جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کررہا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔اس حوالے سے خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان دوحا معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ 50،60 لاکھ افغانوں کو حقوق کے ساتھ…

کراچی: دبئی پلٹ شہری کے قتل پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

منگھو پیر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دبئی پلٹ نوجوان کے قتل کی تحقیقات کے لیے آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کی سربراہی میں کمیٹی نے تحقیقاتی عمل کا آغاز کر دیا…

آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک سوئی گیس بند رہے گی۔حکام کے مطابق گیس کی بندش مرمت کے کام کے باعث کی جائے گی۔گیس کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک شامل ہیں۔بشکریہ…

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس آج سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بس منصوبے کا افتتاح…

پیوٹن کی ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنےکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی کرسکے گا۔یوکرین میں روس کے ہراول فوجی دستے میں…

کوہلو: موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کوہلو میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ خوشاب میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان…

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈی جی احمد…

امریکا میں ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز، اونٹاریو سے لاس ویگاس کیلئے افتتاحی پرواز

امریکا میں ناردرن پیسیفک ایئرویز کے نام سے ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز کردیا گیا ہے جس کی پہلی اور افتتاحی پرواز نے اونٹاریو سے لاس ویگاس کیلئے آج اڑان بھری۔ ناردرن پیسیفک ایئرویز ایک کم لاگت والی اندرون ملک ایئر لائن ہے جو اینکریج،…

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔سندھ میں کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی…

حلیم عادل کا نگراں وزیر اعلیٰ پر مشاورت کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت کے لیے جب چاہیں بُلا لیں۔پی ٹی آئی…

آئی سی سی کا مینز اور ویمنز کےلیے یکساں پرائز منی کا اعلان خوش آئند ہے، ندا ڈار

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے خواتین کرکٹرز کو بھی مرد کرکٹرز کے برابر پرائز منی دینے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ویمن کرکٹ کےلیے خوش آئند قرار دیا ہے۔ کراچی میں جیو نیوز کو انٹرویو میں…

عادی مجرموں کو الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا، قانون منظور

سندھ میں عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، چوری ڈکیتی کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون سندھ اسمبلی میں پیش کیا گیا، بل پیپلز پارٹی…

سندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ناصر حسین کا کہنا ہے کہ سندھ لیگ سے صوبے کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، پاکستان کو اچھے کرکٹرز ملیں گے۔ سندھ…

گورنر خیبر پختونخوا پر نگراں وزیراعلیٰ، وزرا کو اعتراض نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا پر نگراں وزیراعلیٰ اور وزراء اعتراض نہیں کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ جے یو آئی نے ہمیشہ کہا…

کابینہ کی قانون ساز کمیٹی میں سمندرپار پاکستانیوں کے لیے اہم فیصلہ

وفاقی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے سمندرپار پاکستانیوں کی جائيدادوں پر قبضے کے کیسز کے جلد فیصلے کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کی منظوری دے دی۔عدالتوں کا قیام وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد عمل میں آئے گا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ ٹریک کورٹس…

اسٹیٹ بینک نے قرض اور سود ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومت کی طرف سے قرض اور سود کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ میں قرض اور سود پر 15 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی۔حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ…

اسٹیٹ بینک نے قرض اور سود ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومت کی طرف سے قرض اور سود کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ میں قرض اور سود پر 15 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی۔حکومت نے مالی سال 23-2022 کے 9 ماہ…

خاتون سیاح نے آتش فشاں پہاڑ پر پیزا پکالیا

ایک خاتون سیاح نے وسطی امریکا کے ملک گوئٹےمالا کا دورہ کیا اور وہاں ایک آتش فشاں پہاڑ پر پیزا پکایا۔الیگزینڈرا بلوجٹ نامی خاتون نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص طشتری میں موجود پیزا پر سبزیاں ڈال رہا ہے۔کچھ لمحوں بعد وہ شخص…

دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، قصور…

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔اپنے بیان میں امریکی سفیر نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے پائیدار معاشی بحالی کے لیے پاکستان آئی…