وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں پچیس سال سے ڈیل کر رہا ہوں، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کبھی اتنی تاخیر نہیں کی۔اسحاق…
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کے خلاف کیس کی…
میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بےبنیاد اور سراسر غلط ہیں۔انہوں نے…
پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی
پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں۔اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے…
سندھ میں الیکٹرک بسوں کی خریداری سے متعلق اجلاس
سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت الیکٹرک بسوں کی خریداری سے متعلق اجلاس ہوا۔ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم راجپوت اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق چینی…
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس، اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی کچہری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جج سکندر خان نے اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت نے ریمارکس دیتے…
جوکووچ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
سربیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈ نمبر 3 نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو…
گوجرانوالہ: آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی
گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔آگ لگنے کا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے…
ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات
سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس انتہائی حساس دستاویز تھیں۔مبینہ طور پر غیر…
ایم کیو ایم سے 35 سال پرانا تعلق ہے، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے 35 سال پرانا تعلق ہے، کراچی کی بہتری کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہیے۔لاہور میں ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے وفد کے ہمراہ ق لیگ کے سربراہ…
اسپن بولرز کے اسپیشلائزڈ کیمپ کا آج سے آغاز
اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آج سے شروع ہوگا۔دورۂ سری لنکا اور مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کے لیے اسپن بولرز کا خصوصی کوچنگ کیمپ 10 سے 15 جون تک جاری رہے گا۔اگلے ماہ پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے…
بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیا…
وفاقی بجٹ پر تاجروں کا ملا جلا ردعمل
نئے بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل سامنے آیا ہے، بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ ہم جو سمجھ رہے تھے اس سے کہیں آسان بجٹ ہے۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے بھی مشکل وقت میں اچھا بجٹ قرار دیا…
سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ 410…
ترین سے ملاقات ہوئی نہ کوئی آفر قبول کی، پرویز خٹک کی تردید
سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ ہی کوئی آفر قبول کی۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کردی۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے…
یہ بجٹ پائیدار نہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، یہ بجٹ پائیدار نہیں۔ جیو نیوز کی بجٹ ٹرانسمیشن میں اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ…
9 مئی کے واقعات میں فوج کو پارٹی بنایا گیا، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں فوج کو پارٹی بنایا گیا ہے، اس سارے جھگڑے میں فوج کا کوئی تعلق نہ تھا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اگر کسی کو پارٹی بنانا مقصود تھا تو سیاسی جماعتوں…
9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں، سینیٹ میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کی قرار داد
سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی کا شہزاد وسیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات کے خلاف متفقہ قرار داد منظور کی گئی۔پی ٹی آئی کی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ 9 مئی…
بجٹ میں کن چیزوں پر چھوٹ اور کن پر ٹیکس عائد؟ تفصیلات سامنے آگئیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا، بجٹ میں کن چیزوں پر کتنا ٹیکس عائد کیا گیا ہے، اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے بعد ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی…
چین میں طالب علم کے لنچ سے چوہے کا سر نکل آیا؟
چین میں ایک طالب علم کو اسکول کے کیفے ٹیریا میں فراہم کیے جانے والے کھانے میں چوہے کے سر جیسے نظر آنے والی چیز ملنے کا معاملہ چینی سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کر گیا ہے اور یہ ریٹ ہیڈ گیٹ اسکینڈل کے نام سے مشہور ہوگیا ہے، تاہم اسکول کا…