نواز شریف کی پاکستان آمد، طیارہ بک ہوگیا
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی دبئی سے پاکستان روانگی کیلئے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا، ن لیگ امارات نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پروٹوکول جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن امارات کا کہنا ہے کہ کارکن دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ سے مکمل تعاون اور…
سعودی عرب کی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت
سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی اقدامات کی…
اسرائیلی بم باری، اسکاٹش فرسٹ منسٹر کی اہلیہ کے رشتہ دار بھی زخمی
فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت سے غزہ میں المناک تباہی جاری ہے، اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی اہلیہ نادیہ النخلا کے 5 رشتہ دار بھی زخمی ہوگئے۔برٹش پاکستانی فرسٹ منسٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ کمسن سمیت انکے عزیز و اقارب غزہ میں ڈرون کے…
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک
کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان عیدگاہ کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے، اطلاع…
اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے
غزہ کے اسپتال پر حملے سے پہلے اور حملے کے بعد اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے۔حملے سے کچھ دیر پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کی اولاد کے درمیان ہے۔ بعد میں ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان…
وزیراعظم کی یو این چیف سے ملاقات، فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گویتریس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نگراں وزیراعظم نے اسرائیل کےغزہ اسپتال پر حملے…
مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے، اسرائیل
امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں مصر کی سرحد سے آنے والی انسانی امداد میں رکاوٹ نہ بننے کی یقین دہانی کرا دی۔اسرائیل کی جانب غزہ میں نہتے فلسطینی عوام پر جاری حملوں کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے…
برطانوی و امریکی میڈیا نے اسپتال پر حماس کے حملے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا
برطانوی و امریکی میڈیا نے غزہ کے اسپتال پر حماس کے حملے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اسپتال پر حماس کے حملے کے اسرائیلی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی راکٹ حملے سے ایسی بھیانک تباہی نہیں ہوتی، جیسی آج…
نواز شریف کا سعودی عرب سے 24 گھنٹوں میں دبئی پہنچنے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا سعودی عرب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔نواز شریف نے سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران عمرے کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم بھی پر حاضری دی تھی۔سابق وزیراعظم…
فلسطین مسئلے پر سینیٹ اجلاس بلایا جانا چاہیے، ن لیگی سینیٹر افنان اللّٰہ
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر سینیٹ کا اجلاس بلایا جانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے افنان اللّٰہ، پی ٹی آئی کے ولید اقبال اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔اس موقع…
گورنر سندھ نے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔گورنر سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کو ہدایت دی ہے کہ نوجوان سعد کے جاں بحق ہونے کے محرکات کا پتا لگایا جائے۔کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب…
پاکستانی کرکٹرز نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کردی۔بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلسطین کے جھنڈے پوسٹ کردیے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی…
اسرائیل کو جب تک جواب نہیں دیا جائے گا وہ باز نہیں آئے گا، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جب تک جواب نہیں دیا جائے گا وہ باز نہیں آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سلیم مانڈوی والا، افنان اللّٰہ اور ولید اقبال نے شرکت کی۔دوران گفتگو سلیم…
غزہ اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے و جھڑپیں
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے کیے گئے، وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج کیا گیا۔نیو یارک میں مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں نسل کشی بند کروانے کا مطالبہ کیا، کئی ملکوں میں اسرائیل، امریکا، برطانیہ اور…
طبی امداد میں مصروف فلسطینی خاتون بھائی کی لاش دیکھ کر غم سے نڈھال
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے، جس میں 3500 سے زائد افراد شہد ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کے علاج میں مصروف پیرامیڈیکل اسٹاف میں شامل خاتون اپنے بھائی کی لاش دیکھ کر شدت جذبات سے بے قابو ہوگئی۔خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے،…
نوازشریف کی توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے نوٹس جاری کیا۔سابق وزیراعظم کی درخواست پر احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے نواز شریف…
مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مغرب کے رویے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری…
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری، کئی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے
عمان: صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر بم باری کے خلاف پوری دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اسرائیلی حملے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
خبر رساں اداروں کے…
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا
راولپنڈی: پاکستان نے بدھ کو ابابیل ویپن سسٹم کی کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا ۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ آزمائشی فلائیٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی…
بلی تھیلے سے باہر آگئی،امریکی صدر نے ہسپتال پربمباری سے اسرائیل کو بری الذمہ قراردے دیا
تل ابیب:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال میں ہونے والی بمباری میں اسرائیل کا ہاتھ نہیں۔
اپنے دورۂ اسرائیل کے موقع پر جوبائیڈن نے بدھ کے روز دنیا کو یہ باور کرانے کا عزم کیا کہ…