بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
بلوچستان عوامی پارٹی نےحکومت کی بھرپورحمایت کا اعادہ کرتے ہوئے بجٹ اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی کےوفد کی چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…
بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی
لاس اینجلس: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔…
کراچی: سرجانی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی، حملہ آور گرفتار
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے یارو گوٹھ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، پولیس نے فائرنگ میں ملوث 1 شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یارو گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد وکیل اور اصغر زخمی ہوئے تھے، وکیل نے عباسی…
کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق
کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق کردی گئی۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے۔اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر پولیو…
پانامہ لیکس بینچ کے 2 ججز چیف جسٹس بنے، مگر انہوں نے کچھ نہ کیا: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس بینچ کے 2 ججز چیف جسٹس بنے مگر انہوں نے کچھ نہ کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج…
مصر میں شارک ایک شخص کو نگل گئی
مصر کے بحیرہ احمر میں شارک نے ایک روسی سیاح پر حملہ کر کے اسے نگل لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والے شخص کی عمر 24 سال تھی جبکہ اس حملے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شارک نے سیاحوں کے گروپ پر حملہ…
سزائے موت پانے والا مفرور ملزم کراچی سے گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے یونیورسٹی روڈ پر چھاپہ مار کر قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے مفرور حالت میں موت کی سزا سنائی تھی۔ملزم غلام حسین 1990ء…
ہربھجن سنگھ نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023ء کے فائنل کے دوران اپنے حسنِ سلوک سے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ہربھجن سنگھ کی لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو…
برطانوی شخص اور اس کے پالتو کتے کو گردے کے کینسر کی تشخیص
برطانوی شخص اور اس کے پالتو کتے کو گردے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سائمن اوبرائن نامی شخص کو پہلے اپنے 8 سالہ کتے کی بیماری کے بارے میں معلوم ہوا جبکہ کچھ ہی وقت بعد اسے اپنی بیماری کا پتا چلا۔رپورٹس کے مطابق سائمن…
پاکستان کے بیٹرز کی مشکل آسان ہوگئی
پاکستان کے کرکٹرز اب آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی باؤنسی پچز کے لیے خود کو لاہور میں رہتے ہوئے تیار کر سکیں گے۔ پاکستان اور ایشیائی بیٹرز کا باؤنسی پچز پر کھیلنا مسئلہ رہا ہے لیکن اب اس مسئلے کے حل کے لیے باؤنسی پچ تیار کی جا…
کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا، 1 لاکھ ڈالرز لانے کی چھوٹ، قانون متعارف کرانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 24-2023ء کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قید…
سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے وزارتِ سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کرا دیا ہے۔یہ ویزا ’مستشمر زائر‘ (انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن جاری کرایا جا سکے گا۔سعودی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بزنس ویزے کے اجرا کا مقصد…
پاکستان کا بڑا دشمن ثناء اللّٰہ غفاری افغانستان میں ہلاک
پاکستان کا ایک بڑا دشمن افغانستان میں مارا گیا ہے، دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغان شہر کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ہلاک دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا، دہشت گرد اور اُس کی…
امریکی وزیرِ خارجہ کا پاکستانی حکمرانوں سے تعلقات میں توازن پر زور
امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانی حکمرانوں سے تعلقات میں توازن پر زور دیا ہے۔انٹونی بلنکن نے 60 سے زائد امریکی قانون سازوں کے خط کا جواب دے دیا جس میں انہوں نے انسانی حقوق اور جمہوریت پر سمجھوتا کیے بغیر پاکستانی حکمرانوں سے…
شیخ رشید اس وقت کہاں پر ہیں؟ جج طاہر عباس سپرا کا استفسار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شیخ رشید کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف ایس ایچ او تھانہ کوہسار پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق پیش ہوئے جبکہ پولیس کی…
کینیڈا میں سکھوں کے جلوس میں اندرا گاندھی کے قتل کی منظر کشی کرنے پر انڈیا برہم
کینیڈا میں سکھوں کے جلوس میں اندرا گاندھی کے قتل کی منظر کشی کرنے پر انڈیا برہم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلانڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کینیڈا میں خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کے ایک جلوس میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے…
انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ
انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ ہے، ہیلتھ الرٹ کا درجہ بڑھا کر یلو سے ایمبر کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کو صبح نو بجے سے پیر کی صبح نو بجے تک مشرقی اور مغربی انگلینڈ کے علاقے گرمی سے متاثر ہوں گے۔لوگوں کو گرمی…
ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدہ ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے، وہ منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب…
وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔نئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب، قرض اور سود کی ادائیگیوں کے لیے 7300…
امریکا اور برطانیہ کا نئے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان
امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے درمیان ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں روس، چین اور اقتصادی عدم…