انتہائی قدیم سُپر سائز کا بلیک ہول دریافت
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے سُپر سائز کا انتہائی قدیم بلیک ہول دریافت کر لیا۔ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بلیک ہول آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا، یہ بلیک ہول ایک انتہائی عمر رسیدہ کہکشاں میں واقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کہکشاں بِگ…
آسٹریلین ہائی کمشنر پشاور کے چرسی تکے کے دیوانے نکلے
آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز (Neil Hawkins) اپنے پشاور کے دورے کے موقع پر مشہور زمانہ چرسی تکے کے رسیا ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ زندگی میں کبھی اتنا لذیذ تکہ نہیں کھایا، اب سمجھ آیا کہ یہ چرسی کے نام سے کیوں مشہور ہے۔نیل ہاکنز پاکستانی…
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا
نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج صبح دس بجے طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے…
رانا ثنا کے دعوے پر اعظم خان کے بھانجے کی تردید
سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے بھانجے نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے دعوؤں کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اعظم خان کے بھانجے سعید خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کا خاندان کے کسی فرد سے کوئی رابطہ نہیں…
کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا
کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا، پہلے مرحلے میں کوئٹہ میں آٹھ بسیں چلائی جائیں گی۔ایئرکنڈیشنڈ گرین بسیں بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جائیں گی، اس روٹ پر بسوں کے 18 اسٹاپ مقرر کیے گئے ہیں۔بس کا کرایہ 30 روپے مقرر کیا…
پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی۔بارش کی وجہ سے سڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا۔کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو ہلکی اور...قصور اور چونیاں…
دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ
دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر متاثرین کے انخلا کے لیے بہاولنگر، چشتیاں اور…
کراچی، بھائی اور بھتیجوں کے ہاتھوں کانسٹیبل کا قتل
کراچی میں لیاری گلستان کالونی میں پولیس اہلکار کو اس کے بھائی اور بھتیجوں نے مل کر فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری گلستان کالونی میں فائرنگ سے کانسٹیبل اسماعیل جاں بحق ہوا، مقتول گارڈن ہیڈکوارٹر میں…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورۂ ایران مکمل
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورۂ ایران مکمل ہوگیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورۂ ایران میں ایران کی عسکری قیادت سے آرمی چیف کی ملاقاتوں میں سرحدی علاقوں میں دہشت گردی…
بجلی صارفین کیلئے ’پیک آور‘ بڑھا دیے گئے، حماد اظہر
تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے صارفین کے لیے’’پیک آور‘‘ دو گھنٹے بڑھا دیے گئے ہیں۔ حماد اظہر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اب ’’پیک آورز‘‘ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک نہیں بلکہ شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک ہوں گے۔ …
گورنر سندھ نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھا دی، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھاتے ہوئے نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم تھما دیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…
گورنر سندھ نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھا دی، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھاتے ہوئے نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم تھما دیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…
نوواک جوکووچ کو ہراکر اسپین کے کارلوس الکاریز نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ کے فائنل میں نوجوان کھلاڑی اسپین کے کارلوس الکاریز نے دفاعی چیمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ کو پانچ سیٹ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔20 سالہ اسپینش کھلاڑی نے پہلی بار ٹینس کی دُنیا کا…
این ایف سی ایوارڈ نہ آنے سے بلوچستان کو 300 ارب کا نقصان ہوچکا، عبدالقدوس بزنجو
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نیا این ایف سی ایوارڈ نہ آنے سے بلوچستان کو 300 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے۔کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این ایف سی پر وفاق کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے، گزشتہ 8 سال سے اس…
کراچی، ہنگامہ آرائی کرانے والا ملزم گرفتار
کراچی میں پولیس نے سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکر سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کے مطابق گزشتہ سال سپر ہائی وے پر ملزم رانا بلوچ نے ساتھیوں…
آرمی چیف کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ایرانی سفارت خانے کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی اور پاک ایران دفاعی تعاون کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔قبل…
سندھ سرکار کے مہنگائی کیخلاف کریک ڈاؤن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
سندھ سرکار نے مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن کے لاکھ دعوے کیے ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ شہر قائد میں آٹا مہنگا، چینی مہنگی اور لال ٹماٹر تو 2 دن میں اپنی قیمت 100 روپے بڑھا گیا۔ سندھ حکومت کی گندم کی سپورٹ پرائس رواں سیزن 4 ہزار روپے من یعنی…
کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ، مالٹن اونٹاریو میں ووٹنگ، ہزاروں افراد شریک
سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کے لیے مالٹن اونٹاریو میں ووٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اونٹاریو سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے سے ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ پنجاب ریفرنڈم…
سمارا وکراما کا کیچ پکڑنے پر امام الحق کے سوشل میڈیا پر چرچے
گال ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا کے سماراوکراما کا زبردست کیچ پکڑنے پر امام الحق کے سوشل میڈیا پر تعریفوں کے انبار لگ گئے۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے روز کھیل کے اختتام تک 6 وکٹ پر 242 رنز بنا لیے، پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین…
آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز چرسی تکے کے رسیا
آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز پشاور کے مشہور زمانہ چرسی تکے کے رسیا ہوگئے۔چرسی تکے کے بارے میں اُن کا کہنا ہے کہ میں نے زندگی میں کبھی اتنا لذیذ تکہ نہیں کھایا ہے۔آسٹریلین ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ اب سمجھ آیا کہ یہ چرسی کے نام سے…