کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا
کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 150 مختلف مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جس سے لگ بھگ 38 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں…
بجٹ 24-2023ء کی دستاویز سامنے آ گئی
نئے مالی سال کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ’جیونیوز‘ نے بجٹ دستاویز حاصل کر لی۔بجٹ دستاویز کے مطابق قومی ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے کا ہو گا، وفاق کا ترقیاتی بجٹ 1150 ارب روپے مختص کیا گیا ہے، صوبوں…
بجٹ پیش کیے جانے میں کچھ دیر باقی، ماہرین کی رائے کیا ہے؟
آج پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ پر ماہرین کی جانب سے رائے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ماہر ٹیکس امور ذیشان مرچنٹ نے کہا ہے کہ رواں سال کا ٹیکس ٹارگٹ ہم حاصل نہیں کر پارہے؟ آپ نان فائلر سے کون سا نیا ٹیکس لے رہے ہیں، یہ تو سسٹم میں نہیں…
عدالت کا میئر الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے میئر اور ٹاؤنز الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔عدالت میں یو سی چیئرمین کو میئر الیکشن میں ووٹنگ سے روکنے کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔پولیس اور سندھ حکومت نے 4 گرفتار یو سی چیئرمینز کی…
کراچی اور اسلام آباد میں شہدائے اے ایس ایف کی سالانہ تقاریب کا انعقاد
شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں ہیڈکوارٹرز سمیت فورس کے تمام یونٹس میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر منعقد کی…
5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایکسپورٹس، ای پاکستان، واٹر اینڈ فوڈ سیکیورٹی، انوائرمنٹ، انرجی اور…
بجٹ 24-2023ء: آئندہ سال ملک میں 250 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ
نئے بجٹ میں اگلےسال ملک میں 250 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا کہ 250 منی اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے اس منصوبے پر 12 ارب روپے لاگت آئے گی، وفاق اور صوبے پچاس، پچاس فیصد…
اے ٹی سی سے رہائی کے بعد علی محمد خان ایک اور مقدمہ میں گرفتار
انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہے۔علی محمد خان کی گرفتاری…
ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز
حکومت کی جانب سے آج پیش کیے جانے والے بجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔سیکشن 165 کے تحت ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ…
آصف زرداری کیخلاف پانچواں نیب ریفرنس بھی واپس
سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف 4 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز نیب کو واپس بھیج دیے گئے۔احتساب عدالت میں آصف زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنسز کی سماعت ہوئی تو جج محمد بشیر نے ریفرنسز نیب کو واپس بھیجنے کا فیصلہ…
پاکستان ویمنز ایمرجنگ ٹیم ہانگ کانگ روانہ
پاکستان ویمنز ایمرجنگ ٹیم ہانگ کانگ روانہ ہوگئی جس کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔پاکستان ٹیم ویمنز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 21 جون تک ٹن وونگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں 8 ٹیمیں…
سوڈان: اقوام متحدہ مشن کے سربراہ والکر پرتھیس ناپسندیدہ شخصیت قرار
سوڈان نےاقوام متحدہ مشن کے سربراہ والکر پرتھیس کو ناپسندیدہ شخصیت قراردےدیا۔سوڈان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو والکر پرتھیس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کے بارے میں بتا دیا ہے۔سوڈانی فوجی کونسل کے سربراہ عبدالفتح…
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری
فیفا نے ویمن فٹبال ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی رینکنگ بہتر ہوئی ہے۔تازہ رینکنگ میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 157 ویں پوزیشن پر ہے، مارچ 2023 میں پاکستان ٹیم 161 ویں پوزیشن پر تھی۔اولمپک کوالیفائر میں شرکت…
’غیرت مند تھے جو گھناؤنی ویڈیو کے سبب دنیا ہی چھوڑ گئے،‘ عامر لیاقت کی پہلی برسی پر بشریٰ اقبال کا…
معروف میزبان، سابق رکنِ قومی اسمبلی کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی پہلی برسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔عامر لیاقت کی وفات کو ایک سال گزر گیا ہے، گزشتہ سال 9 جون کو عامر لیاقت اچانک اپنے خالقِ حقیقی سے جا…
طوفان ’بائپر جوائے‘، 13 جون کی رات سے تیز ہوا، موسلا دھار بارش کا امکان
بحیرۂ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 گھنٹوں سے شمال اور شمال مشرق…
بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
بلوچستان عوامی پارٹی نےحکومت کی بھرپورحمایت کا اعادہ کرتے ہوئے بجٹ اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی کےوفد کی چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…
بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی
لاس اینجلس: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔…
کراچی: سرجانی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی، حملہ آور گرفتار
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے یارو گوٹھ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، پولیس نے فائرنگ میں ملوث 1 شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یارو گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد وکیل اور اصغر زخمی ہوئے تھے، وکیل نے عباسی…
کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق
کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق کردی گئی۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے۔اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر پولیو…
پانامہ لیکس بینچ کے 2 ججز چیف جسٹس بنے، مگر انہوں نے کچھ نہ کیا: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس بینچ کے 2 ججز چیف جسٹس بنے مگر انہوں نے کچھ نہ کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج…