جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ’یوم شہدائے کشمیر‘ منایا گیا

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ’یوم شہدائے کشمیر‘ منایا گیا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کے باعث دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے۔مظفرآباد میں گھڑی پن چوک پر مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارت سے کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا…

ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، تیونس کی اونس جیبیور نے فائنل میں جگہ بنالی

تیونس کی اونس جیبیور ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔اونس جیبیور نے دوسرے سیمی فائنل میں سبالینکا کو تین سیٹ میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔سیمی فائنل میں جیبیور کی فتح کا اسکور چھ سات، چھ چار اور چھ تین رہا، ہفتے کو…

انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ ہمیں یقین ہے جنرل الیکشن 90 دن یا 60 دن میں ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم کی ایم ڈی IMF کو یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ آئی ایم ایف معاہدے کی معمولی خلاف ورزی کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی…

پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف باتیں نہیں کیں، بیٹا اشتیاق خٹک

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اشتیاق خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے خلاف باتیں نہیں کیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اشتیاق خٹک نے کہا کہ میرے والد کے نام سے منسوب تمام بیانات جھوٹ پر مبنی…

صدر بائیڈن نے 8 لاکھ سے زائد طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے 8 لاکھ 4 ہزار طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا۔محکمہ تعلیم نے اعلان کیا کہ 20 سے 25 سال تک ماہانہ 'انکم ڈریون ری پیمنٹ' کرنے والے طلبہ کے قرضے معاف کردیے جائیں گے۔سیکریٹری تعلیم میگوئیل کارڈونا نے کہا کہ…

جوکووچ ومبلڈن مینز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے ٹینس اسٹار اور دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ ومبلڈن مینز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔دفاعی چیمپئن نے اٹلی کے یانک سنر کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔ ان کا جیت کا اسکور 3-6، 4-6 اور 6-7 (4-7) رہا۔جوکووچ نے مسلسل 5ویں سال ومبلڈن ٹینس کے…

تعلیمی بورڈز کمیٹی اجلاس، امتحانی شیڈول مئی جون میں کرنے پر اتفاق

تعلیمی بورڈز کے کمیٹی اجلاس میں امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فار چیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا، جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔کمیٹی نے…

حکومت وقت پر چلی جائے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن شیڈول کا اعلان کرے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت وقت پر چلی جائے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن شیڈول کا اعلان کرے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  احسن اقبال نے کہا کہ وقت پر الیکشن ہوگا اور اس کی…

نواز اور زرداری انتخابات کے فوری انعقاد پر متفق،نگران حکومت سے متعلق معاملات بھی طے پاگئے

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور آصف علی زرداری کے…

ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر پاک فوج کو شدید تحفظات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

آن لائن لون کمپنی کے گرفتار ملازمین نے بھانڈا پھوڑ ديا

قرض دے کر واپسی کیلئے بلیک میل کرنے والی آن لائن لون کمپنی کے گرفتار ملازمین نے بھانڈا پھوڑ ديا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تفتیش میں ملازمین نے انکشاف کیا کہ آن لائن لون دینے والی کمپنیز میں ٹارچر کالز کے الگ سیکشن بنے ہوئے…

کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے روٹ کا آغاز

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 23 جولائی 2023 سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار 5 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان کے مطابق فلائی جناح کا متعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا ایک نیا…

پہلا میچ جیت کر کافی اچھا محسوس کر رہا ہوں، شاہنواز دھانی

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ میں آج پہلا میچ جیت کر کافی اچھا محسوس کر رہا ہوں۔کولمبو میں دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز نے اپنے پہلے ہی میچ میں نیپال کو 4 وکٹ سے شکست دی اور ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ٹیم کی…

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 6 مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کیا گیا تھا، شاہ محمود قریشی بھی چیئرمین پی ٹی…

کراچی اور حیدر آباد کو کم گنا گیا، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو کم گنا گیا، ہماری آبادی کو لاپتہ کیا گیا تاکہ وزیراعلیٰ دیہی آبادی سے آتا رہے۔ سندھ کو تقسیم پیپلز پارٹی نے کیا۔ پارٹی کی…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست، اسپیکر آغا سراج کا مؤقف

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی درخواست پر اسپیکر آغا سراج درانی کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی قواعد کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی…

پاکستان ورلڈ کپ کےلیے بھارت جانے کا بائیکاٹ نہ کرے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کےلیے بھارت جانے کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم بھارت ضرور جائے اور وہاں سے جیت کر واپس آئے، بھارت میں پریشر…

قبل از وقت تحلیل کے بجائے اسمبلیوں کو مدت پوری کرنے دینی چاہیے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اسمبلیوں کو مدت سے پہلے تحلیل کرنے کی مخالفت کردی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا  کہ قبل از وقت تحلیل کے بجائے اسمبلیوں کو مدت پوری کرنے دینی چاہیے۔اپنے بیان میں…