جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بہاولنگر: نہر تھری آر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

بہاولنگر میں واقع نہر تھری آر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے۔محکمۂ انہار کے حکام کے مطابق نہر کے اسی مقام پر ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ شگاف پڑا ہے۔محکمۂ انہار کے حکام نے بتایا ہے کہ عملہ اور مشینری متایرہ علاقے میں روانہ کر رہے ہیں، جلد…

بلوچستان: 250 سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں

بلوچستان میں 250 سے زائد سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عالمی ادارۂ صحت کی بلوچستان میں صحت کی سہولتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق صوبے میں سرکاری دستاویزات میں 1661 اسپتال، بنیادی مراکزِ صحت، رورل ہیلتھ سینٹرز…

کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنے والا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…

حکومت کی ساحلی علاقوں میں موسمی صورتِحال پر مکمل نظر ہے: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے۔شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ…

کرتار پور راہداری نے 1947ء سے بچھڑے خاندانوں کو ملا دیا

کرتارپور راہداری نے ایک اور بچھڑے خاندان کو ملا دیا۔1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے دو خاندانوں کی دوبارہ ملاقات ہو گئی۔شکر گڑھ کرتار پور راہداری نے 1971میں بچھڑے 2ہندو...سیالکوٹ کے مشتاق احمد کے والد ہجرت کے دوران 1947ء میں…

قصور اور حافظ آباد میں 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی

قصور اور حافظ آباد میں 2 لڑکیوں کو کئی ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔قصور کے علاقے چھانگا مانگا میں 3 ملزمان نے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر…

ہمارے میئر اور ڈپٹی میئر کے کاغذات منظور کر لیے گئے ہیں: مرتضیٰ وہاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمارے میئر اور ڈپٹی میئر کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جماعت اسلامی نے اعتراض داخل کیا…

جنوبی افریقہ میں زلزلہ، شدت 5.0 ریکارڈ

جنوبی افریقہ کے صوبے گوٹینگ میں 5.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز شہر جوہانسبرگ کے نزدیک زیرِ زمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلے سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی…

جماعتِ اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جس کی اکثریت ہے اسے تسلیم کیا جائے، اس سے صوبے اور ملک کی بہتری…

نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ

نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نایاب ترین اسٹار کچھوے ماحول دوست ہوتے ہیں جو خشکی پر جنگلی گھاس، پھل اور بیج کھاتے ہیں۔اس سے متعلق محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ…

پژمان نوزاد: کار واش اور ایرانی قالین بیچنے سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری تک کا سفر

پژمان نوزاد: کار واش اور ایرانی قالین بیچنے سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری تک کا سفر،تصویر کا ذریعہPEJMAN NOZAD2 گھنٹے قبلسرمایہ کاری کی دنیا میں ایک ایسے ایرانی شخص کا نام حال ہی میں مقبول ہوا ہے جن کا غربت سے امارت تک کا سفر تہران سے شروع…

سکندر فتح کے بعد ساری زمین پورس کو لوٹا کر واپس کیوں چلا گیا؟

سکندر فتح کے بعد ساری زمین پورس کو لوٹا کر واپس کیوں چلا گیا؟،تصویر کا ذریعہRISCHGITZ/GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی ہندی، نئی دہلیایک گھنٹہ قبلیونانی فلسفی اور مورخ پلوٹارک نے سکندر کی شخصیت کو بیان کرتے ہوئے

گھوٹکی: گرین لائن ایکسپریس انجن کی تبدیلی کے بعد روانہ

سندھ میں گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا جس کے کچھ دیر بعد متبادل انجن لگا کر ٹرین کو روانہ کر دیا گیا۔ریلوے حکام کے واقعے کے  نتیجے میں مطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثے سے محفوظ رہیں۔اس…

طوفان بائپر جوائے سے سعودی عرب کے ساحل علاقوں کو خطرہ نہیں

بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سے سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے سے سعودی عرب یا اس کے ساحلی علاقوں کو فی الحال کوئی…

طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان

بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم، خشک اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری…

حج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیا

حج قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد طویل انتظار ختم ہوا اور 4 مراکشی بہنوں کو بھی حج ادا کرنے کا موقع مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان تمام بہنوں کی عمر 65 اور 82 سال کے درمیان ہے جو حج کی خواہش پوری ہونے کے حوالے سے زیادہ خوش نہیں…

مصری بھکارن کے پاس لاکھوں پاؤنڈ، موت کے بعد انکشاف

جنوبی مصر میں ایک بھکاری عورت کی موت کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وہ بہت بڑی دولت کی مالک تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی عبدالجلیل نامی بھکارن کے پاس 10 لاکھ پاؤنڈز تھے اور وہ قنا گورنری میں گلیوں اور بازاروں میں لوگوں سے بھیک مانگ کر گزر…

واجبات نہ ملنے پر مستعفی ہاکی کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو آئندہ ہفتے ادائیگی کا امکان

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو واجبات آئندہ ہفتے ادا کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ کے واجبات سے متعلق پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات طے پا گئے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے…

میرانشاہ: فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے  نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد…

آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

 آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، وفد کے شرکاء نے 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے اور افواجِ پاکستان ہماری سلامتی و بقاء کی ضامن…