، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی نے گاندھی کا بھارت گاندھی کے قاتل گوڈسے کے بھارت میں تبدیل کردیا ہے۔سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی نےاپنے ہندوتوا ایجنڈے کے لیے مقبوضہ کشمیر…

آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 123 رنز، بھارت پر 296 رنز کی برتری حاصل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے تیسرے روز آسٹریلیا نے دوسری اننگز نے 4 وکٹ پر 123 رنز بنالیے۔یوں آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف 296 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 34، ٹریوس ہیڈ 18 اور عثمان…

ہم ریاست مخالف بات نہیں کرتے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں حکمرانوں سے شکایت ہے لیکن ہم ریاست کے خلاف بات نہیں کرتے۔اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت عوامی جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا اربوں…

جہانگیر ترین کی پارٹی کے بیشتر لوگ مسافر ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، ان کے حلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوار موجود ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس…

کراچی، میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا،  15 جون کو انتخاب کے سلسلے میں ریٹرننگ آفیسر نے پبلک نوٹس جاری کردیا۔نوٹس کے مطابق 9 اور 10 جون کو امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔14 جون کو امیدواروں کی حتمی فہرست…

ریاست مخالف سرگرمیاں، 500 اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین،…

مینگورہ میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

سوات کے شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ایس پی سوات کا کہنا ہے کہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا…

انٹونی بلنکن کا دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو فون

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روز دیا کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔سعودی عرب…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج 8 جون کو طلب کرلیا، 8 جون سے 10جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق، گورنر بلوچستان ملک…

وزیراعظم کی ٹی آئی پی کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان (ٹی آئی پی) کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دیدی۔ ٹی آئی پی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔تحریک اصلاحات پاکستان کے رہنما الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھا کہ ملاقات میں…

وفاقی وزیر صحت کا فیصل آباد میں خواتین کے غلط آپریشن کا نوٹس

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے فیصل آباد میں 2 خواتین کے مبینہ غلط آپریشن کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو فوری انکوائری کی ہدایات جاری کر دیں۔فیصل آباد کے انڈیپینڈنٹ یونیورسٹی اسپتال میں 2 خواتین کے…

چین: زیادہ وقت ٹوائلٹ میں گزارنے والا ملازم نوکری سے برطرف

چین میں ایک کمپنی کے مالک نے اپنے ملازم کو کام کے دوران ٹوائلٹ میں بہت زیادہ وقت گزارنے پر ملازمت سے نکال دیا۔بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ شخص باتھ روم بریک کے دوران کم از کم 47 منٹ سے لے کر 6 گھنٹے تک وقت گزارتا تھا۔ اس عجیب و غریب کیس میں…

بابر اعظم انضمام الحق کا نعم البدل بن سکتے ہیں، محمد یوسف

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بابر اعظم انضمام الحق کا نعم البدل بن سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ بچے گراؤنڈ میں آکر کرکٹ کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی…

جون کےلیے ایل این جی سستی ہوگئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ جون کےلیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) سستی ہوگئی۔اوگرا کے مطابق جون کےلیے ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کردی گئی ہے۔اتھارٹی نے بتایا کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی…

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پی پی کامیاب، پی ٹی آئی کو بد ترین شکست

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو کا میدان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مار لیا۔ پی پی کے ضیاء القمر 25 ہزار 755 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کےحلقہ ایل اے 15باغ ٹو کے ضمنی انتخاب میں تمام 189 کا…

روس اور اومان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے

روس اور اومان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ یہ بات روس کی وزارت خزانہ نے بتائی۔روس کے نائب وزیر خزانہ ایلیکسی سازانوف کا کہنا تھا کہ 2022ء میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ…

وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت اور مقام تبدیل کردیا گیا

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت اور مقام تبدیل کردیا گیا، اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس کل دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ 24-2023ء کی تجاویز پیش ہوں گی۔…

حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات

حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات ہوئی، چور مچھلی فروش کے فریج سے پلا سمیت دیگر مچھلیاں چوری کرکے لے گئے۔ملزمان کوٹری بیراج سے قبل جامشورو روڈ پر مچھلی فروش کے اسٹالز پر رکھے فریزر سے ہزاروں روپے مالیت کی پلا اور دیگر مچھلیاں…

کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈاکٹر شہزاد بیگ

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا ہے کہ کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال کراچی کی گڈاپ یونین کونسل (یو سی) 4  کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے۔ ڈاکٹر…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: دوسرا دن ختم، بھارت پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ بھارتی ٹیم پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے۔ کھیل ختم ہونے تک آدھی بھارتی ٹیم 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی، آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کےلیے مزید 318 رنز درکار ہیں۔ لندن کے دی اوول…