جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زرداری جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، میئر کراچی ہمارا ہی آئیگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا ہے کہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا نہیں بلکہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور کراچی کے عوام کا ہے، آصف زرداری عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کرنے کے بجائے جماعت اسلامی کے…

سوڈان میں خانہ جنگی: ’سڑکوں پر پڑی ڈھیروں لاشوں کا کیا کیا جائے؟‘

سوڈان میں خانہ جنگی: ’سڑکوں پر پڑی ڈھیروں لاشوں کا کیا کیا جائے؟‘،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلانتباہ: اس تحریر میں موجود بعض تفصیلات قارئین کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہیں۔سوڈانی دارالحکومت پر قبضے کے لیے سات ہفتوں کی شدید لڑائی…

’یونا بومبر‘ کی موت: بلا کا ذہین ریاضی دان جو امریکہ میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا

’یونا بومبر‘ کی موت: بلا کا ذہین ریاضی دان جو امریکہ میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ مرفیعہدہ, بی بی سی نیوز16 منٹ قبلامریکہ کی ایک جیل میں ٹیڈ کزنسکی نامی شخص، جو ’یونا بومبر‘ کے نام سے

سمندری طوفان کا خدشہ: کمشنر کراچی کا بل بورڈز ہٹانے کا حکم

کمشنر کراچی نے سمندری طوفان کے خدشے کے پیشِ نظر شہر بھر سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کمشنر کراچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی جانیں محفوظ بنانے کے لیے بل بورڈز، سائن بورڈز سمیت تمام تر اشتہاری مواد ہٹایا جائے اور کمزور درختوں کی…

عراق: شدت پسندوں کا فوجی بیرکوں پر حملہ، 3 فوجی ہلاک

عراق میں شدت پسندوں کی جانب سے فوجی بیرکوں پر حملہ کیا گیا ہے، جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 عراقی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کرکوک کے نزدیک…

کوآرڈینیٹر وزیرِ اعظم بلال اظہر کیانی کا حماد اظہر کو جواب

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر بلال اظہر کیانی نے تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر کو جواب دے دیا۔بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے گزشتہ سال حقیقت پسندانہ بجٹ پیش کیا، بجٹ میں ڈیفالٹ کے خدشات کم کرنے کے لیے اقدامات کیے…

عوام تفریح کیلئے ساحل پر جانے سے گریز کریں: این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیر و تفریح کے لیے ساحلِ سمندر پر جانے سے گریز کریں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…

اہم شخصیات آج کنونشن میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج کنونشن میں مختلف سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج شجاع آباد جائیں گی اور یوتھ کنونشن سے…

ویتنام: 2 پولیس اسٹیشنز پرحملہ، متعدد افراد ہلاک

ویتنام کے صوبہ ڈاک لک کے ضلع سی یو کوئین میں 2 پولیس اسٹیشنز پر حملوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں پولیس اسٹیشنز پر حملے آج (اتوار کی) صبح ہوئے۔ویتنامی حکّام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے…

پی ٹی آئی کے ڈپٹی میئر کراچی کے امیدوار ذیشان زیب دستبردار

ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ذیشان زیب دستبردار  ہو گئے۔ریجنل افسر الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن اور مرتضیٰ وہاب سمیت 6 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوئے…

آصف ہزارہ کی انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ 16جون کو آسٹریلیا میں ہو گی

پاکستان کے پروفیشنل باکسر آصف ہزارہ کی انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ 16جون کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہو گی۔ایشیئن باکسنگ چیمپئن آصف ہزارہ کا مقابلہ تھائی لینڈ کے باکسر سیمن سے ہو گا۔اس حوالے سے آصف ہزارہ نے کہا ہے کہ میلبرن میں ہونے والی…

ایران جوہری ہتھیار بنانا چاہے تو مغرب روک نہیں سکتا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بناناچاہے تو مغرب اسے روک نہیں سکتا۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کی بات جھوٹ ہے اور یہ بات مغرب بھی جانتا ہے۔ان کا…

سمندری طوفان سے متعلق پی آئی اے کا الرٹ جاری

بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سے متعلق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران پروازوں کو ملتان اور لاہور ایئر پورٹس پر اتارا جائے گا۔سمندری طوفان کے حوالے…

بیلجیئم میں پاکستانیوں کی پاک فوج کے حق میں ریلی

بیلجیئم میں پاکستانیوں نے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی۔بیلجیئم کے شہر برسلز میں پا ک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی پاک فوج اور عوام کا بندھن…

اردوان کیساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ بہت قربت سے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔ ایک انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ رجب طیب اردوان کو ایک بار پھر زبردست کامیابی پر مبارک باد دیتا ہوں، برادرانہ تعلقات کو مزید…

کراچی: شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ گارڈن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔ پولیس اہلکاروں ہیڈ کانسٹیبلز رحمٰن اور عبدالحکیم کی نمازِ جنازہ میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور رینجرز کے…

آنکھیں کھولیں، تعصب چھوڑیں تو بجٹ میں بہت کچھ نظر آئیگا: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آنکھیں کھولیں اور تعصب چھوڑیں تو بجٹ میں بہت کچھ نظر آئے گا۔کراچی میں پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بجٹ تقریر آرام سے ہوئی اور میرا گلا بھی ٹھیک رہا، یہ سندھ کا 59…

اسلام آباد پولیس میں ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 200 سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی بھرتی کے لیے تعلیمی…

صوبہ پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟

پنجاب کا بجٹ 19 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، نگراں پنجاب حکومت 4 ماہ کا بجٹ دے گی۔وزارتِ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس میں بجٹ پیش کریں گے۔وزارت کے تحت بجٹ کے حوالے سے این ایف سی سمیت…